Iran approved co-operation with the US

Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
tumhara commander American Air Force k saey mein mujra ker rha hey aur tum Taqayah mein lagi hoi ho
داعش کی شکست پر ایرانی جنرل کا عراق میں رقص

دیش ایک فسادی جماعت ہے اس نے شیعہ مقدس مقامات تباہ کرنے کی دھمکیاں بھی دی ہیں پھر ایران اور دوسرے شیعہ لوگ کیوں نہ دیش کو روکنے کے لئے جایئں؟ ویسے آپ سے امریکا اور ایران گٹھ جوڑ کا ثبوت مانگا تھا ذرا بتاے امریکی فوج کب عراق میں اتری ہے ایران کے ساتھ؟
آپ ذرا فسادیوں کے شام میں امریکا کی سرپرستی میں "جہاد" کی تاویلیں بھی یاد کریں جب اس امریکی مدد کو "الله کا فضل" کہا گیا تھا اسی ویب سائٹ پر فسادیوں کے حمایتی لوگوں نے یہ تاویل دی تھی تب آپ ذرا ان ایکٹو تھے. آپ کو آج پوچھ لیتا ہوں کہ شام میں القائدہ اور نصر والے امریکی مدد سے لڑ رہے ہیں اور اس سلسلے میں آپ کی دلیل کیا ہے.؟
 
Rooh-e-Safar

Apne sawal ka khud hee jawab de dia... AQ, Nusra, Kurd, Shia, sub Khilafat k against USA ki madad se lar rhe hein.. phir yeh Shia Amreeka Dushmani ka drama kion? Shia imartein bachane jaein tu jaiz aur sunni musalmano ki jaan bachane jaein tu fasadi... wah re masoomiat
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے تو پہلے ہی درخواست کی تھی یہ بے تکی باتیں ہانکنا موقوف فرما دیجئے ، اور اگر کوئی مستند خبر لا سکتے ہیں تو پیش کیجئے۔

مگر افسوس کہ آپ اپنی بیماری میں ویسے کے ویسے ہی مبتلا ہیں اور قرآنی حکم کی مخالفت میں لگے ہوئے ہیں جہاں قرآن حکم دے رہا ہے کہ کوئی فاسق و فاجر کوئی خبر لائے تو پہلے اسکی تصدیق کر لو۔
[/center]​

میں نے صرف یہ پوچھا ہے کہ کل کلاں کو اگر کوئی ایسا ثبوت آ جائے کہ اقرار کئے بغیر چارہ نہ ہو، تو پھر آپ کا کیا ردعمل ہو گا؟ یہ سوال بے تکا کیسے ہو گیا؟اور جہاں تک تصدیق کرنے کی بات ہے تو یہ خبر آپ کے لئے تھی، ہمیں تو پہلے ہی یقین ہےکہ ایران اور امریکا عراقی معاملات میں کھلے عام مداخلت کر رہے ہیں۔

اور عجیب وغریب منطق ہے داعش والوں کی ۔ امریکہ نے ایران پر صدام حسین کے ذریعے جنگ مسلط کر کے، اسے اربوں ڈالر کا اسلحہ فراہم کر کے، جرمنی کے ذریعے سےاسے کیمیائی بم مہیا کر کے 10 لاکھ ایرانی شہید کروا دیے۔ مگر یہ کہہ رہے ہیں کہ امریکہ اور ایران دشمنی ڈرامہ تھی۔ اگر یہ ڈرامہ تھی تو پھر داعش کے یہ مفکر اعلیٰ صاحب فرما سکتے ہیں کہ پھر امریکہ اور یورپ صدام حسین کی مدد پر کیوں لگے ہوئے تھے؟ کیا آپ فرما سکتے ہیں کہ ایران کو امریکہ سے دشمنی کا پھر ڈرامہ کرنے کا کیا فائدہ تھا کہ اس ڈرامے میں اسکے 10 لاکھ فوجی مارے جا رہے تھے؟ آپ کی اس عقل کا کوئی سر ہے اور نہ کوئی پاؤں ۔۔۔

[/center]

کمال ہے۔ امریکا ایران کو نقصان پہنچانے کے لئے اتنے جوکھم اٹھاتا ہے، خود بھی ہتھیار وغیرہ دیتا ہے اور اپنے حواریوں کے ذریعے سے بھی میزائل دلواتا ہے۔ مگر جب خود حملہ کرنے کی باری آتی ہے تو افغانستان پر کر دیتا ہے، لیبیا پر کر دیتا ہے، پاکستان پر کر دیتا ہے،(تین دفعہ) عراق پر کر دیتا ہے(چاہے صریح جھوٹ ہی بولنا پڑے)۔مگر نہیں کرتا تو ایران ،شام پر نہیں کرتا ۔

