:ایک عورت جس مرد سے شادی کرتی تھی وہ مرد شادی کے اگلے روز فوت ہو جاتا تھا اور اور ایک مرد جس عورت سے شادی کرتا ، وہ عورت اگلی صبح انتقال کر جاتی۔ گاؤں والوں نے فیصلہ کرکے ان دونوں کی آپس میں شادی کر دی۔ اگلی صبح ان دو میں سے کسی ایک کی موت کے منتظر تھے کہ کلمہ شہادت کی صدا بلند ہوئی اور ایک جنازہ گلی میں سے گزرتے دیکھا گیا۔ پتہ کیا تو معلوم ہوا کہ جس مولوی نے نکاح پڑھایا تھا وہ فوت ہو گیا ہے۔ سو اس دفعہ اسٹیبلشمنٹ کے نکاح خواں کو سوچ سمجھ کر اس کام میں ہاتھ ڈالنا چاہئے۔