آفتاب اقبال کی کوئی سنگین قسم کی کمزوری ہنی البیلہ کے ہاتھ میں ہے جسکی وجہ سے ہنی سارے شو کا بیڑہ غرق کرتا رہتا ہے۔ اسی ہنی کی وجہ سے سلیم البیلہ شو چھوڑ کر چلا گیا ۔ آغا ماجد اور ناصر چنیوٹی کی بھی ناراضگی چل رہی ہے۔ مہمان سمیت سب ساتھی فنکاروں اور تجزیہ کاروں کی بےعزتی اور بےتوقیری کرنا اس جاہل کا شیوہ ہے۔اچھا بھلا پروگرام مقبولیت حاصل کر رہا تھا صرف ہنی البیلہ کی بےتکی اور فضول حرکات کی وجہ سے اسکے فلاپ ہونے کا امکان ہے اور ہو سکتا ہے کہ بند ہی ہو جائے
well said. 100% true. Jin ki waja say ye is programme ko char balkay be-baha chand lagtay hein, unki sar-e-aam be-izzati or khud ko koi aflatoon samjhna, jahalat ki intaha hey.