Piyasa
Minister (2k+ posts)
,السّلام وعلیکم
جہاد۔۔۔۔کیا ہے یہ جہاد، جو آپ اور میں کررہے ہیں انٹرنیٹ پر بیٹھ کر، مہذب بحث کرکے، تعلیم پھیلا کر، یا پھر وہ ہے جو تحریک طالبان جیسی شدّت پسند تنظیمیں کررہی ہیں خودکش دھماکے کرواکر۔ بیشتر مقاصد میں سے ایک مقصد جہاد کا وہ یہ ہے کہ انسان کو صحیح تعلیم دے کر اس کو راہ حق پر لاؤ نہ کہ راہ آخرت تک پہنچا دو۔ اپنے ذاتی مقاصد کیلیئے ان تنظیموں نے تو مذہب کو بھی نہیں چھوڑا۔