Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سراج الحق کرپشن کیسز پر جس پارٹی کے خلاف عدالت گئے ، جسے چور کہتے رہے، جس کی نااہلی اور جیل کا سزا کا کریڈٹ خود لیتے رہے، اسی سے اتحاد کرلیا۔۔ہم سراج الحق کو ایک چور سے اتحاد کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
سراج الحق سے متعلق کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہےکہ
عجب تیری سیاست ہے عجب تیرا نظام
حسین سے بھی مراسم یزید کو بھی سلام
سراج الحق سے متعلق کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہےکہ
عجب تیری سیاست ہے عجب تیرا نظام
حسین سے بھی مراسم یزید کو بھی سلام



- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FEoeAFr.jpg