بہت ہی غیرت لوگ ہیں
ان کو کچھ کہہ دو مگر مجال ہے
پنجابی پروگرام نیشنل ٹی وی پر کرتے ہیں
پھر کوئی کچھ بولے تو کہتے ہیں تعصب کرتے ہو
کل کو سندھی بھی ہوگی پھر پشتو بھی اور بلوچی بھی
بے غیرتوں کو شرم نہیں آنی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|