Its not just Panama Leaks, its World Bank also which exposes Nawaz Sharif secret off shore companies

Milk Shaykh

Banned
nawaz-owner-of-two-offshore-companies-claims-wb-report-ce4fdcf6e70ffc5e0f5c831c8e586529-696x392.jpg

A massive leak of millions of documents has exposed secret offshore dealings of celebrities and world leaders. On Saturday a report on World Bank’s website claimed that Prime Minister Nawaz Sharif was the owner of two secret offshore companies. It disclosed that Hussain Nawaz, the son of prime minister Nawaz Sharif, transferred 1.9 million dollars to his father.

‘Stolen Asset Recovery’, the joint initiative of World Bank and the United Nations (UN), has revealed that Prime Minister Nawaz Sharif was the owner of two offshore companies. As many as 12 companies were listed on this website.

United Nations’s Office on Drugs and Crime was running the Stolen Asset Recovery project.
According to the website, Prime Minister Nawaz Sharif has been shown as owner of two companies named Shamrock and Chendron Jersy. There were some accounts associated with 12 offshore companies.

According to research by the group, it was revealed that transaction of about Rs 2 billion were made in the name of Sharif family. Out of which, about 0.313 million pounds were transacted one time and about 1.t million pounds were transferred to Hassan Nawaz, son of Prime Minister Nawaz Sharif, by Komber Group, and this amount was given to the Komber Group through Brochure Bank.

According to a private TV channel, Hussain Nawaz has transacted about 1.914 million US dollars in the account of his father Nawaz Sharif. Besides this, some 40,000 Euro have also been transferred. The offshore company was run by Hussain Nawaz in 2014 and he transferred some 1.922 million US dollars to his father Nawaz Sharif.

Source
 
Last edited by a moderator:

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
According to Nawaz Sharif: Yeh companies meri amma ki hain ya meray bachon ki hain..

Meray pass to shalwar main bandnay k liya narrah tak nahin hai.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Nothing sinister here. Nawaz Sahrif declared that he got 20 Crore PKR from his son. Sharifs do their business with their own money. They are not the scammers of zakat and xerat collected all over the world in the name of cancer patients.
 
ان آف شور کمپنیوں میں اربوں ڈالرز کے اکاؤنٹس کا دعویٰ کرنے والے بتائیں ،،وہ اربوں ڈالر کہاں ہیں ؟ ورلڈ بنک کی اس رپورٹ سے بھی عمران خان اور دیگر سازشیوں کو کچھ حاصل نہیں ہوا،،،،،،،،،،،آج ایک اور انکشاف ہوا ہے کہ علیم مافیا کی بہت ساری آف شور کمپنیاں ہیں اور لندن میں اس کے 12 مکان ہیں ۔،،،،شریف برادران تو خاندانی صعنتکار ہیں ،یہ علیم مافیا کیسے کھرب پتی بنا ؟؟
 
ڈیسن جی ،وہ آپکے ہر دلعزیز علیم خان مافیا کی آف شور کمپنیوں اور لندن میں 12 مکانات کا انکشاف ہوا ہے ،،اس کے بارے آپ کو پتہ ہے یا نہیں ؟ اور آپ کیا کہیں گے اس بارے؟،،،آپ کا جواب ایسا آئے گا جسے سمجھنے کے لئے چوہدری شجاعت کو بلانا پڑے گا (bigsmile)
Wow...

IK is so powerful to move even World Bank against NS!!!
 
Milk Shaykh

Banned
ان آف شور کمپنیوں میں اربوں ڈالرز کے اکاؤنٹس کا دعویٰ کرنے والے بتائیں ،،وہ اربوں ڈالر کہاں ہیں ؟ ورلڈ بنک کی اس رپورٹ سے بھی عمران خان اور دیگر سازشیوں کو کچھ حاصل نہیں ہوا،،،،،،،،،،،آج ایک اور انکشاف ہوا ہے کہ علیم مافیا کی بہت ساری آف شور کمپنیاں ہیں اور لندن میں اس کے 12 مکان ہیں ۔،،،،شریف برادران تو خاندانی صعنتکار ہیں ،یہ علیم مافیا کیسے کھرب پتی بنا ؟؟

نہاری شریف نے ان دو کمپنیز کو اپنے اسساسوں کے سات ظاہر کیو نہیں کیا؟

یہ جرم ہے پاکستانی قانون کے اندر

بھونک پٹواری بھونک
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
​او ناجائز کتورے ،، خود کو قابو میں رکھ ،کیوں پٹہ تڑوا رہا ہے ؟،

خبردار پٹواری آج کل میاں سانپ کا گند پوری سپیڈوں سے چاٹ رہے ہیں ان سے دور رہا جائے..

کیوں پرفیکٹ ڈنگر
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Nothing sinister here. Nawaz Sahrif declared that he got 20 Crore PKR from his son. Sharifs do their business with their own money. They are not the scammers of zakat and xerat collected all over the world in the name of cancer patients.

This is enough for you.

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
This is enough for you.

