Island Of Dajjal | *Powerful Hadith*

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
If you believe in Hadith then you should be searching about an Island on earth where Dajjal is chained even some sahaba visited that island which means we can too visit that island and can see dajjal chained there with our own eyes

My guess is Indian North Sentinel because this is the only Island in world where humans are not allowed to go
برا مت ماننا مگر میرے جیسا جاہل انسان بھی جانتا ہے کہ اس چھوٹے سے جزیرے پر کوی اتنی خوفناک اور بڑی مخلوق ہوتی تو اب تک اس کی سینکڑوں فوٹوز ڈرون کھینچ چکا ہوتا اس دنیا میں سب سے بڑی اور خوفناک مخلوق ہم انسان ہیں جنکے آگے ہاتھی اور شیر بھی سر جھکا کرچلتے ہیں کیونکہ انسان کے پاس عقل جیسا ناقابل تسخیر ہتھیار ہے
دجال کے بارے میں ڈاکٹر اسرار صاحب اور غامدی صاحب کے علاوہ بہت سارے دانشور اپنا موقف دے چکے ہیں وہی قرین قیاس ہے کیونکہ ایک عدد مخلوق کتنی بھی پاورفل ہو اس کے لئے پوری دنیا پر قبضہ کرنا ناممکن ہے۔ ایٹمی میزائل تو پورا شہر اڑا دیتے ہیں دجال کیا چیز ہے ؟
اس جزیرے پر وہ مخلوق کہاں سے آگئی جو اتنا چھوٹا ہے کہ اس پر کوی درندہ بھی نہیں سواے پرندوں کے؟ ادھر انڈین آرمی جانے نہیں دیتی ورنہ میں اگلے ہفتے ہی موٹر بائک پر گھوم آتا
 
StarTrooper

MPA (400+ posts)

He is chained inside the cave on Island not roaming here and there . If you and the other scholars want to rationalize Hadiths about Dajjal then all other Hadiths should also be rationalized. Instead of wordings there esotoric meanings should be taken
 
Back
Top