From 1st July anyone (irrespective of whether it is carried out by a widow, peon or an executive) who withdraws money from their bank account, munshi dar will take 0.6%. i.e. 6 rs for every 1000 rs withdrawn.
this is the very definition of bhatta.
یہ ٹیکس ود ہولڈنگ ٹیکس ہے
این ٹی این نمبر اپنے بنک اکاونٹ کے ساتھ منسلک کیجئے، یہ ٹیکس نہیں لگے گا
ٹیکس نمبر حاصل کیجئے اور ٹیکس ریٹرن میں پیسے کلیم کر لیجئے
ٹیکس صرف ان پر، جو ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرواتے لیکن لاکھوں کی ٹرانسزیکشن کرتے ہیں
کسی ایسے تنخواہ دار یا تاجر پر اس ٹیکس کا اطلاق نہیں ہوتا جو ٹیکس گزار ہے
Lakin jitna bhi business markets main hota hain wo tax nehi detay
Or issi waja say wo bhgatay phir rehay hain
abhi patwaris akay bataynge ke ye withholding tax ha aur tax return file kartay wakt aap ko refund miljaiga.
aap khud sochain ke ek banda jiski salary 50k ho aur mahinay ka kaharcha 40k ho. usko har mahinay govt ko 240 deney hongay. phr saal ke aakhir me jakay usko tax return me mention karna hoaga ke mujhe 12 x 240 rs wapis kiye jain kyunke me tax payer hun.
kiya 3000 rupay ki khatir banda fbr ke dhakay khata phiray ga? bilk nahi - balke ziyda tar log iski zehmat nahi karange aur yun govt ko ek aur revenue stream mil jaigi. kaafi logo ko tu malum hi nahi hoga ke unka bank account se har withdrawal pe 0.6% cut horaha ha.
bajaye ke govt 10 million (1 crore) se ziyda cash rakhne walay account holders ke tax returns investigate karay unhonay ye jagga tax laga diya.
بالکل درست
یہ ٹیکس صرف اس لئے کہ لوگ مجبور ہوں ٹیکس نمبر لینے پر
جو کہ بہت ضروری ہے
ایک قسم کا جرمانہ ہے ان لوگوں پر جو ٹرانزیکشن تو لاکھوں کی کرتے ہیں لیکن کبھی ٹیکس نمبر نہیں لیتے
Any one who has any matter up stairs would call this minister a thug. If you are not able to run your FBR and bring people in to tax bracket in a lawfull way, why then smash it on those peoples head who don't have to pay any tax. My sister who bought a house and had to make a transaction in this matter is bound to pay thousands in this Bhatta which you call a withholding tax . With holding tax is supposed to refunded if there are no tax payables. Firstly, government of Pakistan do not refund surplus taxes for years (GST refunds from 2013 are still due). Secondly you can only claim it if you file a return. Now my sister is a non-working house wife and source of this money is sale of her agricultural land. What would you advise her Mr./Miss Muqadas.
یہ ٹیکس ود ہولڈنگ ٹیکس ہے
این ٹی این نمبر اپنے بنک اکاونٹ کے ساتھ منسلک کیجئے، یہ ٹیکس نہیں لگے گا
ٹیکس نمبر حاصل کیجئے اور ٹیکس ریٹرن میں پیسے کلیم کر لیجئے
ٹیکس صرف ان پر، جو ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرواتے لیکن لاکھوں کی ٹرانسزیکشن کرتے ہیں
کسی ایسے تنخواہ دار یا تاجر پر اس ٹیکس کا اطلاق نہیں ہوتا جو ٹیکس گزار ہے
ٹیکس صرف ایک لاکھ سے اوپر ٹرانزیکشن پر ہے
سہی لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں اپ لوگ ،ود ہولڈنگ ٹیکس ٹیب اپ کلیم کر سکتے ہیں جب اپ اپنے ٹیکس ریٹرن جمع کرواتے ہیں،جو تنخواہ لتے ہیں وہ کیوں کر کے ٹیکس ریٹرن جمع کروائیں گے جب کے ان کی تنخواہ پی پہلے ہی ٹیکس کی کٹوتی ہو رہی ہے ،یہ حکومت ایسے ہی لولی پاپ دیتی ہیں،موبائل کے کارڈز پہ بھی ود ہولڈنگ ٹیکس لگا ہوا ہے جس کے ٩٠% صارف عام آدمی ہیں.جن میں سے بیشتر کے پاس اتنی آمدنی بھی نہیں کے وہ ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے مجاز ہوں ،اور اس کا فائدہ وہ سارا پیسے اسمدھی اور اس کے اور اپنے بچوں کے کاروبار میں لگے گا
یہ ٹیکس ود ہولڈنگ ٹیکس ہے
این ٹی این نمبر اپنے بنک اکاونٹ کے ساتھ منسلک کیجئے، یہ ٹیکس نہیں لگے گا
ٹیکس نمبر حاصل کیجئے اور ٹیکس ریٹرن میں پیسے کلیم کر لیجئے
ٹیکس صرف ان پر، جو ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرواتے لیکن لاکھوں کی ٹرانسزیکشن کرتے ہیں
کسی ایسے تنخواہ دار یا تاجر پر اس ٹیکس کا اطلاق نہیں ہوتا جو ٹیکس گزار ہے
ٹیکس صرف ایک لاکھ سے اوپر ٹرانزیکشن پر ہے
آپ کی بہن نیا گھر خرید رہی ہیں
لیکن ان کے پاس نیشنل ٹیکس نمبر نہیں ہے؟
زرعی آمدنی پر ٹیکس لاگو ہے اور اگر آپ کی زرعی زمین ہے تو آپ کے پاس نیشنل ٹیکس نمبر بھی ہو گا