Lets talk Straight from this Forum - Ik ! Go to Parliament for the sake of Kashmir Issue - Lets Unit

In your opinion, shouldn't Imran & PTI have participated in today's Joint Session of Parliament?

  • Total voters
    75

janijoker

Minister (2k+ posts)
​وارثی خان ،تیرے گدھے خان میں غیرت ہے تو اسے فوری سے پہلے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینا چاہیئے، آخر وہ کس چکر میں وہاں سے تنخواہ لے رہا ہے ؟
Look who's talking?

A patwari.... who only job is to sucks up to Maryam??

Get a life, dude!

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

ایک بات نہیں ہے
اگر آپ کا یہ خیال ہے تو پھر آپ گاؤں کی سیاست کو سمجھتے ہی نہیں ہیں
وہاں لوگوں کے ذہنوں میں دور دور تک ایمانداری ترقی یا کردار جیسے پیمانے نہیں ہیں
ووٹ اسکو ملے گا جو تھانوں اور کچہریوں میں مدد کرے گا اور وہ صرف ایم این اے ایم پی اے ہی کر سکتے ہیں جن کا اصل کام قانون سازی ہے
اور ملک کی بہتری اچھی قانون سازی میں ہے نہ کہ لوگوں کو پہلے آپس میں لڑوانے اور بعد میں تھانے کچہریوں سے انکی جان چھڑوانے میں

بیرونی سیکورٹی کا مسئلہ ہے ہی نہیں. سرجیکل سٹرائیک کا جھوٹ ثابت ہو چکا ہے

نواز شریف کی اخلاقی حالت کمزور ترین ہے
اس موقعہ پر اسکو یہ احساس دلانا ضروری ہے کہ کشمیر اور ملکی سیکورٹی بھی وہی سنبھال سکتا ہے جو کردار کا بلند ہو
تاریخ میں محمّد شاہ رنگیلوں اور صلاح الدین ایوبی جیسے لوگوں کے کارناموں میں فرق اصل میں انکے کرداروں کے فرق کی وجہ سے تھا

یزید بھی حضرت امام حسین سے اپنی حمایت ہی چاہتا تھا تاکہ اسکے اقتدار کو ایک اخلاقی قوت میسر آ سکے جو اسکی اپنی ذات میں موجود نہیں تھی
یہی حالت نواز شریف کی ہے
اسکی حالت اس بادشاہ جیسی ہے جو لباس کی عدم موجودگی میں بالکل ننگا کھڑا ہے لیکن اسکے حواری اسکو یقین دلا رہے ہیں کہ نہیں لباس بہت زبردست ہے نظر ہی نہیں آ رہا
اور اپوزیشن ہر دفعہ یہ منطق گھڑ لیتی ہے کہ کوئی بات نہیں اگر ننگا ہے، ہے تو پارلیمنٹ میں نا
Nobody is interested in war........caz India n Pakistan cannot afford even two days of full scale war........Kashmir has been ruffled to create space for the Army to do operation in Punjab........Imran going to parliament or not is least important for the security of country
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل درست فیصلہ ہے نہ جانے کا

جس شخص کو کلبھوشن کا نام بہترین موقع پر دنیا کے سامنے لیتے موت آئے
وہ بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرے گا ؟؟

کشمیر پر یکجہتی کا پیغام رائے ونڈ سے مودی اور مودی کے یار نورے کو پہنچ چکا
جس پر انڈیا میں صف ماتم پہلے ہی بچھی ہوئی ہے

جو مودی کو اور اجیت دوول کو اپنے گھر میں بلا کر خوشی محسوس کرتا ہو وہ کشمیر سے مخلص ہو گا ؟؟
کمال ہے

پاکستان کی خارجہ پالیسی اب نورے کی مرضی سے نہیں ان کی مرضی سے چلتی ہے
جو چور اعظم کے سر پر لٹکی پاجامہ لیک کی تلوار کو فلوقت روکے کھڑے ہیں

آسان لفظوں میں

پارلیمینٹ آئینی طور پر قوم کی جائے امامت ٹہری اور وزیر اعظم امام

پانامہ لیک کے بعد امام حرامی ثابت ہو چکا لہذا حرامی کی اقتداء نہیں ہوا کرتی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Wrong analogy.....

Mujeeb was no corrupt guy, he was a legitimate elected person who was supposed to be in the lead as opposed to Bhutto.

