Irfan Siddiqui sometimes cross red line: Aftab Iqbal comments on Irfan Siddiqui's arrest

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
عرفان صدیقی کو ہیرو ڈکلیر کرنے والوں کو یاد رکھنا چاہئے کہ عرفان صدیقی نوازشریف کا مشیر رہے چکا ہےنوازشریف کی تقریریں جو پہلے مڈل پاس نذیر ناجی لکھتا تھا جوکہ قابل قبول بھی تھیں لیکن 208 کے بعد وہ ایک پروفیسر عرفان صدیق لکھتا رہا ہے جو کہ تمیز اور لہجہ سے عاری ہے محب الوطنی سے دور اور وہ مریم کو بھی گائیڈ کررہاہے۔
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
یہی بات دو دن سے دہرا رہا ہوں کہ حکومتی بےوقوفی کی وجہ سے ایک غیرمعروف کردار ہیرو بن گیا- جس کی پہچان درباری قلمکار کی تھی وہ اب پروفیسر کے نام سے جانا جانے لگا- حکومت کچھ ہوش کے ناخن لے اور بڑے مگرمچھوں پر اپنی توجہ مرکوز رکھے
 

Back
Top