Let the ink flow part 2

Status
Not open for further replies.

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Atif/Haiderem yeh zomani hai yeh bamani guftugu hai
یہ تو آپ بتائیں نہ

please dont call me khan/khanam,my id is rtabasum2 just to remind you

مجھے آپکی فرمائش/خواہش کا احترام ہے لیکن میرا اِرادہ آپکی توقیر میں اضافہ تھا کیونکہ خان اور خانم دونوں خواتین کیلئے مستعمل ہیں۔ مثلاً شوکت خانم، ریحام خان وغیرہ وغیرہ
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

Allah khush rekhay app ko @Adeel kay pass mera facebook account bhi hai mujhay hansi atti hai jab log tukkay lagatay hain , app @Adeel say meri ID confirm kera saktay hain
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
Allah khush rekhay app ko @Adeel kay pass mera facebook account bhi hai mujhay hansi atti hai jab log tukkay lagatay hain , app @Adeel say meri ID confirm kera saktay hain

آپ غلط بندے سے مخاطب ہیں شاید۔
میں نے آپکی یا کِسی کی بھی اکہری، دوہری آئی ڈی پر کبھی بات نہیں کی البتہ اگر آپکا اِشارہ آپ کو مرد/عورت سمجھنے پر ہے ہے تو مجھے اِس سے کُچھ خاص لین دین نہیں کہ فرد سے زیادہ میرا مخاطِب اُسکے ارشادات ہوتے البتہ کبھی کبھی کِسی کے ارشادت ٹھیک کرنے کیلئے فرد کی طبیعت درست کرنا پڑتی ہے، فقط۔

فقط: دیٹس اِٹ کا مختصر ترجمہ ;)۔
 
Tou app nay meri islah ker di shukyrya faqat:mash:
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
Tou app nay meri islah ker di shukyrya faqat:mash:

دوبارہ پڑھیں، میں نے کہا تھا "کِسی کے" ۔ ۔ ۔ اور آپ ابھی "کِسی" کی ذیل میں نہیں آتیں وہ کچھ اور خوش نصیب ہیں۔
آپ غلط بندے سے مخاطب ہیں شاید۔
میں نے آپکی یا کِسی کی بھی اکہری، دوہری آئی ڈی پر کبھی بات نہیں کی البتہ اگر آپکا اِشارہ آپ کو مرد/عورت سمجھنے پر ہے ہے تو مجھے اِس سے کُچھ خاص لین دین نہیں کہ فرد سے زیادہ میرا مخاطِب اُسکے ارشادات ہوتے البتہ کبھی کبھی کِسی کے ارشادت ٹھیک کرنے کیلئے فرد کی طبیعت درست کرنا پڑتی ہے، فقط۔

فقط: دیٹس اِٹ کا مختصر ترجمہ ;)۔
 
_Hope786

Senator (1k+ posts)

Haideriam

Senator (1k+ posts)
۔ ہم تو کسی بھی ممبر پر مستقل بین کے خلاف ہیں اور اگر اوپرا پر مستقل بین ہے تو اسے اٹھنا چاہیے، مگر حیرت تو اس بات پر ہے کہ آپ، اوپیرا اور قاسم زیدی کا تو سارا گروپ ہی بین-بین کا بین مچانے والا تھا. جب خود پر تلوار چلی تو لگتا ہے سارے اصول اور سوچ ہی الٹ پلٹ ہو گئی ۔ اتنی جلدی اصولوں پر سمجھوتہ:).جتنا میں نے عاطف والے ایشو پر ان دونوں قیدیوں اور انکے دوستوں کی سوچ پڑھی ہے، اوپیرا، قاسم زیدی اور انکے دوست کبھی بھی اپنے اوپر لگے بین کو نہیں اٹھوانا چاہیں گے:)۔

سٹیج ڈراموں کا ایک جُملہ ہے، "گریب بندہ عید دی عید بوتل پیندا تے اور وہ لُون پا کے آپنڑے کپڑیاں تے ڈؤل بئیندا"۔
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
یہ صرف عدیل یا وسیم ہی بتا سکتے ہیں
میں تو کہتا ہوں جو الزام آپ سب نے لگاے کے حیدرہم عاطف تاری مکبتہ ایک ہی ای بندے کی ہیں ای ڈی تو ان سے کھیں اس کو یہاں پر ثابت کریں یا یہ دو شخصیات اس پر اپنا فیصلہ دیں کے یہ ایک ہی بندے ہیں یا الگ الگ ایک ہی اگر ہوے تو میں ان سبکا بائیکاٹ کروں گا ورنہ آپ بھی بائیکاٹ کریے گا