Ik is on his principle stand, he is not going to give another shelter to Mian Saanp against Panama saga. Enough is enough.

He has only serious issues than corruption ....

کاش کہ اسوقت عوام کی بات پہنچائی جا سکتی اور بھٹو جذباتو حرکتیں نہ کرتا

لیڈروں کی غلطیاں عوام صدیوں بھگتی ہے
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
اکمل جی ، آپکا لیڈر عجیب چیز ہے ،ایک دن پہلے اے پی سی میں اپنے وزیراعلیٰ کے پی اور شاہ محمود کو بھیج دیا لیکن ٹھیک ایک دن بعد اسے معلوم ہوا کہ وزیر اعظم کی حثیت غیر قانونی ہے ، 29 ستمبر کو ایک ٹی وی انٹرویو میں بھی اس نے کہا تھا کہ ہم پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کریں گے ،،،عمران نیازی کی حالیہ قلابازیوں ، سازشوں اور ڈرامے بازیوں کو دیکھ کے کہا جا سکتا ہے کہ کوئی پاشا اسکی پیٹھ تھپتھپا رہا ہے

حضور پارلیمنٹ کا اصل کام قانون سازی ہے
صرف تقریریں کرنا نہیں
قانون سازی میں تحریک انصاف پورا حصہ لیتی ہے
ایک تقریر نہ کرنے سے پورا کام حرام نہیں ہو جاتا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بلکل درست فیصلہ ہے نہ جانے کا

جس شخص کو کلبھوشن کا نام بہترین موقع پر دنیا کے سامنے لیتے موت آئے
وہ بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرے گا ؟؟

کشمیر پر یکجہتی کا پیغام رائے ونڈ سے مودی اور مودی کے یار نورے کو پہنچ چکا
جس پر انڈیا میں صف ماتم پہلے ہی بچھی ہوئی ہے

جو مودی کو اور اجیت دوول کو اپنے گھر میں بلا کر خوشی محسوس کرتا ہو وہ کشمیر سے مخلص ہو گا ؟؟
کمال ہے

پاکستان کی خارجہ پالیسی اب نورے کی مرضی سے نہیں ان کی مرضی سے چلتی ہے
جو چور اعظم کے سر پر لٹکی پاجامہ لیک کی تلوار کو فلوقت روکے کھڑے ہیں

آسان لفظوں میں

پارلیمینٹ آئینی طور پر قوم کی جائے امامت ٹہری اور وزیر اعظم امام

پانامہ لیک کے بعد امام حرامی ثابت ہو چکا لہذا حرامی کی اقتداء نہیں ہوا کرتی

او جذباتی لوگو یہ سمبولک ہوتا ہے

کلبھوشن کا نام نہی لینا
 
akmal1

"اگر آپ حضرت عمر کی مال غنیمت سے لی گئی چادر والا واقعہ پڑھیں تو معلوم ہوگا کہ حضرت عمر نے خطبہ میں لوگوں سے فرمایا کہ "سنو اور اطاعت کرو
"اور اعتراض کرنے والے نے یہ کہا تھا کہ "
آپ نے خیانت کی ہے اور خائن کی اطاعت لازم نہیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اکمل جی ، آپکا لیڈر عجیب چیز ہے ،ایک دن پہلے اے پی سی میں اپنے وزیراعلیٰ کے پی اور شاہ محمود کو بھیج دیا لیکن ٹھیک ایک دن بعد اسے معلوم ہوا کہ وزیر اعظم کی حثیت غیر قانونی ہے ، 29 ستمبر کو ایک ٹی وی انٹرویو میں بھی اس نے کہا تھا کہ ہم پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کریں گے ،،،عمران نیازی کی حالیہ قلابازیوں ، سازشوں اور ڈرامے بازیوں کو دیکھ کے کہا جا سکتا ہے کہ کوئی پاشا اسکی پیٹھ تھپتھپا رہا ہے

غیر قانونی نہیں جناب
اخلاقی حیثیت نہیں ہے
جس پارلیمنٹ میں وزیر اعظم جواب دہ نہیں ہے وہاں دوسروں کی کارکردگی پر کیسے سوال اٹھایا جا سکتا ہے؟
 
Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
jis insan ke khyalaat 4 din main 180 degree pe change hon, jiski statements contradictory hon, jo khud baat kr k bhul jata ho, jiski zid aur anaa National issues ke aage aa jati ho, usko koe haq nae awam ki numaindgi ka..

