Is Reham Khan lying about her qualifications?

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھو نہ مریم اس وقت دختر اول ہے اور پٹواریوں کی امیدوں کے مطابق آیندہ وزیر اعظم بھی ہو سکتی ہے ، تو کیا پاکستانی ہونے کے ناطے ہم سوال بھی نہیں کر سکتے ؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Ye o oyee ko hata ke baat nahin ker sakte yahan female se....arre haan like leader like supporters :(

پہلے تو یہ 'او' ہے اوئے نہیں۔ لگتا ہے آپکو اُردو بھی سمجھانی پڑیگی۔ کبھی شوہر کو ' او سُنیے جی نہیں کہا۔۔۔۔۔۔۔؟

دوسرا یہ خاتون ذرا جھوٹ بولنا اور بدتمیزی بند کرے تو کوئی تمیز سے بات بھی کرے۔ اسکی پوسٹس تو دیکھوں کیسے تحقیر آمیز ہیں کہ جیسے افلاطون کی نسل سے ہے لیکن پیدا پاکستان میں ہوگئی ہے۔
 
Mehrushka

Show me her post where she has misbehaved???
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھو نہ مریم اس وقت دختر اول ہے اور پٹواریوں کی امیدوں کے مطابق آیندہ وزیر اعظم بھی ہو سکتی ہے ، تو کیا پاکستانی ہونے کے ناطے ہم سوال بھی نہیں کر سکتے ؟
Dekho na...IK ki tarah reham ka bhi khawab kabhi nahin poora hone wala KHATOON E AWAL ka:(
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

اس سے پہلے جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ بھی آئی تھی کبھی پڑھنے یا سُننے کی کوشش کی تھی؟ ذرا اپنے جوکروں سے پوچھوں نہ کہ کدھر گئی جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ؟

پہلے خود جوڈیشل کمیشن بناتے ہیں اور پھر اس رپورٹ کو نہیں مانتے۔ پھر اپنے پولیس سے رپورٹ بنواتے ہیں اور اپنے آپکو بچا لیتے ہیں ۔

اور اس رپورٹ پہ سوائے پٹواریوں کے کوئی بھی یقین کرنے کے لیے تیار نہیں ۔ اسلیے خوش رہو اپنے بیوقوفوں کی جنّت میں۔
Share it here(serious)lets see what it said.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Awww...is defending reham getting too difficult ...kher hai chup ke se nikal Jain thread se...no one will notice[hilar]

ریحام خان کے پاکستان کی سیاست میں کسی بڑے پر عھدے پر فائز ہونے چانس بہت کم ہیں اسلئے اتنی دلچسپی بھی نہیں ہے ہم تو پٹواریوں کی دختر اول کے بارے میں فکر مند ہیں ، یہاں سے نکلنے کی ضرورت نہیں صرف تسلی کروا دو ، جوکہ آپ کا فرض بھی ہے
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
ریحام خان کے پاکستان کی سیاست میں کسی بڑے پر عھدے پر فائز ہونے چانس بہت کم ہیں اسلئے اتنی دلچسپی بھی نہیں ہے ہم تو پٹواریوں کی دختر اول کے بارے میں فکر مند ہیں ، یہاں سے نکلنے کی ضرورت نہیں صرف تسلی کروا دو ، جوکہ آپ کا فرض بھی ہے
Acha sune...ye reham ko kis khushi main ambassador of street children banaya Gaya???? Kpk main Aur koi qualified khatoon nahin theen Kya???baqi chorain pti ki kpk ki koi khatoon is qabil nahin theen?:(
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
That awkward moment and that awkward thread where pti supporters can't defend pti ki nayi ami[hilar] oyeeeee thread starter kitne main bikay :P
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Dekho na...IK ki tarah reham ka bhi khawab kabhi nahin poora hone wala KHATOON E AWAL ka:(

وہ تو ہم بھی کہتے ہیں کہ نہیں ہوگا ، ویسے بھی پاکستان کی وزارت عظمیٰ پر ہم نے راجہ رنٹل جیسے بھنگی اور چمار بیٹھے ہوے دیکھے ہیں ، پاکستان کو لیڈر کی ضرورت ہیں ناکہ نا مرد اول اور کارٹون اول
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Show me her post where she has misbehaved???