اور جب ہم کہتے ہیں کہ امریکہ نے داعش کی چند درجن گاڑیاں بطور ڈرامہ اور دکھاوے کے تباہ کرنے کے سوا اور کچھ نہیں کیا ہے، اور اسکے مقابلے میں "عصائب اھل حق" نامی فقط 1 ملیشیا نے 1 دن میں داعش کی 40 حموی گاڑیاں تباہ کر ڈالیں تھیں جبکہ امریکہ نے پورے دنُ میں کُل 5 گاڑیاں تباہ کی تھیں۔۔۔۔ تو ان حقائق کے بیان ہونے پر انہیں تکلیف ہونے لگتی ہے اور ہم پر طعنہ زنی کرنے کی کوشش کرنے لگتے ہیں۔
[/center]
یہ ملیشیا اگر اتنی ہی قابل ہوتیں تو آقا خود یوں مدد کو دوڑ کر نہ آتا۔ یہ ملیشیا صرف بے گناہ اور نہتے لوگوں کا خون کر سکتی تھیں، جو انہوں نے خوب کیا۔

اچھا تو پھر آپ خود ہی بتلا دیجئے کہ امریکہ نے ابتک داعش کی کتنی گاڑیاں تباہ کی ہیں اور انکا کتنا کشت و خون کیا ہے؟
[/center]
بتانے کا کیا فائدہ؟ ۔ جبکہ آپ خود ہی کہہ چکے ہو کہ چاہے امریکا لاکھوں مار دے ، آپ نے اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہنا ہے۔جبکہ بدلےمیں میں نے آفر کی تھی کہ اگر امریکا صرف چند ہی دفعہ خود بمباری کر دے ایران پر، تو میں تسلیم کر لوں گا کہ نورا کشتی کا نظریہ ٹھیک نہیں تھا۔

حقیقت یہ ہے کہ جب داعش کئی ہزار عراقی شیعہ اور اہلسنت کا قتل کر رہے تھے تو امریکہ چین اور مزے کی نیند سو رہا تھا۔ آج تک انہوں نے اس سوال کا جواب نہیں دیا کہ اسوقت امریکہ نے پھر داعش پر حملہ کیوں نہین کیا؟
[/center]

امریکا نے حملہ کیوں نہیں کیا۔
امریکا نے پہلے اس لئے حملہ نہیں کیا کیوں کہ اس طرح اس کی نورا کشتی اور ڈرامے کا بھاندہ پھوٹ جانا تھا۔ سب کو معلوم ہے کہ عراق میں ایک شیعہ حکومت قائم تھی(مالکی حکومت)۔ جبکہ داعش پر بہرحال اہلسنت کی چھاپ لگی ہوئی ہے۔ اب اگر امریکا شروع میں ہی حملہ کر دیتا تو لوگوں نے لازمی سوال اٹھانا تھا کہ جب عراقی فوج اور ایرانی ملیشیا وغیرہ مسلمانوں کو بے دردی سے ختم کر رہے تھے تو اس وقت اس نے کوئی اقدمات نہیں کئے، اور اب جب ان مظالم کے ردعمل میں مظلوم اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور ظالموں کے ہاتھ توڑ رہے ہیں تو امریکا فورا آ گیا۔یہی وجہ ہے کہ امریکا ایک وسیع البنیاد حکومت پرانتہائی زور دیتا آیا ہے تا کہ حکومت پر سے اہل تشیع ہونے کا ٹھپہ ختم ہو سکے اور وہ اپنا کام شروع کرے۔
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
Bw3kFH2CcAAGR7C.jpg
 
Lawangeen

Minister (2k+ posts)
بی بی سی کا پروپیگنڈا

بی بی سی نے اس خبر کا کوئی سورس نہیں دیا ہے (نامعلوم ذرائع کی خبر کبھی معتبر نہیں ہوتی) اور یہ فقط اسکی طرف سے افواہ پھیلانے کی کوشش ہے تاکہ امریکہ اور داعش کے باہمی تعلق کو چھپایا جا سکے۔

