Iss Dafa Nawaz Hukomat Ki Buht Barri Qurbaani Hogi - Aftab Iqbal Mukhbari

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Iss Dafa Nawaz Hukomat Ki Buht Barri Qurbaani Hogi - Aftab Iqbal Mukhbari!

معتبر ادارے چاہئے جتنی بڑی قربانی مانگے مگر پانامہ کے ایشو پر نواز شریف سے بڑی قربانی نہیں ھونی چاہئے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: Iss Dafa Nawaz Hukomat Ki Buht Barri Qurbaani Hogi - Aftab Iqbal Mukhbari!

معتبر ادارے چاہئے جتنی بڑی قربانی مانگے مگر پانامہ کے ایشو پر نواز شریف سے بڑی قربانی نہیں ھونی چاہئے۔

نونی اور زرداری طاقت میں آئے ہی ہیں پاکستان مخالف قوتوں کیساتھ ساز باز کرکے اسلیے پاکستان اور فوجی کی ساکھ تباہ کرنا اور اس ملک کو انتہائی کمزور کرنا انکی اوّلین ترجیع ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب چاہے بڑے نورے بھلی چڑھائی جائے یا چھوٹے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوروں اور زرداری نے پاکستان کو اتنا نقصان پہنچا دیا ہے کہ اب اسے 15-10 سال لگے گے 2008 کی پوزیشن تک لانے میں وہ بھی تب اگر یہ بے غیرت پھر حکومت میں نہ آسکے۔۔۔۔۔۔۔اور اگر پھر حکومت میں آگئے تو پھر ایٹمی بم کی قربانی دینی ہی پڑیگی۔۔۔۔ پاکستان کے دُشمن اس سے نیچے پہ آرام سے بیٹھنے والے نہیں۔ اور اسکے بعد بھارت کے تر نوالہ ہوگا۔ یہ بات فوج جتنی جلدی سمجھ لے وہ اچھا رہیگا۔
 
Back
Top