قُلِ اللّٰہُمَّ مٰلِکَ الْمُلْکِ تُؤْتِی الْمُلْکَ مَنْ تَشَآءُ وَ تَنْزِعُ الْمُلْکَ مِمَّنْ تَشَآءُ ۫ وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الْخَیْرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ﴿۲۶﴾آپ کہہ دیجئے : ’اے اﷲ ! پوری سلطنت کے مالک ! آپ جسے چاہیں حکومت عطا فرمائیں اور جس سے چاہیں چھین لیں ، (۲) جسے چاہیں عزت سے ہمکنار کریں اور جسے چاہیں ذلت سے دوچار ، آپ ہی کے ہاتھ میں ہر بھلائی ہے ، بے شک آپ ہر چیز پر قادر ہیں ۔