اور ایرانی جنرل سلیمانی تو عراق میں موجود ہے، لیکن اسکا رول فقط ملیشیاز کے حوالے سے ہے، ان کو تربیت دینا ہے اور انہیں منظم کرنا ہے۔ انکا امریکہ سے کچھ لینا دینا نہیں۔

اور اس سے قبل ایرانی ذرائع امریکہ اور بی بی سی کا یہ دعویٰ بھی مسترد کر چکے ہیں کہ امرلی پر امریکہ کی ڈرامہ بازی والی بمباری سے داعش کو کوئی نقصان پہنچا۔ (یاد رہے کہ امریکہ نے بمباری میں کُل 5 گاڑیاں تباہ کی تھیں، جبکہ اسکے مقابلے میں فقط ایک ملیشیا عصائب اھل حق نے 1 دن میں داعش کی 4 حموی گاڑیاں تباہ کر ڈالی تھیں)۔

http://english.farsnews.com/newstext.aspx?nn=13930612001240

Military Source Denies US Role in Breaking Iraq's Amerli Siege

TEHRAN (FNA)- Informed military sources said the US has played no role in defeating the Islamic State of Iraq and the Levant (ISIL) terrorists and breaking the siege of the city of Amerli in Northern Iraq.
"The information and intelligence obtained from the Armed Forces' radar networks in Western and Northwestern Iran as well as reports provided by reliable non-Iranian sources present in Northern Iraq rejected the allegations that the airstrikes leading to the break of Amerli siege were made by the US planes," an Iranian military source said.
Iraqi forces succeeded in breaking the siege of Amerli on August 31, where thousands of Iraqis had been trapped for over two months with acute food and water shortages.
After the Iraqi Army and popular forces could break the siege on Amerly through a successful operation, the western media tried to portray the US airstrikes as the main cause behind the success.
On Monday night, Even US President Barack Obama tried to boost the propaganda over the US alleged involvement in ending Amerli siege by issuing a report to brief the congress on operations of the US Army in Iraq.
"The West has launched media hype to show the US as the savior of the Iraqi while the US and its allies have made no efforts to save the Amerli residents who lived with little food, medicine or medical services for 70 days," said the source.
The lack of action on the part of the US after it launched a media hype about its aid to the Ezadis last month has angered the residents of Amerli who are complaining about the US discriminatory and double-standard policy in supporting the residents of different parts of Iraq.

bibi hakeekat kuch yoon hai kai jab Iraqi forces, Hizbullah aur Irani forces sai ISIS control nahi hoo paa rahi to American aur NATO ki maadad ki awaz uthayee hai. Inkaar sai koi faida nahi yeh sach hai aur is ko manai mai koi sharam nahi honi chehyai Dushman ka dushman app ka dost hota hai, yeh khawat to suni hoo gee
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے صرف یہ پوچھا ہے کہ کل کلاں کو اگر کوئی ایسا ثبوت آ جائے کہ اقرار کئے بغیر چارہ نہ ہو، تو پھر آپ کا کیا ردعمل ہو گا؟ یہ سوال بے تکا کیسے ہو گیا؟اور جہاں تک تصدیق کرنے کی بات ہے تو یہ خبر آپ کے لئے تھی، ہمیں تو پہلے ہی یقین ہےکہ ایران اور امریکا عراقی معاملات میں کھلے عام مداخلت کر رہے ہیں۔

جب کل کلاں کو ثبوت آ جائے تو پھر اپنا پٹارہ کھولیے گا۔کیا آپ کو اپنا بے تکا پن نظر نہیں آتا جہاں کل کلاں کی کلیاں کھلانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں جبکہ طالبان جو کہ پہلے ہی امریکہ کے کافر ہیلی کاپٹروں میں بیٹھ کر کافر امریکہ کے آفیشلز کی گود میں بیٹھ کر آئل پائپ لائن کے منصوبےبنا رہے تھے، وہ آپ کو آج تک نظر نہیں آ سکا۔ کیا یہ منافقت نہیں؟
کمال ہے۔ امریکا ایران کو نقصان پہنچانے کے لئے اتنے جوکھم اٹھاتا ہے، خود بھی ہتھیار وغیرہ دیتا ہے اور اپنے حواریوں کے ذریعے سے بھی میزائل دلواتا ہے۔ مگر جب خود حملہ کرنے کی باری آتی ہے تو افغانستان پر کر دیتا ہے، لیبیا پر کر دیتا ہے، پاکستان پر کر دیتا ہے،(تین دفعہ) عراق پر کر دیتا ہے(چاہے صریح جھوٹ ہی بولنا پڑے)۔مگر نہیں کرتا تو ایران ،شام پر نہیں کرتا ۔

