Javaid Hashmi discharged from Hospital , reached PTI Azadi Container , Imran Khan hugs him

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
ہاشمی صاحب الله کے حکم سے انشاء الله آپ کی جدوجہد کا پھل قوم کو جلد ہی ملے گا.


ایک بہادر آدمی ہاشمی ہاشمی
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
ہاشمی صاحب کی عظمت کی گواہی یہ ہے کہ جب حامد میر نے ہاشمی صاحب کو اپنے پروگرام میں آرمی کے خلاف بونے کے لیے اکسایا تو ہاشمی صاحب کے الفاظ کچھ ایسے تھے کہ فوجی میرے بیٹے ہیں وہ مشرف کے غلط کام تھے. مشرف کو ہم نے جدوجہد کر کے ہٹا دیا. اور ابھی وہ مارا مارا پھر رہا ہے.


ان کی عظمت کو سلام


اور اللّہ آپ کو صحت عطا فرماے.
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
اللّہ آپ کو صحت دے. آپ کا یہاں ہونا بہت ضروری ہے کہ مخالف کو پروپیگنڈا کرنے کا موقع نہ ملے. لیکن ابھی آپ کو آرام کرنا چاہئیے
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
History is being written, hats off to all Pakistanis who are there from last 13 days (clap)