Khilafat Forum - 2nd Dec 2011 - Pakistani Post Per Attack Aur Hamara Tarz-e-Amal

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
سارے سوال سہی بتاۓ مگر جہاں اسلامی نظام کے مسلے پر سوال ہوا تو جواب سفر ہے- ان کے پاس نہ تو کوئی پلان ہے نہ یہ بنا سکتے ہیں. ان لوگوں کی سب سے بڑی کمزوری یہی ہیں کہ اس زمانے میں ان کو سیسٹم چلانے کا پتا نہیں-مہذب کی قربت کی وجھ سے ان کو نظر سب کچھ اتا ہے، میرا مطلب ہے اچھا اور برا. مگر نظام کو بنانے کا طریقہ کار کا پتا نہیں اس میں یہ لوگ یا تو بنیاد پرستی سے کام لیتے ہویے غلطی کرتے ہیں یا پھر یہ بھی دنیاوی فائدوں کی وجہ سے ناکام ہوتے ہیں- وقت کے تقاضوں پر پورا نہیں اترتے اورخاص طور پرانصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کرسکتے. ان کے اپنی پریکٹل زندگی میں بھی یہی تضاد قائم ہے- دوسروں کو قران اور سنت کی تلقین اور تبلیغ کرتے ہیں جبکہ خد مال و دولت پر جاپٹھے مارتے ہیں اور انصاف بھی ان کی فرقہ واریت، اور تنگ نظری کی وجھ سے صرف اپنے فرقے اور مذھب تک محدود ہوتا ہے- انسان اور انسانیت کی بقا کے لئے نہیں ہوتا. یہی وجوہات ہیں ان کی ناکامی کا جس کو یہ بیان کرنا نہیں چاہتے
 

Fadi lohar

New Member
janab agar mulk ka nazam in logon k hath me aajye to ye in sare ghadar siasat dano se acha hi chala len ge...mere jan...jo islam k raste par chalta ha use koi b aur jaga se rehnamai lene ki zarurat nai hoti...islam k ander individual and national tamam masail ka hal ha aur sazayen bhi mojood han
:)
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
these Mulla have no plan of life...Otherwise we will not be in the present situation.

Five top Mullas will eat halwah no matter they have to die after eating poisonous Halwah.
 

Back
Top