Lets talk Straight from this Forum - Ik ! Go to Parliament for the sake of Kashmir Issue - Lets Unit

In your opinion, shouldn't Imran & PTI have participated in today's Joint Session of Parliament?

  • Total voters
    75

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا ہم پاکستان کے اس سب سے بڑے فورم سے اپنی بات عمران خان تک پہنچا سکتے ہیں ؟؟؟

imran-khan-on-chairman-nadra-removal-in-national-assembly.jpg

کیوں نہ ہم پول کریں کہ عمران کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں جانا چاہے یا نہی

اور وہ فیصلہ عمران تک پہنچائیں اور عمران اس پر جمہوری طریقے سے عمل کریں

میرا خیال ہے کہ پارٹی کی اکثریت لیڈرشپ یہ چاہتی ہے کہ پارلیمنٹ جایا جاۓ ، ہتا کہ اسد عمر بھی

اور پی ٹی آئی کا ہر ہمدر بھی یہی چاہتا ہے کہ پارلیمنٹ میں ہماری پریزنٹیشن ہونی چاہے

پی ٹی آئی کے کارکن صرف عمران کے جلسوں میں جانے والے نہی ہیں

کیا ان کا لیڈر ان کی بات سنے گا ؟؟؟
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
دیکھتے ہیں پی ٹی آئی میں کتنے پٹواری ہیں اور کتنے اہل راۓ

اپنے ایمان سے بتاو
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
خان کو سیاست کرنا کبھی نہیں آئیگی. گنجا اس وقت بیک فٹ پر ہے مگر خان خوامخوہ گنجے کو ایک ایشو فراہم کر رہا ہے شور مچانے کہ لیے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
NO, Nawaja Lohaar want to use this session as a HIDE OUT from Panama Issue.
نہ دنیا اتنی چھوٹی ہے اور نہ عمران کوئی بچہ ہے کہ اس مسلے کو بھول جاۓ گا
نہ قوم بھولے گی

لیکن قوم کو کشمیر پر ایک اتحاد تو دکھانا چاہئے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

خان کو سیاست کرنا کبھی نہیں آئیگی. گنجا اس وقت بیک فٹ پر ہے مگر خان خوامخوہ گنجے کو ایک ایشو فراہم کر رہا ہے شور مچانے کہ لیے

اس بات کو یہ جذباتی لوگ نہی سمجھتے کہ اگر ایک قدم آگے چلو اور دو قدم پیچھے پھسلو تو آپ کبھی کامیاب نہی ہو سکتے

یہ قومی مسلہ ہے ، اور کرپشن کا بھی قومی مسلہ ہے لیکن ڈیفنس سب سے پہلے ہوتا ہے
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
Start a poll if u want. I would vote for Imran khan's decision to boycott the parliament. Nawazoo has basically lost the moral and (soon) legal authority to be a PM
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کو پارلیمنٹ نہیں جانا چاہیے کیوں کہ پارلیمنٹ صرف ایک مقدس ہاتھی بن چکی ہے جسکا کام صرف جمہوریت کو بچانا ہے. البتہ جمہوریت کے اصولوں پہ عمل کرنا اسکے مقاصد میں ہے ہی نہیں
عمران خان نے جب ٤ حلقوں کو کھولنے کا مطالبہ پارلیمنٹ میں کیا تو اسے "ہاں ہاں ٤ نہیں ٤٠ کھولیں گے یا ٤ ہمارے ٤ تمھارے" کہہ کر گول کر دیا گیا اور صرف جلسوں اور دھرنوں کے بعد ہی ان ٤ حلقوں کا پول کھل سکا
اسی طرح الیکشن اصلاحات کا دھرنے سے قبل کوئی اتا پتہ نہیں تھا لیکن جیسے ہی دھرنا اور جوڈیشل کمیشن بنا، اسکے بعد سے اصلاحات کمیٹی فعال ہو گئی
پانامہ لیکس کی بھی یہی صورتحال ہے ٦ مہینے تک کسی ادارے کو کوئی خیال نہ آیا لیکن جیسے ہی جلسے شروع ہوئے ہیں نوٹس بھی بھیجے گئے اور ایس ای سی پی نے بھی کوئی حصہ ڈال ہے
پارلیمنٹ سے صرف ایک جملہ سننے کو ملے گا کہ جمہوریت کو بچانا ہے اور وہ بھی صرف اس صورت میں جب نواز شریف رنگے ہاتھوں پکڑا جائے
 
پچھلے دنوں عمران نے پالیمنٹ میں تقرر کی تھی تو لوگ کتنے متاثر ہوے تھے

اور اسی وجہ سے لوگ جلسے میں امڈ کر آئے

اب نہی جاۓ گا تو اس کے اثرات آپ خود دیکھ لیں گے

لوگ اصل میں ملک سے پیار کرتے ہیں
جو ملک کے لئے اچھا ہو گا وہی مقبول ہوتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
There was no need to go there

جو اثر پالیمنٹ میں تقرر کا ہوتا ہے وہ سو جلسوں میں بھی نہی ہوتا
یہ بات ابھی خان کی پارلیمنٹ کی تقرر سے ثابت ہو چکی ہے
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan ko parliament jana chahiya tha, kyunk woh uska Member hai.