Kisi mein sach ah tau le jaey na is video ko court mein aur karwa de Sharifoon ko convict. Voh tumhara aqa, Musharraf incharge tha 99, mein kion na us ne sabit kar k confiscate k in k properties. Sharifoon k pichlay 8 saal se Punjab hukumat ha aur 3 saal se federal hukumat ha, kion nahein kuch recent corruption pakar saktay. Kion purani afwahoon k saharay zinda rehna chahtey hau.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ان آف شور کمپنیوں میں اربوں ڈالرز کے اکاؤنٹس کا دعویٰ کرنے والے بتائیں ،،وہ اربوں ڈالر کہاں ہیں ؟ ورلڈ بنک کی اس رپورٹ سے بھی عمران خان اور دیگر سازشیوں کو کچھ حاصل نہیں ہوا،،،،،،،،،،،آج ایک اور انکشاف ہوا ہے کہ علیم مافیا کی بہت ساری آف شور کمپنیاں ہیں اور لندن میں اس کے 12 مکان ہیں ۔،،،،شریف برادران تو خاندانی صعنتکار ہیں ،یہ علیم مافیا کیسے کھرب پتی بنا ؟؟
تو سامنے لے آؤ نہ ان کے اکاونٹس جن میں صرف ڈیڑھ سو روپے ہیں.علیم خان کا بھی ساتھ ہی لے آنا جب ان اکاونٹس میں جو کچھ ہے وہ لے کر او تو ہم ابھی علیم خان کا تیا پانچا کریں گے نواز شریف کا کرنے کے بعد
 
Last edited:

Annie

Moderator
Wow...

IK is so powerful to move even World Bank against NS!!!
او ہو جتنے مرضی لیکس کھول لو یہ نون والے شرم پروف ہیں ، وہ شہباز شریف کہہ رہا تھا آپ ہمارے اثاثوں اور انکی انکوائری کی بات کرتے ہیں آپ جہانگیر ترین کے اثاثوں کی انکوائری کی بات کیوں نہیں کرتے ، یہ وہ ڈفر ہیں کے بات اپنے سے ٹال کر دوسروں کی طرف موڑ دیتے ہیں ، سوال گندم جواب چنا دیتے ہیں انکا ایک ہی رٹا ہے ہمیں کھل کر کھیلنے دو ، اور کچھ نہ کہو ،
 
کیا وقت آ گیا ہے اب شاہی فیملی علیم خان اور جہانگیر ترین کو اپنا مقابل بنا رہی ہے.عبرت انگیز زوال ہے شاہی خاندان کا.
 
Annie

Moderator
کیا وقت آ گیا ہے اب شاہی فیملی علیم خان اور جہانگیر ترین کو اپنا مقابل بنا رہی ہے.عبرت انگیز زوال ہے شاہی خاندان کا.

علیم خان اور ترین پی ٹی آئ میں آنے سے پہلے ہی امیر تھے اب پی ٹی آئ نے تو نہیں امیر بنایا
ویسے بھی اگر کرپٹ ہیں تو ڈالیں نہ جیل میں خان نے تو خود کہا ہے میں مجرم ہوں تو مجھے پکڑو کیس کرو اور جیل میں ڈالو ،
یہ نون والے کھپ ہی ڈالتے ہیں علیم اور ترین کو گرفتار کیوں نہیں کرتے کریں انکوائری ہم نے کیا روکا ہے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
What happened with Asghar Khan case which was decided by SC after 20 years? Why you want us to go to court? Its proven beyond doubt that your leadership is corrupt to its core.
Kisi mein sach ah tau le jaey na is video ko court mein aur karwa de Sharifoon ko convict. Voh tumhara aqa, Musharraf incharge tha 99, mein kion na us ne sabit kar k confiscate k in k properties. Sharifoon k pichlay 8 saal se Punjab hukumat ha aur 3 saal se federal hukumat ha, kion nahein kuch recent corruption pakar saktay. Kion purani afwahoon k saharay zinda rehna chahtey hau.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
What happened with Asghar Khan case which was decided by SC after 20 years? Why you want us to go to court? Its proven beyond doubt that your leadership is corrupt to its core.

Don't go to courts if you don't want to, keep shouting, people know who is sacha and who is jhoota. They give their verdict every election.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Don't go to courts if you don't want to, keep shouting, people know who is sacha and who is jhoota. They give their verdict every election.
My sincere request, please don't same argument what PPPP was using to defend there corruption. If elections are the only way then please close down courts, police system as we can save lot of money and can decide cases via elections.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
علیم خان اور ترین پی ٹی آئ میں آنے سے پہلے ہی امیر تھے اب پی ٹی آئ نے تو نہیں امیر بنایا
ویسے بھی اگر کرپٹ ہیں تو ڈالیں نہ جیل میں خان نے تو خود کہا ہے میں مجرم ہوں تو مجھے پکڑو کیس کرو اور جیل میں ڈالو ،
یہ نون والے کھپ ہی ڈالتے ہیں علیم اور ترین کو گرفتار کیوں نہیں کرتے کریں انکوائری ہم نے کیا
روکا ہے
آپ بھی کمال کرتی ہو.
جس بات پر ان کو جیل میں ڈالیں اس بات پر خود ہزار بار جیل جائیں پھر اسی اصول پر؟.
ان دونوں کا نام ایک مخلوق کو رٹایا گیا ہے کچھ صوتی اثرات پیدا کرنے کو.
اس کے سوا کچھ بھی نہیں
.