Loans, Loans, Loans - USA on The Verge of Default and Bankruptcy: World Bank

vote4pti

Minister (2k+ posts)
USA May Default/Bankrupt soon: World Bank Chief

INTEREST / RIBA Based Economies will collapse like this someday!

Interest based economic system (SUUDI NIZAAM) Allah aur uss k Rasool S.A.W k khilaaf elaan-e-jang hai.



10-13-2013_12063_1.gif



THIS IS WHAT PAKISTAN IS DOING! Anjaam pata hai naa haraam khor awaam aur hukmraano???????? Zillat aur ruswaai aur jahanum.
 

oscar

Minister (2k+ posts)
کوئی قیامت نہیں آنے والی۔ جب سے دیکھ رہے ہیں، امریکی حکومت اسی طرح قرضے کی حد تک پہنچ کر آٹھ دس دن آنیاں جانیاں دکھاتی ہے، پھر خود ہی اپنے آپ کو پچیس تیس کھرب ڈالر کے نوٹ چھاپنے کی اجازت دے دیتی ہے۔ اس دفعہ بھی ہہی ہوگا۔
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کھائی میں گرتی چیز بظاھر بوہت تیز رفتاری سے سفر طے کرتی نظر آتی ہے
لیکن
منزل پر پہونچتے ہی " نابود و بے نام و نشان " ہو جاتی ہے


یہی مقدر ہے دنیا کی تمام " سودی معیشت " پر چلنے والی قوتوں اور نظاموں کا
کیوں کہ

اللہ الحق ہے اور قرآن آواز حق ہے اور رسول الله
pbuh صادق و امین ہیں - بلا شک
 

khan afghan1

Minister (2k+ posts)
"THIS IS WHAT PAKISTAN IS DOING! Anjaam pata hai naa haraam khor awaam aur hukmraano???????? Zillat aur ruswaai aur jahanum."

I totally agree with you on this .Not only the Politicians but those who got some job
in govt are also involved in corruption,Interestingly these people go to perform HAJJ
and Umrah every year and stand in first saf in NAMAZ.ALLAH ka AZAB hay Pakisatn our
Pakistanis per.
 

uetian

Senator (1k+ posts)
Es hawalay say::
Westerners to sirf "Sood" kay rassiya haen, hamari awaam+hukamraan kay liye to "Sood" sirf "Salaad" hay, enki asal "khoraak" to "Rishwat" hay. Double Jahannumi !!
 

AsifAmeer

Siasat.pk - Blogger
Nations never default on debt denominated in their own currency. Why? BECAUSE THEY HAVE PRINTING PRESSES!

Stop the Dogma yaar..
 

Omrkhan

Minister (2k+ posts)
I think Pres Ord and print more money.

It will happen but not now I think.
 
Last edited:

oscar

Minister (2k+ posts)
[h=1]Look at this noora kushti. Both govt and opposition want to increase the limit, and are wasting time to make it look like a serious WWF wrestling. US public will lose some of their buying power, but rest of the world is being prepared for another rip-off thru dollar printing machines.

امریکہ: تعطل سے نکلنے کے لیے امید کی کرن[/h]http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2013/10/131014_us_shutdown_debt_talks_zis.shtml

مریکی قرض کی حد میں اضافے پر وائٹ ہاؤس میں ہونے والے مذاکرات ملتوی کر دیے گئے ہیں تاکہ قانون سازوں کو کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے زیادہ وقت مل سکے۔ یہ حد اس ہفتے ختم ہو رہی ہے۔
ڈیموکریٹ اور رپبلکن پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے قانون ساز ’شٹ ڈاؤن‘ کے معاملے پر اختلافات کا شکار ہیں۔ امریکہ کے متعدد سرکاری اداروں کا جزوی شٹ ڈاؤن اب تیسرے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے۔

تاہم کانگریس کے رہنما کہتے ہیں کہ اس تعطل سے نکلنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ امریکہ اگر قرض ادا کرنے میں ناکام ہو گیا تو اس سے عالمی مالیاتی بحران پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔
جمعرات تک امریکہ کو لازمی طور پر قرض کی حد میں اضافہ کرنا ہو گا تاکہ وہ اپنے واجب الادا بل ادا کر سکے۔ یہ حد اس وقت 167 کھرب ڈالر ہے۔


وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ پیر کی سہ پہر ہونے والے مذاکرات ملتوی کر دیے گئے ہیں تاکہ سینیٹ کے رہنماؤں کو حکومت دوبارہ کھولنے اور قرض کی حد میں اضافہ کرنے کا کوئی حل نکالنے کے لیے زیادہ وقت مل سکے۔
مذاکرات کی اگلی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس کے رہنما ایک ایسے معاہدے پر کام کر رہے ہیں جس کے تحت حکومت کو 15 جنوری تک رقم فراہم کی جا سکے، اور قرض کی حد کو فروری کے وسط تک بڑھا دیا جائے۔


صدر اوباما نے بھی تنبیہ کی ہے: ’اگر اس ہفتے ہم نے خاطر خواہ پیش رفت نہ کی، اور اگر رپبلکن پارٹی نے ملک کی بہتری کے خاطر اپنے جماعتی معاملات کو بالائے طاق نہ رکھا تو اس بات کا بہت امکان ہے کہ ہم نادہندہ ہو جائیں۔‘
انھوں نے اضافہ کیا: ’نادہندگی سے ہماری معیشت پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔‘
وائٹ ہاؤس میں صدر اوباما اور نائب صدر جو بائڈن کے علاوہ سینیٹ میں اکثریتی رہنما ہیری ریڈ، رپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹ کے اقلیتی رہنما مچ مکانل، رپبلکن پارٹی کے ایوانِ نمائندگان میں سپیکر جان بینر اور ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والی ایوانِ نمائندگان میں اقلیتی رہنما نینسی پیلوسی حصہ لینے والے تھے۔

پیر کی شام کو سینیٹر ریڈ نے کہا کہ سینیٹر مکانل اور ان کے درمیان قرض کی حد بڑھانے اور حکومت کھولنے کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے ’زبردست پیش رفت‘ ہوئی ہے۔
تاہم انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’ہم ابھی وہاں نہیں پہنچے۔‘
اس سے قبل سینیٹر مکانل نے بھی امید کا اظہار کیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ ان کے ڈیموکریٹ رہنما سے بے حد سودمند مذاکرات ہوئے ہیں۔
خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے کہا ہے کہ اس کے علاوہ ایک اور گروپ کے درمیان بھی کئی گھنٹوں تک مذاکرات ہوئے، جس میں رپبلکن سینیٹر اور دونوں جماعتوں کے ارکان شامل تھے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات جمعرات کی حتمی مہلت سے قبل آخری امید ہیں۔ اس سے قبل گذشتہ ہفتے وائٹ ہاؤس اور رپبلکن پارٹی کی اکثریت والے ایوانِ نمائندگان کے درمیان مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے تھے۔

 

Back
Top