Kanwal Shauzab brave daughter of the nation salute to you

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
علی زیدی نے بھی کچھ دن پہلے بہت بہادری کا مظاہرہ کیا تھا اور پھر اس بہادری کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔ اور ہم نے ان کی پریس کانفرنس دیکھ اور سن لی۔
اللہ کنول شوزب کو اپنے کہے پہ قائم رہنے کی ہمت و حوصلہ دے۔ آمین
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

کنول شوزب نے سر عام کہا ہے کہ اس کی ایک فیک وڈیو بنا کر اس کی اٹھارہ سالہ بیٹی کوآدھی رات کو بھیجی گئی اسکا صاف مطلب ہے کہ اس نے بلیک میل ہونے سے انکار کر دیا ہے اس نے یہ بھی کہا کہ ہر عورت نانی چار سو بیس کی طرح نہیں ہوتی جو ہر کسی کے آگے پیسے کے لئے ٹانگیں کھول دے ساتھ ہی اس نے کہا کہ کیا صرف فوجیوں کے گھر کی عورتیں عزت اور شرم والی ہوتی ہیں ہم بھی شرم اور عزت والی ہیں ویسے میرا تجزیہ یہ ہے کہ ان حاضر سروس فوجیوں کی گھر والیاں سب اچھا ہی ہیں جسکا انتقام یہ دوسری عورتوں کے کردار پر جھوٹے الزام لگا کر لے رہے ہیں
 
سنا میں نے۔ اسی لئے دعا ہے کہ چاہے خان کو چھوڑ دے لیکن اپنے اور ان تمام خواتین کے لئے کھڑی اور جمی رہے جو اس فاشسٹ حکومت اور ان کو شہہ دینے والوں کے ہاتھوں تزلیل برداشت کر رہی ہیں۔
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
declare this brave lady the Army Chief of this country. she has tons of courage then these khasi generals who have stooped so low that calling them soldiers will be a disgrace to this word.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
بی بی اگر آپ لیڈر ڈٹ جاو تو کارکن بھی آپ کی حفاظت کے لیے ڈٹ جائیں گے۔
فوج ھو یا عدالتیں یا کوئی اور کرپٹ ادارہ کوئی حق سچ کے خلاف نھیں جیت سکتا۔
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
کنول شوزب نے سر عام کہا ہے کہ اس کی ایک فیک وڈیو بنا کر اس کی اٹھارہ سالہ بیٹی کوآدھی رات کو بھیجی گئی اسکا صاف مطلب ہے کہ اس نے بلیک میل ہونے سے انکار کر دیا ہے اس نے یہ بھی کہا کہ ہر عورت نانی چار سو بیس کی طرح نہیں ہوتی جو ہر کسی کے آگے پیسے کے لئے ٹانگیں کھول دے ساتھ ہی اس نے کہا کہ کیا صرف فوجیوں کے گھر کی عورتیں عزت اور شرم والی ہوتی ہیں ہم بھی شرم اور عزت والی ہیں ویسے میرا تجزیہ یہ ہے کہ ان حاضر سروس فوجیوں کی گھر والیاں سب اچھا ہی ہیں جسکا انتقام یہ دوسری عورتوں کے کردار پر جھوٹے الزام لگا کر لے رہے ہیں
Inn faujiuon ki biwiuon Ka Hamid Mir NY sahi khol kr btaya tha JB wo Geo sy nikla tha..... And I am pretty much sure he has their videos or proof as well that's the reason he got his position back in Geo.....
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
The question is:
She is president of PTI women. How could she leave the country and not been arrested? Maleeka Bukhari, Yasmin Rashid and many other women were not spared but she is.