Babar Khan
Senator (1k+ posts)
اسلام علیکم ہم یہاں خیریت سے ہیں اور بھرپور طریقے سے اپنی ذندگیوں کو گزار رہے ہیں اور اللہ سے ٓاپ کی خیریت
چاہتے ہیں مگر ہمیں معلوم ہے کہ آپ لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ہم یہاں سے بہت کوشش کرتے ہیں کہ آپ کی کچھ مدد کریں مگر آپ لوگ ہماری ایک نہیں سنتے۔ ہمارے پاس آپ کے مسائل کا حل موجود ہے مگر اپ ہماری ایماندری پرشک کرتے ہیں۔ آپ لوگوں نے ابھی تک علم کو کوئی اہمیت نہیں دی۔ آپ لوگوں نے ابھی تک جاہلوں کی پوجا سے توبہ نہیں کی مگر پھر بھی ہم چاہتے ہیں کہ آپ بھی زندگی کا اسی طرح بھرپور لطف اٹھائیں جیسے ہم اٹھاتے ہیں مگر آپ پھر بھی ہماری ایک نہیں سنتے۔ ہم لوگوں کو کامیاب قوموں کے راز معلوم ہوگئے ہیں اور وہ راز ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں مگر آپ سنتے نہیں ہیں لگتا ہے آپ اپنی پریشانیوں پر خوش ہیں ۔ علم حاصل کریں اور محنت کریں۔ اپنے لیے ایماندر اور پڑھے لکھے حاکم منتخب کریں۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ بھی بھرپور طریقے سے زندگی کا لطف اٹھائیں اپنے لیے حلال رزق کمائیں اور اپنے مذہب کو اپنائیں اور خوب مزے کریں

Last edited by a moderator: