سعد رفیق آپ کا کب سے ہو گیا ؟؟؟نون لیگ تو سعد رفیق ،احسن اقبال ، زعیم قادری مشاہد اللہ اس سے پہلے جاوید ہاشمی یہ سب جمیعت یا جماعت میں رہے ہیں ،اس کے سہارے چل رہی ہے نوں لیگ ،اگر نوں لیگ پر خاندانی قبضہ نہ ہو تو یہ لوگ رہنمائی کر سکتے ہیں ،یہ جماعت سے ضرور نکلے ہیں لیکن جماعت ان سے نہیں نکل سکتی ،اسی طرح تحریک انصاف میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں ،بلکہ اعجاز چودھری تو اسلامی جمیعت طلبہ کا سیکریٹری جنرل رہ چکا ہے ،جو آج کل تحریک انصاف پنجاب کا صدر ہے
نوں لیگ اس وقت صرف نواز شریف خاندان کا نام ہے ،باقی الله خیر کرے ،
نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی