حقوق نسواں بل پر ملا کے اعتراضات کچھ اسی نوعیت کے نہیں ہیں
عقل بند دونوں قوانین میں کوئی مماثلت نہیں ہے. جس طرح "آزادی" مانگنے والوں کو اس بل پر اعتراضات ہیں. مثال کے طور پر اس چیز کی تعریف نہیں ہوئی، اس شق کی حدود و قیود کیا ہیں. وہی اعتراضات حقوق نسواں بل پر بھی تھے. لیکن پڑھے لکھے جاہل کہاں سمجھتے ہیںآپ کے اس کمنٹ کو سال کا سب سے بڑا جاہلانہ کمنٹ کہا جاسکتا ہے، کیا اپنے اس جاہلانہ کمنٹ کی وضاحت میں بتانا پسند فرمائیں گے کہ دونوں بلز میں جناب کو کیا مماثلت نظر آئی۔
عقل بند دونوں قوانین میں کوئی مماثلت نہیں ہے. جس طرح "آزادی" مانگنے والوں کو اس بل پر اعتراضات ہیں. مثال کے طور پر اس چیز کی تعریف نہیں ہوئی، اس شق کی حدود و قیود کیا ہیں. وہی اعتراضات حقوق نسواں بل پر بھی تھے. لیکن پڑھے لکھے جاہل کہاں سمجھتے ہیں
دونوں مختلف قوانین میں مماثلت ڈھونڈنا بیوقوفی پر مبنی بات تھی اسی کی تصدیق کی ہےلوجی ! آپ نے خود ہی میری پہلی کہی ہوئی بات پر مہرِ تصدیق ثبت کردی۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|