مطلب یہ سارے کام ہم نے ہی کرنے ہیں؟

پوسٹ نمبر 9 میں محترمہ فرماتی ہے کہ صرف وہ افلاطون ہے باقی سارےکدو ہیں اور پوسٹ نمبر 32 میں فرماتی ہے کہ اسکا آئی کیو بہت زیادہ ہے اسلیے ہم جیسوں کیساتھ بات کرنا اپنی توہین سمجھتی ہے۔

اور یہ دونوں پوسٹ آپ نے لائیک بھی کیے ہیں لیکن آپ لوگوں کو ماڈل ٹاؤن کے 17 قتل نظر نہیں آتے تو یہ باتیں کدھر نظر آئینگی؟ آپ لوگوں کو تو پی ٹی آئی والوں کی چینک بھی نظر آجاتی ہے لیکن دوسرا سر بھی کاٹ لے وہ نظر نہیں آتا۔

اور اسکی ساری پوسٹ صرف جھوٹ پہ مبنی ہے اسلیے بھاگ گئی ہے۔

Acha chalain ap post ker dain reham ki original degree...I'm waiting (sing)
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
وہ تو ہم بھی کہتے ہیں کہ نہیں ہوگا ، ویسے بھی پاکستان کی وزارت عظمیٰ پر ہم نے راجہ رنٹل جیسے بھنگی اور چمار بیٹھے ہوے دیکھے ہیں ، پاکستان کو لیڈر کی ضرورت ہیں ناکہ نا مرد اول اور کارٹون اول
Angoor khate hain....we know:( abhi pakistani awam itni bewakoof nahin ke IK ko PM bana de
 
protek

MPA (400+ posts)
لگتا ہے پرفیکٹ اور برگر کے ساتھ کہیں بچپن میں عمران خان نے زیادتی کر دی جو ابّ انکے دماغ سے نہیں جاتی اور اس لیے عمران پر بھونکنے سے باز نہیں آ تے .ان سے بڑا ڈھیٹ نہیں ملے گا دنیا میں کہیں اور ان میں انکی دو نوریاں بھی شامل کر لو (نا ) مقدّس اور محروشکا (شتر ببے مہار ).یہ سب پاؤں جوڑ کر ایسے جھوٹ بولتے ہیں کے شیطان بھی کہتا ہو گا کے میں تو مفت میں بدنام ہوں ابلیس کی ڈگری تو انکو ملنی چاہیے تھی . بس کسی پوسٹ میں عمران خان کا نام نظر آجاۓ انکا کیڑا ایکٹو ہو جاتا ہے گ میں اور پھر یہ بھونکنا شروع .اگر مجھے انکی ماں ملے تو میں اسکو ہار پہنوں کے تیری ہمّت کو سلام جو ایسے ڈھیٹ اور مطمین غلام پیدا کیے [/
You're at the right forum...with just few wrong people here :)
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Acha chalain ap post ker dain reham ki original degree...I'm waiting (sing)

I am not concern about her qualification. This Aflatoom has stomach ache so she should find it.. I have just pointed mistakes in her thread and she got furious. All of her screen shots were either lie or contradictory. BTW where has that Einstein's IQ Lady?
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
BINGO!!!! When you can't prove reham is telling the truth!!! Attack maryam!!! LOL
Personal attacks are a hallmark of PMLN....I Never attacked Maryam. Merely mentioned the fact that the OP somehow managed to make sure that his very first post was a shoddy personal attack, based on supposed detective work. Hallmark of PMLN social media propaganda cell, which everyone knows is run by maryam.
Secondly, there are a variety of courses that deal with media and journalism, and since the OP was specifically searching for the words 'Broadcast Journalism', he/she naturally failed. You will not find this specific named course in dozens of universities.

Not everyone gets into medical colleges through force, and not everyone posts fake Phd credentials, only to take them off after getting caught. And yes, this itme Im talking about Maryam.
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
I am not concern about her qualification. This Aflatoom has stomach ache so she should find it.. I has just pointed pit mistakes in her thread and she got furous. All of her screenshots were either lie or contradictory. BTW where has that Einatein's IQ Lady?

Check your IQ level!:biggthumpup:
bhai maryam tu hai he jatii yeh nayee ammi ke degree jali hai kia?
isee liey MOLUANA ASLAM RAESANI ke fatwa dia tha" DEGREE degree hoti hai ,chaey asli ho ya jali":biggthumpup:9
no doubt Rehm is media hype hungry she will tell all stories just for the sake you attention! yeh aurat IK ko le dobee gee( allah na karay)
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
[/FONT][/COLOR]
This is incorrect that she started working at the age of 21. Please do some research and you will quickly find out. She has no courses mentioned anywhere that she did with BBC(she might have but who knows). She was just a presenter that too for weather. Here she became an analyst. Also I am not comparing Kalsoom , Maryam or anyone else. This thread is not about them. I was never a PPP / PMLn / MQM supporter. I am concerned abt PTI and it's demise.
OP, very well spotted.

Very well.

You seem like you're based in the UK, have your tried speaking with somebody inside the college? They can simply confirm you whether or not someone was a student of theirs.

You're on the right track with you hunch. I'd strongly suggest to follow it up. Whenever I see Reham, I see a lot of hustle and only looks - nothing else; so you might be very right and you'd have broken a huge story.

'Social climbers' like Reham have a lot of skeletons in their closet. The way she preaches with a hollier than thou attitude, imagine the fun if she's caught out with some skeletons in her closet...
 
Back
Top