ایک سوال کا جواب دیں،جب صدام حسین جنگ میں 10 لاکھ ایرانیوں کو شہید کر رہا ہے، اور ایک ہزار ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان کر رہا ہے، تو پھر امریکا کو کیا ضرورت ہے کہ وہ ایران پر براہ راست حملہ کر کے امریکا کے اپنے بجٹ کے سینکڑوں بلین آف ڈالر خرچ کرے؟
امریکا نےآج تک افغانستان اور عراق اور پوری دنیا میں مسلمانوں کا اتنا قتل عام نہیں کیا جتنا کہ تنہا ایران کے مسلمان صدام حسین کے ہاتھوں مارے گئے۔
امریکہ کو افغانستان یا عراق میں جنگ کرنی ہوتی ہے تو ان جنگوں کا خرچ وہ تنہا نہیں اٹھاتا بلکہ پوری مغربی دنیا امریکا کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے اور عربی ممالک بھی۔
جبکہ ایران پر حملے کے لیے نہ تو امریکا کی عوام کسی صورت راضی، نہ مغربی ممالک کسی طرح راضی، حتی کہ قطر اور کویت اور عرب امارات بھی ایران پر حملے کے لیے راضی نہیں۔ تو پھر امریکا ایران پر براہ راست حملہ کر کے اپنا پٹھہ کیوں بٹھائے؟

آپ جو مرضی کر لیں، آپ امریکی پشت پناہی پر صدام کے ہاتھوں ایران کے 10 لاکھ معصوموں کے خون کو کیسے شیرِ مادر سمجھ کر ڈکار مارے بغیر ہضم کر سکتے ہیں؟ اسکے لیے آپ کو منافقتوں کے بہت سمند پار کرنے ہوں گے۔ ویسے تو داعش والوں کی منافقتوں کی کوئی انتہا نہیں، اور یہ سمندر تو انکی منافقتوں کے سامنے مجھے ہیچ ہی نظر آتے ہیں۔ تو پھر لگے رہیے اپنی ان منافقتوں پر۔

امریکہ کو بھی حملہ کرنے اور یورپی اقوام کو اپنے ساتھ ملانے کے لیے بہانے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ایران عراق جنگ میں عراق جارح تھا اور پوری دنیا ایران کے خلاف ہونے کے باوجود اقوام متحدہ میں عراق کے خلاف قرارداد کی نفی نہیں کر سکی کہ جس میں عراق کو جارح قرار دیا گیا۔
کیا امریکہ کی عوام تکفیریوں جیسی بغض میں اندھی اور بہری ہے کہ انہیں اتنی آسانی سے بے وقوف بنا لو؟
اور طالبان جیسے موذی وحشیوں کے خلاف تو پوری دنیا کھڑی تھی۔
اور امریکا کو لیبیا میں روس کی مداخلت نہ کرنے کی وجہ سے موقع مل گیا اور اس نے لیبیا کے جہادیوں (اپنی ناجائز اولادوں) کی مدد و نصرت کے لیے ہوائی حملے کر کر کے قذافی کا بیڑہ غرق کر دیا۔
لیکن اس سے روس اور چین نے سبق سیکھ لیا اور شام میں کسی صورت امریکا کو اقوام متحدہ کا پلیٹ فارم استعمال نہیں کرنے دے رہے اور اسی بات کی داعش کے تکفیریوں کو آگ لگی ہوئی ہے۔
بہرحال، امریکہ پھر بھی اپنے منصوبوں میں کامیاب ہے اور ان تکفیریوں کی مدد سے امریکا نے شام کو مجبور کر ڈالا کہ وہ اسرائیل کے خلاف اپنا سب سے مؤثر ہتھیار کیمیائی مواد کو تلف کر ڈالے۔

کتنے بڑے خبیث ہیں یہ داعش والے۔ ۔۔۔۔ جب خود یہ النصرہ اور ایف ایس اے کو ذبح کریں تو یہ انکے نزدیک امریکا کے ایجنٹ ہوتے ہیں۔ لیکن جب یہ امریکی ایجنٹ شام کی حکومت کے خلاف "جہاد" کریں تو یہ اللہ کے مجاہد کہلا رہے ہوتے ہیں۔ کیا آپ کو یہ خباثت نظر آتی ہے؟

