Look this pic and remind the past

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)



اوپرلگی تصویر یوں تو صرف اور صرف ایک دعوت کی ہے جس میں بہت کچھ سیاسی جماعتوں کے قائدین کا اجتماع ہوا اوریاد رہے کے اس وقت ہوا جب کراچی کچی آبادیاں اورنگی، قصبہ اور لیاری دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال تھیں. اور شہر کے دوسرے کونے میں جہاں ملک کی اشرفیہ بستی ہے ان سیاسی قائدین کا رسم موج میلہ چل رہا تھا.

اس تصویر کے مطابق اس دعوت خاص میں پاکستان پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی جماعت اسلامی، سنی تحریک نمایاں رہیں .اب اس دعوت کو ذراان جماتوں کے ماضی سے جوڑا جائے تو انکے عزائم کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے.

پاکستان پیپلز پارٹی
وہ سیاسی جماعت جب ١٩٨٨ کا الیکشن جیت کر حکومت میں آی تو اس وقت کے صدر پاکستان غلام اسحاق خان صاحب نے اس حکومت کو ملک کی سیک
ورٹی کے لئے رسک قرار دیا اور اس پارٹی کے بانی کے نانا مرحوم سقوط جونا گڑھ ١٩٤٨ میں ملوث رہے کیونکے وہ اس وقت نواب جونا گڑھ کے دیوان تھے . بعد میں سقوط مشرقی پاکستان کے ماملے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذولفقار علی بھٹو نے سلامتی کونسل میں پاکستان کی سلامتی کے تابوت میں آخری کیل سلامتی کونسل کی قراداد پھاڑ کر ٹھونکی اور پاکستان آ کر ادھر ہم ادھر تم کو نیرہ لگا کر اکھنڈ بھارت اور مہان بھارت اور اپنے نانا شاہنواز بھٹو (دیوان نواب جونا گڑھ) کی طرح بھارت مہان کے پیرو کار ہونے کا ثبوت
دیا


عوامی نشنل پارٹی


یہ جماعت پاکستان دشمنی میں کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے اس کے بانیان اور لیڈران نے کتے کی موت مرنے کے بعد بھی پاکستان میں دفن ہونا پسند نہیں کیا. واحد وہ صوبہ تھا جسکو پاکستان میں شامل کرانے کے لئے ریفرنڈم کرانا پڑا اور اس ریفرنڈم کے دوران جو انکی جماعت کی روش رہی اس سے پورا پاکستان آگاہ ہے.

جماعت اسلامی
وہ جماعت جس کے قائدین میں قیام پاکستان کے وقت اس مملکت پاکستان کو نا پاکستان کا خطاب دیا اور بانی قوم محمد علی جناح کی ہر قدم کردار کشی کی. اور پاکستان کی تحریک میں ہمیشہ محمد علی جناح کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں اور پاکستان کے قیام کو نہ ممکن بنانے کی حتی الامکان کوششیں کی. سقوط ے مشرقی پاکستان کے وقت ال بدر اور الشمس نامی دہشت گرد تنظیمیں بنا کر اکھنڈ بھارت کے خواب میں رنگ بھرا اور ملّت اسلامیہ کو اسکی تاریخ کی سب سے بری شکست سے دوچار کروایا

سنی تحریک
یہ اس مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں جو کے قیام پاکستان کے وقت انگریز سرکار کے خلاف تحریک کو جہاد نہیں سمجھتا تھا یقین نہ اے تو امام احمد رضا خان بریلوی کی فتاویٰ عالمگیر کی تصنیف کا مطالعہ کر سکتے ہیں

دوستوں بظاھر یہ یہ دعوت ان سیاسی جماتوں کا اجتماع تھا لیکن اگر اس کو اپر بیان کی گی تاریخ کی روشنی میں دیکھا جائے تو کیا یہ اجتماع اس وقت جب کے پاکستان کے حالات انتہی دگرگوں ہیں اور ہماری افواج کسی بیرونی نہیں ایک اندیکھے اندرونی دشمن سے لڑ رہی ہیں ہماری افواج ان اپنے لوگوں سے لڑ رہی ہیں جنکو اسی قبیل کے ریاست دشمنوں نے صحیح راستے سے بھٹکا رکھا ہے . دوستوں یہ اجتماع میری نظر میں تو کسی آنے والے بارے طوفان کا عندیہ دیتا ہے. . پاکستان دشمن قوتیں ان تمام قوتوں کو اکھٹا کر رہی ہیں جو ماضی میں کسی نہ کسی حوالے سے پاکستان کی مخالف رہی ہیں یا پھر پاکستان کو نقصان پوھنچا چکی ہیں .


اللہ پاکستان کی حفاظت فرما، ہمارے پیارے ملک پاکستان کو دنیا کی ہر آفت ہر بلا سے محفوظ فرما .(آمین) جزاک اللہ ال خیر



app koe bhi hoon magar es baat main hummay bhi shak nahi hai k PPP govt....or MQM k darmiyaan fund ki es laraee main PPP ko in sab say Etihad
karna parh raha hai...


or PPP ki yeh rawish karachi ko mazeed tabh karwaygi...


Allah swt karachi k awam pay rehum farmayin
 

elipst

Minister (2k+ posts)
I hate ANP as much as I hate the other Corrupt and looters...I am not defending ANP here...But I wonder why MQM supporters and leaders start all this after getting out of the govt...Why do they forget all this while IN the govt?

I said this before and I am saying it again...If Altaf Hussain came to Pakistan before the next general elections...I will vote for MQM.

Im sorry I didnt read the first part of your post before. Start all of what? They are in opposition now, and PPP hasnt taken to that kindly. They are using methods to pressurize MQM, and MQM is doing it back. As you know MQM is very vocal in its politics and all opposition parties, PTI, PML-N, JI need to combine if we are to rid of this government
 

Back
Top