Lose 5 6 kgs In Only 15 Days

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

بھیا جی میرے پاس بھی ایک نسخہ ہے اور نتیجہ گارنٹی ہے۔ ۔ آپ نے روازنہ دس گلاس سادہ پانی پینا ہے۔ ۔ یعنی ہر کھانے سے پہلے دو گلاس، صبح نہار منہ اور رات سونے سے پہلے دو دو گلاس۔ ۔ :biggthumpup:صرف چار ہفتے میں نتیجہ سامنے آئے گا۔ ۔
نکی بہن پانی کافی پیتا ہوں پانی پر اس سمر میں سلاد بھی شروع کیا تھا دوپہر میں اور رات میں چکن بار بی کر کے یا پھر ایک روٹی پر رمضان میں جب ایک عالم اے تھے پندرہ دن کے لے تو افطاری خوب ہوئی ہر گھر سے دبا کر آیا تو ساری روٹین ختم ہو گئی پھر ٹورنٹو چہ ہفتے رہا تو کھانا پینا چلتا رہا اب وزن بہت بڑھ گیا ہے میرا کام بھی سردیوں میں نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے اس لیے پریشان بھی ہوں
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا میں کوئی ایسی دوائی نہیں ہے جو وزن کم کرے ..نسخہ ایک ہی ہے ..کھانے میں خیال کریں کہ کیا کھا رہے ہیں ،بہت سے لوگ سمجھتے یہں کہ وہ زیادہ نہیں کھاتے .لیکن در حقیقت وہ چلتے پھرتے اتنا کچھ منہ میں ڈال لیتے ہیں جو وژن بڑھانے کا سبب بنتی ہے ...وقت پر کھائیں .کم کھائیں ..ایک روٹی ا ساتھ سبزی اور گوشت جو مرضی کھائیں ..سبزی زیادہ فلنگ ہوتی ہے .رفتہ رفتہ اس کی مقدار بھی گھٹاتے جائیں ..ایک دم کم نہ کریں ..نہ کر پائیں گے .رفتہ رفتہ اپنے معدے کو سیٹ کریں

تسی کوئی نسخہ اکسیر نہ دینا بھر حال انشااللہ اب اسی پر کام کرتا ہوں گھر والی گھر ہو تو خانے نہیں دیتی پر جب وہ نہ ہو تو پھر کوئی دیکھنے والا نہیں ہوتا لیکن اب خد کو دیکھنا ہو گا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
تسی کوئی نسخہ اکسیر نہ دینا بھر حال انشااللہ اب اسی پر کام کرتا ہوں گھر والی گھر ہو تو خانے نہیں دیتی پر جب وہ نہ ہو تو پھر کوئی دیکھنے والا نہیں ہوتا لیکن اب خد کو دیکھنا ہو گا

نیسخہ وہ ہی کامیاب ہوتا ہے جس میں بیوی کا ڈر نہیں اپنا ارادہ ہو ..رمضان کو آپ کھانے کا موسم کیوں سمجھ لیتے ہیں ..پانی یا ایک کھجور سے روزہ کھولیں اور وہ ایک روٹی ڈنر میں کھائیں ..سحری بھی ہلکی پھلکی ..اونٹ کی طرح سٹور کرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ سارا دن نکلنا ہے ...میری طرح میٹھے کے شوقین ہیں تو صرف ایک ہفتہ بلکل نہ کھائیں ..بس اتا ہی ٹائم لگتا ہے سسٹم میں سے نکلنے کو ..احر کریونگ ختم ہو جاتی ہے .
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن آپکو پتا ہے میں تھریڈ جلدی جلدی نہیں بناتی مہینے میں کوئی ایک ہی تھریڈ بناتی ہوں ، کچھ دن انتظار کریں ابھی سب بزی ہیں اور سب کا اکٹھا ہونا مشکل ہے آپ فکر نا کریں میں نے جب بھی تھریڈ بنائی ان سب کو گھسیٹ کر لے آؤں گی کوئی بہانہ نہیں چلے گا
مہینے میں ایک تھریڈ. حد ہے سستی کی
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
دنیا میں کوئی ایسی دوائی نہیں ہے جو وزن کم کرے ..نسخہ ایک ہی ہے ..کھانے میں خیال کریں کہ کیا کھا رہے ہیں ،بہت سے لوگ سمجھتے یہں کہ وہ زیادہ نہیں کھاتے .لیکن در حقیقت وہ چلتے پھرتے اتنا کچھ منہ میں ڈال لیتے ہیں جو وژن بڑھانے کا سبب بنتی ہے ...وقت پر کھائیں .کم کھائیں ..ایک روٹی ا ساتھ سبزی اور گوشت جو مرضی کھائیں ..سبزی زیادہ فلنگ ہوتی ہے .رفتہ رفتہ اس کی مقدار بھی گھٹاتے جائیں ..ایک دم کم نہ کریں ..نہ کر پائیں گے .رفتہ رفتہ اپنے معدے کو سیٹ کریں

make them 10 tbs ..then i can do it

ایک کپ پھیکی چائے صبح ..ایک کپ شام
آج تو آپ کی باتوں سے لگ رہا ہے دنیا میں دو ہی حکیم ہوئے ہیں ...... حکیم لقمان اور حکیم نادان
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
نکی بہن پانی کافی پیتا ہوں پانی پر اس سمر میں سلاد بھی شروع کیا تھا دوپہر میں اور رات میں چکن بار بی کر کے یا پھر ایک روٹی پر رمضان میں جب ایک عالم اے تھے پندرہ دن کے لے تو افطاری خوب ہوئی ہر گھر سے دبا کر آیا تو ساری روٹین ختم ہو گئی پھر ٹورنٹو چہ ہفتے رہا تو کھانا پینا چلتا رہا اب وزن بہت بڑھ گیا ہے میرا کام بھی سردیوں میں نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے اس لیے پریشان بھی ہوں
بھیا جی پانی سے شروع کریں۔ پانی نیچرل ھنگر کلر ہے۔ ۔ ۔جلد ہی آپ خود دیکھیں گے۔ ۔ اور پانی سے ڈی ٹاکسیفیکیشن بھی ہوتی ہے۔
 
Back
Top