منتظر بھائی، آپ بھی کیا گنتی شُمار لیکر بیٹھ گئے۔ جِن کے اعصاب پر سوار ہیں اگر اُنہیں یہ سب ایک لگتے ہیں تو آپ کیوں اُنکی خوش گُمانی ختم کر کے اُنکا احساسِ گُناہ بڑھانا چاہتے ہیں۔

جیسی سواری ویسے سوار

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

ٹائٹ ہوتے تو سلپ تھوڑی ہوتے بھائی ویسے آپ اس پر ایک تھریڈ بنیں ضرور
:lol: :lol: :lol:​
اور گارنٹی ہے چوہدری کا یہ تھریڈ کامیابی کے جھنڈے گاڑے گا، منور حسن اور سراج الیک جیسے فراڈئیوں پر بنائے گئے باقی تھریڈز کی کیطرح لعنت پھٹکار کا مرکز نہیں بنے گا۔
 
_Hope786

Senator (1k+ posts)
۔ ہم تو کسی بھی ممبر پر مستقل بین کے خلاف ہیں اور اگر اوپرا پر مستقل بین ہے تو اسے اٹھنا چاہیے، مگر حیرت تو اس بات پر ہے کہ آپ، اوپیرا اور قاسم زیدی کا تو سارا گروپ ہی بین-بین کا بین مچانے والا تھا. جب خود پر تلوار چلی تو لگتا ہے سارے اصول اور سوچ ہی الٹ پلٹ ہو گئی ۔ اتنی جلدی اصولوں پر سمجھوتہ:).جتنا میں نے عاطف والے ایشو پر ان دونوں قیدیوں اور انکے دوستوں کی سوچ پڑھی ہے، اوپیرا، قاسم زیدی اور انکے دوست کبھی بھی اپنے اوپر لگے بین کو نہیں اٹھوانا چاہیں گے:)۔

(bigsmile)نا پکا کریں انکو معظم بھائی، فورم کی رونق برقرار رہنی چاہیے

اڈمن سے گزارش ہے سبکو ایک بار ان بین کر کے کوڈ آف کنڈکٹ کی یاددہانی کے لئے ایک تھریڈ کھول کر سب ممبران کی یاداشت تازہ کر دیں پلیز تاکے آئندہ کے لئے سبھی لوگ مغلظات سے پرہیز کریں
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

(bigsmile)نا پکا کریں انکو معظم بھائی، فورم کی رونق برقرار رہنی چاہیے

اڈمن سے گزارش ہے سبکو ایک بار ان بین کر کے کوڈ آف کنڈکٹ کی یاددہانی کے لئے ایک تھریڈ کھول کر سب ممبران کی یاداشت تازہ کر دیں پلیز تاکے آئندہ کے لئے سبھی لوگ مغلظات سے پرہیز کریں

kia baat hey,Allah aap ka bhala karay.
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
quote_icon.png
Originally Posted by rtabasum2
Kidhar gay woh muft kay wakeel azadi ray kay saab faut ho gay kya

Believer12, hmkhan, tariisb, _Hope786, moazzamniaz, Haideriam, M.Sami.R, barca, macbeth, samkhan, Sohraab, کی جاناں میں کون, aqeel813, Baatuni, smilingfaces, Fatema,

:sleeping::sleeping::sleeping::sleeping:

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
یاد نہیں پرفیکٹ سٹرینجر کہہ چکے ہیں کہ وہ یہاں نہیں آنا چاہتے

Well i spoke to Perfect Stranger about coming back to this forum but he said only on one condition he will come back .. He wants an apology by One of the female member here over her comments about his father.. then he will decide to come back..otherwise no other way.. so i will forward that condition to that female member here and it will be up to her if she agrees or not.
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

Woh Female member jo bhi hai , agar us ne Perfect Stranger ke Father k bare main koi Na zeeba baat ki hai to forran maafi mange
 
barca

جو حکم نواب صاحب کا اس عورت کا پتہ کر کے اسٹام پیپر پر لکھوا کر لاتا ہوں
 
yeh female jo bhi hai , agar is main sharafat hui to zaroor maafi mange gi , kisi ke bhi maa baap behen bhai ko guftagoo main nishana banana theek baat nahi

aur perfect stranger ko bhi zaroor aana chahiye
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top