Lahore district administration takes action against fake sanitizer makers

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
At the same time kudos to the PM and Govt because this time round hoarding and artificial shortages and super inflation of prices has been controlled by a large extent.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
مگر کیا ایتھونال (آ ئی سی پراپائل) اور جیل کافی نہیں ہے سینیٹائز کرنے کیئے۔۔ اس میں آخر کیا جعلی بن جانا ہے ، کوئی گھر میں بھی بنا سکتا ہے ۔۔ بجائے برانڈ وغیرہ پر زور دینے کے اور (جعلی) پر چھا پے مارنے کے۔ اگر حکومت واضح گائیڈ لائنز دے کر سب مینوفیکچررز سے فوری ضروری مقدار میں سینیٹائزر اور ڈسپنسر بنانے کا کہے تو ضرورت پوری ہو سکے ۔
۔ اگر حکومتی ریگولیشن آڑے آ رہے ہیں تو انہیں ریلیکس کر دیں ۔ ہاں ہمارا سرمایہ کار تو دنیا بھر کا ناکارہ اور سست ہے ، اس سے توقع کم ہی ۔ ۔۔