یہ ملیشیا اگر اتنی ہی قابل ہوتیں تو آقا خود یوں مدد کو دوڑ کر نہ آتا۔ یہ ملیشیا صرف بے گناہ اور نہتے لوگوں کا خون کر سکتی تھیں، جو انہوں نے خوب کیا۔

کون مدد کے لیے دوڑا چلا آیا؟
جھوٹ بولتے ہوئے داعش والوں کو ذرہ برابر شرم نہیں آتی۔
ان ملیشیا کی مدد کے لیے دور دور تک امریکہ نہیں آیا۔ بلکہ امریکا نے تو بذات خود ان ملیشیاز کو ختم کروایاتھا۔
یہ فقط ایران ہے جو کہ ان ملیشیاز کی مدد کے لیے آیا ہے اور عراقی حکومت اور عوام کی منشاء سے آیا ہے۔

اور القاعدہ کے ذلیلوں نے جو 100 گنا زیادہ معصوم عراقی بے گناہ اور نہتے شہریوں اور زائرین کو خود کش حملوں میں مار ڈالا، وہ آپ جیسے اندھوں کو نظر ہی نہیں آ سکتا۔
ان ملیشیاز کا دور دور تک وجود نہ تھا۔
لیکن ان خبیث القاعدہ کے تکفییروں کا وجود اور انکا فتنہ و فساد پہلے سے موجود تھا۔ ان ہی کے ہزار ہا قتل و خون کے بعد یہ ملیشیاز وجود میں آئیں اور انہوں نے اپنے دفاع کے لیے ہتھیار اٹھائے۔ عین ممکن ہے کہ یہ ملیشیاز بھی بعد میں غیر منصفانہ طور پر لوگوں کو ظلم میں ملوث ہو گئی ہوں جو کہ ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔۔۔۔ لیکن رسول اللہ (ص) کے قول کے مطابق گناہ اور ذمہ داری برائی میں "پہل" کرنے والے پر ہے۔
لیکن یہ آپ جیسے حضرات کا اندھا پن ہے کہ انہیں آج تک ان تکفیریوں کا لاکھوں معصوم نہتے لوگوں کا قتل عام ہی نظر نہیں آیا، تو پھر انکا "پہل" کرنا کہاں نظر آتا۔

بتانے کا کیا فائدہ؟ ۔ جبکہ آپ خود ہی کہہ چکے ہو کہ چاہے امریکا لاکھوں مار دے ، آپ نے اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہنا ہے۔جبکہ بدلےمیں میں نے آفر کی تھی کہ اگر امریکا صرف چند ہی دفعہ خود بمباری کر دے ایران پر، تو میں تسلیم کر لوں گا کہ نورا کشتی کا نظریہ ٹھیک نہیں تھا۔

عذر گناہ بدتر از گناہ است۔
بھاگنے اور فرار ہونے کے بہانے نہ بنائیے۔ سیدھی طرح بتلائیے کہ ابتک امریکہ نے داعش کی کتنی گاڑیاں تباہ کر ڈالیں اور کتنے لاکھ داعش والے مار ڈالے؟
مقا بلے میں داعش نے ہزار ہا عراقی اہل تشیع اور اہلسنت کو ذبح کر ڈالا، مگر امریکہ کی منہ سے اس وقت چوں نہ نکلی۔

امریکا نے حملہ کیوں نہیں کیا۔
امریکا نے پہلے اس لئے حملہ نہیں کیا کیوں کہ اس طرح اس کی نورا کشتی اور ڈرامے کا بھاندہ پھوٹ جانا تھا۔ سب کو معلوم ہے کہ عراق میں ایک شیعہ حکومت قائم تھی(مالکی حکومت)۔ جبکہ داعش پر بہرحال اہلسنت کی چھاپ لگی ہوئی ہے۔ اب اگر امریکا شروع میں ہی حملہ کر دیتا تو لوگوں نے لازمی سوال اٹھانا تھا کہ جب عراقی فوج اور ایرانی ملیشیا وغیرہ مسلمانوں کو بے دردی سے ختم کر رہے تھے تو اس وقت اس نے کوئی اقدمات نہیں کئے، اور اب جب ان مظالم کے ردعمل میں مظلوم اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور ظالموں کے ہاتھ توڑ رہے ہیں تو امریکا فورا آ گیا۔یہی وجہ ہے کہ امریکا ایک وسیع البنیاد حکومت پرانتہائی زور دیتا آیا ہے تا کہ حکومت پر سے اہل تشیع ہونے کا ٹھپہ ختم ہو سکے اور وہ اپنا کام شروع کرے۔

