گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے جتنے بھی دوستوں سے ملاقات ہوئی ہے وہ سب بہت زیادہ اُمید سے ہیں کہ فیصلہ نواز شریف کے خلاف آئے گا، سب کے پاس اِس بات کی بڑی دلیل یہی سننے کو ملی کہ سپریم کورٹ کے گرد سکیورٹی اِسی وجہ سے لگائی جا رہی ہے
اب مثال کے طور پر اگر فیصلہ اِس کے اُلٹ آگیا تو بھی کوئی مسئلہ نہیں، کیونکہ محترم المقام جناب شاہد مسعود صاحب کل دن کو فیصلہ کے بعد خصوصی ٹرانسمیشن کے پروگرام میں کہہ دیں گے کہ دراصل بدھ جمعرات کی درمیانی رات کو اتنے بجے ایک اہم میٹنگ میں سارا فیصلہ تبدیل کر دیا گیا :)