جنگ کینیڈا . مانٹریال اڈیشن
بہت جلد مانٹریال میں دستیاب ہوگا
![]()
جنگ کینیڈا کی مانٹریال میں آمد پر تاریخی جشن کا پروگرام
![]()
کاشف عمر ، عظیم جوانبخت عثمان زئی ، اور ظفر خان کی جانب سے معززین شہر
کے لئے ہالی ڈیز ان ہوٹل میں پرکلف ڈنر اور میوزیکل نائٹ
فرینک بیلیس ، سٹیورڈ کلمزی ، اور عذرا جمالی کی خصوصی شرکت
![]()
![]()
جنگ کینیڈا کی مانٹریال سے اشاعت ہمارے لئے قابل فخر اقدام ہے ، عامر ارایں پبلشر جنگ کینیڈا
جنگ کینیڈا مانٹریال کی اردو صحافت میں تاریخی تبدیلی لی کر آے گا
اب نان پروفیشنل صحافیوں کوصحافت کی تربیت کے لئے جنگ کینیڈا سے استفاذا حاصل کرنا ہوگا
ظفر خان ، عظام قریشی ، عثمان زئی ، شبیر لون ، اور کاشف عمر کا تقریب سے خطاب
![]()
![]()
![]()
![]()
مقامی صحافت میں پاکستانیوں کے مسائل کے علاوہ بینالاقوامی صورت حال پر بھی نظر رکھنی ہوگی
کینیڈین حکومت پاکستان سے بہترین تعلقات رکھنے کی پابند ہے ، سوزیر خارجہ اسٹیفن دیون کا خصوصی پیغام
![]()
![]()
کاشف عمر مانٹریال کے تمام اخبارات کی آغاز سے ہی مدد کرتے رہی ہیں ، وہ بہترین شو میں ہیں
تقریب کے شرکا کی جانب سے کاشف عمر کو خراج تحسین
![]()
مقامی کاروباری شخصیات ، سیاسی اور سماجی رہنماؤں ، نظام الدین ، داؤد بھی ، سلیم بھائی سلمان بھائی
عبدلرحمان ، زاہد حسین ، سراج فنسیہہ . راز خٹک ، جبار بھائی ، لئیق خان سمیت متعدد افراد کی شرکت
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|