Herat in so called educated followers pe ha jo anne wah support krte hen Khan ko, Suppose agr khan parliment jata , I bet yehi log uski justification bhi de rhe hote.. shart lga lo Aj khan ka irada change ho jae, aisi aisi justifications layen ge k soch ha apki.
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
​پارلیمنٹ کی اخلاقی حثیت نہیں ہے تو عمران خان جیسا ،،بااخلاق،، ممبر وہاں کیا کر رہا ہے ؟ مستعفی کیوں نہیں ہوجاتا ؟

آپ کو یہ غلط فہمی کیوں ہو گئی ہے کہ انسان اپنی رائے سے رجوع نہیں کر سکتا؟
انسان کو اپنی رائے تبدیل کرنے کی آزادی ہے اور غلطی کرنے کی بھی
آپ یہ کیوں چاہتے ہیں کہ انسان سے کبھی بھی کوئی غلطی نہ ہو یا وہ اپنا موقف کبھی بھی تبدیل نہ کرے؟
موقف تبدیل کرنا کوئی گناہ ہے یا جرم؟

دوسری بات یہ کہ نیشنل ایشو رک نہیں گیا
وہی بات ہوئی ہے جو کل کہی گئی تھی بلکہ آج جو کاروائی ہوئی ہے وہ تو مضحکہ خیز ہے
لطیفے سنائے گئے ہیں جگتیں لگائی گئی ہیں
کرپشن ایک بہت سنجیدہ مسئلہ ہے اسے عمران خان کی ضد یا انا کہنا زیادتی ہے
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
چھوڑو راز بھائی جان اور یہ مان لو کہ کہیں سے انسٹرکشن آ رہی ہیں ورنہ اسی سمجھ میں نہ آنے والی کلابزیاں کیوں مار رہے ہے خان صاحب اگر گھنٹوں میں خیال تبدیل ہو جاۓ تو سمجھو کہ یا تو دماغ میں کچھ خرابی آ گئی ہے (شاید سوٹا ذرا اوپر تک لگ گیا ہے) یا پھر کوئی پلان نہیں اپنے مستقبل کا بس بکری کی طرح ہانکنے والے کی مرضی پر چل رہیں ہیں
مگر مجھے اس دفع ہانکنے والے کے ارادے معصوم خان کا پتہ ہمیشہ کے لئے کاٹنے والے لگ رہے ہیں - یاد رکھو صرف ایک غیر قانونی حرکت کی مار ہے خان کی سیاست اور وزیر اعظمی کا خواب

میرے لئے یہ یقین کرنا مشکل ھو رھا ھے کہ اس دُنیا کے ایک ملک میں ایک ایسی ذھنی معذور مخلوق بھی موجود ھے، جو چوری چکاری، جھوٹ اور منافقت پر بات کرنے والوں کو ماں بہن کی گالیاں دیتے ھوں ۔ ۔ ۔اور ان چوریوں کو جائز قرار دینے کے لئے عجیب وغریب دلیلیں دیتے ھیں

کاش یہ مخلوق ایک لمحے کے لئے یہ سوچ لیں کہ ھمارا ملک غریب سے غریب تر کیوں ھو رھا ھے،، اربوں، کھربوں ڈالر کے قر ضے اور امداد کہاں غائب ھوئے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
​پارلیمنٹ کی اخلاقی حثیت نہیں ہے تو عمران خان جیسا ،،بااخلاق،، ممبر وہاں کیا کر رہا ہے ؟ مستعفی کیوں نہیں ہوجاتا ؟

پارلیمنٹ کی نہیں نواز شریف کی اخلاقی حیثیت کی بات ہو رہی ہے
عقل عام کی بات ہے نواز شریف نے کرپشن کی ہے تو نواز شریف کی اخلاقی حیثیت خراب ہوتی ہے پارلیمنٹ کی نہیں
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
​پارلیمنٹ کی اخلاقی حثیت نہیں ہے تو عمران خان جیسا ،،بااخلاق،، ممبر وہاں کیا کر رہا ہے ؟ مستعفی کیوں نہیں ہوجاتا ؟
He did tender his resignation but than speaker sat on it for months........Gujar sahib do remember
 
Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)

آپ کو یہ غلط فہمی کیوں ہو گئی ہے کہ انسان اپنی رائے سے رجوع نہیں کر سکتا؟
انسان کو اپنی رائے تبدیل کرنے کی آزادی ہے اور غلطی کرنے کی بھی
آپ یہ کیوں چاہتے ہیں کہ انسان سے کبھی بھی کوئی غلطی نہ ہو یا وہ اپنا موقف کبھی بھی تبدیل نہ کرے؟
موقف تبدیل کرنا کوئی گناہ ہے یا جرم؟

دوسری بات یہ کہ نیشنل ایشو رک نہیں گیا
وہی بات ہوئی ہے جو کل کہی گئی تھی بلکہ آج جو کاروائی ہوئی ہے وہ تو مضحکہ خیز ہے
لطیفے سنائے گئے ہیں جگتیں لگائی گئی ہیں
کرپشن ایک بہت سنجیدہ مسئلہ ہے اسے عمران خان کی ضد یا انا کہنا زیادتی ہے

Sir agr to yeh pehli bar hoti to rajooh ka Haq zrur tha, bar bar Rajooh bhi nae hota, Talaq Waqih ho jati ha. seedhi c bat ha k Kejriwal aur Rahool gandhi ki statments dekhen, indian opposition leaders have backed modi for his take against Pakistan. Khan sab ki zid he ha aur wo zid main apko saaf btata hn k "Nawaz se hath na milana pr jae", Khan bht acha bht azeem insan ho ga, mgr apni zid ki bhaint apni party ko chrha rha ha.

mere kae bht he die hard PTI ke dost bhi is decision ko stupidity qarar de rhe hen, aur yehi rational hone ki nishani ha. Akhir ap kb tk aik insan ki hr hr bat ki himayat kren ge. Imran koe farishta nae k din raat badalte byanaat ki anne waah himayat ki jae. we are educated ppl with own thinking capabilities
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
jis insan ke khyalaat 4 din main 180 degree pe change hon, jiski statements contradictory hon, jo khud baat kr k bhul jata ho, jiski zid aur anaa National issues ke aage aa jati ho, usko koe haq nae awam ki numaindgi ka..

Herat in so called educated followers pe ha jo anne wah support krte hen Khan ko, Suppose agr khan parliment jata , I bet yehi log uski justification bhi de rhe hote.. shart lga lo Aj khan ka irada change ho jae, aisi aisi justifications layen ge k soch ha apki.

Yes we are blind followers of Imran .......all that education went to waste......You Phd student also blind follower of Mian Sanp? no
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
​نواز شریف کی اخلاقی حثیت نہیں ہے تو دو دن پہلے اسکی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی کو کیوں بھیجا گیا ؟ ،،،،اور تو اور عمران کا امپائر راحیل بھی وہاں گیا ہوا تھا

پارلیمنٹ کی نہیں نواز شریف کی اخلاقی حیثیت کی بات ہو رہی ہے
عقل عام کی بات ہے نواز شریف نے کرپشن کی ہے تو نواز شریف کی اخلاقی حیثیت خراب ہوتی ہے پارلیمنٹ کی نہیں
 
Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
Yes we are blind followers of Imran .......all that education went to waste......You Phd student also blind follower of Mian Sanp? no

No im not. I criticize alot of things done by Nawaz. I have voted for Ch. Nisar and see how he takes his stance against party policies. How he has perfomed so well as most active cabinet member.

I am not a blind follower of Nawaz or anyone else. an educated person must be rational and his decision to follow something must be backed with logic. yeh nae k g "hm to khan k deewane hen, jo khan kre ga hm sath hen" khan kal ko khooh main chlng lgaye phr bhi sath hen. thats the real waste of education
 
kaalashaa

Minister (2k+ posts)
عمران خان پہ سارے چڑھائی کرتے ہو مُلا ڈیزل سے پوچھنے کی ہمت نہیں تمہارے میں کشمیر کمیٹی میں کیا انڈے دے رہا ہے؟
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
​تبسم جی ،کون سا استعفیٰ ؟ کیسا استعفیٰ ؟۔۔۔۔۔استعفیٰ جاوید ہاشمی نے دیا تھا ، عمران اور اسکے منافق اور سازشی ساتھی استعفے دینا ہی نہیں چاہتے تھے ، اور تو اور ان بے شرمو ں نے ان دنوں کی تنخواہ بھی نہیں چھوڑی تھی ،
He did tender his resignation but than speaker sat on it for months........Gujar sahib do remember
 
Back
Top