LHC rejects petition to register murder case against Vetinary Doctor

tamaashy

Councller (250+ posts)
قوم ڈاکٹر عطیہ کےساتھ ہے

یہ انتہائی اہم معاملہ ہے
ہائیکورٹ نے یقیناً اس اہم کیس کو قانون میں درج موجودہ شقوں کے تحت نبٹایا ہوگا،اسے ایسا کرنا ہی تھا
مگر یاد رکھنا چاہئے کہ قانون،اور آئین انسانون کی بنائے ہوئے ضابطے ہیں جو عام طور سے وقتی حالات کے تحت ہوتے ہیں
بنی نوع انسانی اور کسی ملک اور قوم پر بلے کو انجکشن دے کر ہلاک کردئے جانے سے ،مستقبل بعید بعید میں آنے والی تباہیوں
کو احاطہ نہیں کرتے،یہ قدرتی سی بات ہے مگر موجودہ نسل کے انسانوں انکی آنے والی نسلوں،کرہ ارض پر موسمیاتی تبدیلیوں کیلئے بہت
خطرناک ہے
ڈاکٹر عطیہ،کا انسانوں کا علاج معالجہ چھوڑ کر بلے کی موت پر سرگرداں پھرنا،،دراصل اسی وجہ سے ہے



قوم ڈاکٹر عطیہ کے ساتھ ہے، اور مطالبہ کرتی ہے کہ اگر آئین و قانون میں،ڈاکٹر اویس کا حشر ڈاکٹر عطیہ کی خواہش کے مطابق کرنے
کا انتظام نہیں ہے،،تو اسے آئین و قانون میں شامل کیا جائے،اور اسے بتا دیا جائے کہ ڈاکٹر عطیہ کے بلے کی کیا اہمیت تھی

 

Back
Top