Khan apna vision clear kare, ager parliament useless hay to wahan say resign kare, aur phir Nawaz ki puri tarhan tangain khinchay.

Modi ki waisay hi Imran khan nay band baja de the, per parliament per ja na jar Khan nay noon league ko media ko ek aur moqa day diya hay, Khan ki taqreer parliament main sab say wazni honi the, aur us hi doran Panama issue bhi uthata.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے دنوں عمران نے پالیمنٹ میں تقرر کی تھی تو لوگ کتنے متاثر ہوے تھے

اور اسی وجہ سے لوگ جلسے میں امڈ کر آئے

اب نہی جاۓ گا تو اس کے اثرات آپ خود دیکھ لیں گے

لوگ اصل میں ملک سے پیار کرتے ہیں
جو ملک کے لئے اچھا ہو گا وہی مقبول ہوتا ہے

یہ سب سے بڑا مفروضہ ہے کہ جو ملک کے لئے اچھا ہوتا ہے وہی مقبول ہوتا ہے
یہ مفروضہ ہی نواز شریف جیسوں کو طاقتور بناتا ہے
مقبول تو نواز شریف بھی بہت ہے اور اقتدار میں بھی ہے ٣٠ سال سے
کتنا اچھا ثابت ہوا ہے؟
مقبول تو بھارت کی فلمیں بھی بہت ہوئی ہیں
مقبولیت کی بنیاد پر اچھائی برائی کا فیصلہ نہیں ہوتا اور اچھائی یا سچائی مشکل سے شاذو نادر ہی مقبول ہوتی ہے
پارلیمنٹ صرف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال ہو رہی ہے اصل موضوع سے توجہ ہٹانے کے لئے
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
مان لو راز بھائی میچ فکس ھے، فوج "شاید" اس کھیل کا حصّہ نہ ھو،،لیکن یہ بات کنفرم ھے، کہ مودی سرکار نے اپنے یار کے لئے یہ ڈرامہ کیا ھے،،پانامہ معمولی ایشو نہیں، اگر اس پر صحیح طریقے سے کام ھوا، تو صرف نواز شریف کی نہیں پورے شریف خاندان کی سیاست ختم ھو جائے گی، جو عوام کے لئے راحت کا بڑا پیغام ثابت ھوگا
آپ کہتے ھیں عوام کو یاد رھتا ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔کہاں گیا ایبٹ آباد کمیشن، ماڈل ٹاؤن، اے پی ایس وغیرہ
 
کیا بیکار بات ہے
عقل کرنا سیکھو

لوگ جسکو سمجھتے ہیں کہ وہ ملک کے لئے اچھا ہے تو ہی اس کو پسند کرتے ہیں
چاہے وہ نواز ہو یا عمران

اسی راۓ کا نام الیکشن ہوتا ہے
وہ الگ بات ہے کہ دھاندلی سے رزلٹ بدل لیا جاۓ
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مان لو راز بھائی میچ فکس ھے، فوج "شاید" اس کھیل کا حصّہ نہ ھو،،لیکن یہ بات کنفرم ھے، کہ مودی سرکار نے اپنے یار کے لئے یہ ڈرامہ کیا ھے،،پانامہ معمولی ایشو نہیں، اگر اس پر صحیح طریقے سے کام ھوا، تو صرف نواز شریف کی نہیں پورے شریف خاندان کی سیاست ختم ھو جائے گی، جو عوام کے لئے راحت کا بڑا پیغام ثابت ھوگا
آپ کہتے ھیں عوام کو یاد رھتا ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔کہاں گیا ایبٹ آباد کمیشن، ماڈل ٹاؤن، اے پی ایس وغیرہ

او بھائی کوئی رشتہ مانگنے نہی جانا
ملک کی یک جہتی کے لئے پالیمنٹ میں جانا ہے
اور وہاں تقرر کریں
خان نے تقرر میں نواز پر بھاری رہنا تھا
پی ٹی آئی کا بہت بڑا فایدہ تھا

دھاندلی کا بھی ذکر کریں
پوری قوم دیکھے گی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چھوڑو راز بھائی جان اور یہ مان لو کہ کہیں سے انسٹرکشن آ رہی ہیں ورنہ اسی سمجھ میں نہ آنے والی کلابزیاں کیوں مار رہے ہے خان صاحب اگر گھنٹوں میں خیال تبدیل ہو جاۓ تو سمجھو کہ یا تو دماغ میں کچھ خرابی آ گئی ہے (شاید سوٹا ذرا اوپر تک لگ گیا ہے) یا پھر کوئی پلان نہیں اپنے مستقبل کا بس بکری کی طرح ہانکنے والے کی مرضی پر چل رہیں ہیں
مگر مجھے اس دفع ہانکنے والے کے ارادے معصوم خان کا پتہ ہمیشہ کے لئے کاٹنے والے لگ رہے ہیں - یاد رکھو صرف ایک غیر قانونی حرکت کی مار ہے خان کی سیاست اور وزیر اعظمی کا خواب
 
Back
Top