aaa jao threesome patwario.......maidaan sajh gya hay...... :P
ker lo apniaan three three id's ON...
جس قسم کے حالات سے یہ غریب قوم گزر رہی ہے اس میں ایسے ہی حکمرانوں کی ضرورت ہے اس سے عوام اور حکومت کے درمیان فاصلے کم ہوتے ہیں.اس ملک کو دنیا بھر سے قرضے مہنگے سود پر اٹھا کر ان کا بوجھ پسی ہوی عوام پر ڈال کر اپنی عیاشیوں میں پیسا برباد کرنے والے حکمرانوں کی ضرورت نہیں.
انتہائی زبردست اقدام ہے ، بس اب انتظار کریں پاگل اعلی نقل میں کیا گل کھلاتے ہیں
:lol:
انتہائی زبردست اقدام ہے ، بس اب انتظار کریں پاگل اعلی نقل میں کیا گل کھلاتے ہیں
:lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|