aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
hakeem saahab k saamne doosrey hakeemon ka zikar nahi karteyدراصل حکیم المستورات فرما رہے ہیں کہ سجناں نوں ٹرک دی بتی کے پیچھے لگا کر اتنا نہیں بھگانا چاہیئے کہ 5 کلو وزن کم ہو جائے۔۔
hakeem saahab k saamne doosrey hakeemon ka zikar nahi karteyدراصل حکیم المستورات فرما رہے ہیں کہ سجناں نوں ٹرک دی بتی کے پیچھے لگا کر اتنا نہیں بھگانا چاہیئے کہ 5 کلو وزن کم ہو جائے۔۔
امر بابو !اس میں زیتون کا تیل ڈال کر نواب کے درشن کرواؤ ٹھیک ہو جائے گا۔۔
میں کمپیوٹر کے چالیسویں تے کیڑا جوڑا پاواں ، سوچنا پڑے گا
میں تے سرخ پاواں گی .
:biggthumpup:
دراصل حکیم المستورات فرما رہے ہیں کہ سجناں نوں ٹرک دی بتی کے پیچھے لگا کر اتنا نہیں بھگانا چاہیئے کہ 5 کلو وزن کم ہو جائے۔۔
chaleeswaan hai valeema nahi
جی ایک سے کہاں اتنا کمال آتا ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں تی دا ور پیدا
Yes I am hardworking very honest forum member that's why I got laptop with me on my reirhi..:biggthumpup:pata hai mujhe rerhi pay bhi laptop rakha hua hai
ارے آپ کے ولیمے پر تو بہترین جوڑا بنوائیں گے
nawab sahab ne apna computer jooty maar maar bhuja diya tha :lol:
Yes I am hardworking very honest forum member that's why I got laptop with me on my reirhi..:biggthumpup:
marg pay shaadi ki baaten toba toba kya zmaana aa gaya hai
نواب کا کمپیوٹر بھی نظریاتی و جمالیاتی ہم آہنگی کا نمونہ ہے۔۔ نواب کو دیکھتے ہی "جئے بھٹو" کا نعرہ مار کر آن ہو جا تا ہے۔۔اور جب مونگ پھلی کا اسٹاک ختم ہونے لگے تو سنی لیونے کے جلوے دکھا کر ٹُھس ہو جاتا ہے۔۔

خوشی اور غم تو ساتھ ساتھ ہی چلتے ہیں ..کمپیوٹر نے تو دوسرا جنم لے ہی لینا ہے روی جی ..ولیمہ تو آپ کا ایک دن ہونا ہی ہے
kyun jee 4 valeemey. kyun nai
chaleeswaan hai valeema nahi
آپکی تنہائی کا ساتھی تھا آپکا کمپیوٹر اس لیے اسکی جدائی میں دھوم دھام سے رخصتی کریں گے ،ارے آپ کے ولیمے پر تو بہترین جوڑا بنوائیں گے
اپنی جاسوسی کی انفارمشن ابھی آپ پر فائر نہیں کروں گی کے ابھی آپ کے پاس کمپیوٹر نہیں ، ذرا صحتمند کمپیوٹر کے ساتھ آئیں پھر آپ کی کلاس بھی ہوگی اس وقت تک اپنی جاسوس دشمن سے خیر ہی منائیںhard working nai jasoos member
ارے ان ہی سے کہہ دیں گے کہ سلوا کر رکھیں ..اتنا ٹائم کہاں ہو گا جا کر درزیوں کے چکر لگانے کاآپکی تنہائی کا ساتھی تھا آپکا کمپیوٹر اس لیے اسکی جدائی میں دھوم دھام سے رخصتی کریں گے ،
آپکے ولیمے میں تو زبردست تیاری ہوگی
نادان انکے ولیمے کے لیے میں نے چوڑی دار پاجامے والا جوڑا لینا ہے آپ کونسا لو گی ؟
میں نے ولیموں کی تعداد کب لکھی ہے .
لے آئیں چار ..سر پر چار بال نہ چھوڑیں گی .
chaaron kya hajaam ki bachiyaan hon gi :lol:میں نے ولیموں کی تعداد کب لکھی ہے .
لے آئیں چار ..سر پر چار بال نہ چھوڑیں گی .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|