کہاں تک بہانے بازیاں کریں گے؟
خود ہی کہتے ہیں کہ امریکہ کو اپنے مقصد حاصل کرنا ہو تو وہ کسی بھی بہانے حملہ کر دیتا ہے۔ لیکن یہاں تو کئی ہزار نہتے معصوموں کو داعش نے ذبح کر ڈالا، مگر پھر بھی امریکہ ٹس سے مس نہ ہوا۔
ٹس سے مس ہونا تو ایک طرف، جو عراقی حکومت نے ایف 16 طیاروں کے معاہدے کیے ہوئے تھے، انکی ڈلیوری بھی امریکہ نے کئی مہینوں سے روکی ہوئی ہے اور یہ طیارے بھی عراقی فضائیہ کے حوالے نہیں کرتا۔
جس طرح داعش نے آ کر قید میں موجود نہتے معصوم لوگوں کو سر عام ذبح کرنا شروع کیا اور جس طرح انکی تصاویر اور ویڈیوز جاری کیں، اسکے بعد پوری دنیا کی عوام میں داعش کے خلاف زبردست نفرت پیدا ہو گئی اوروہ خود چاہتے ہیں کہ اس شیطانی خونی فتنے پر حملہ کر کے اسے تہس نہس کیا جائے۔ لیکن اسکے باوجود امریکہ کے کان پر جوں تک نہ رینگی ۔ کیوں؟

یہ تو پکا ہے کہ داعش چاہے لاکھ امریکہ کی ناجائز اولاد ہو، مگر داعش کی جو حرکتیں ہیں، تو امریکہ کو پوری دنیا میں اپنا چہرہ بچانے کے لیے چار و ناچار اپنی اس ناجائز اولاد پر ایک دن حملہ کر کے اسے ڈسپوز کرنا ہی ہو گا۔ شام میں امریکا کا یہ منصوبہ مکمل طور پر کامیاب نہ ہو سکا، اور نہ ہی عراق میں امریکا مکمل طور پر اپنی سازش میں کامیاب ہو سکا ہے۔
تکفیری حضرات کے پیٹ میں اس بات پر تو مڑوڑ اٹھ رہے ہیں کہ عراق میں ایران مدد کیوں کر رہا ہے اور کیوں عراقی شہریوں پر مشتمل دفاعی فورسز بنا رہا ہے، مگر یہ حضرات اپنے گریبان میں نہیں جھانکتے جہاں ترکی کے ذریعے جب ہزاروں اور لاکھوں کی تعداد میں پوری دنیا سے فسادی جہادیوں کو امریکہ شام اور عراق امپورٹ کر رہا ہے تو یہ عین حلال ہے۔

امریکہ کو عراق میں کافی حد تک اب ناکامی کا سامنا ہے۔ عراقی شہریوں کی دفاعی فورسز بن چکی ہیں اور لاکھ بڑکیں مارنے کے باوجود داعش کے چوہے ایک بھی شیعہ علاقے کو فتح نہ کر پائے۔ حالانکہ پہلے انکی بڑکیں تھیں کہ وہ کربلا، بغداد اور سامرا ء کو فتح کرنے والے ہیں۔ اب تو یہ داعش کا فقط خواب ہی رہ گیا ہے کیونکہ ایران کی مدد سے عراقی شہریوں نے جو فورسز قائم کی ہیں، وہ امریکہ کے داعش کو شکست دینے کے لیے کافی ہیں۔ شکر الحمدللہ۔
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)

جب کل کلاں کو ثبوت آ جائے تو پھر اپنا پٹارہ کھولیے گا۔کیا آپ کو اپنا بے تکا پن نظر نہیں آتا جہاں کل کلاں کی کلیاں کھلانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں جبکہ طالبان جو کہ پہلے ہی امریکہ کے کافر ہیلی کاپٹروں میں بیٹھ کر کافر امریکہ کے آفیشلز کی گود میں بیٹھ کر آئل پائپ لائن کے منصوبےبنا رہے تھے، وہ آپ کو آج تک نظر نہیں آ سکا۔ کیا یہ منافقت نہیں؟
[/RIGHT]
jhoot bolne mein Ph. D kia hoa hey kia... Tumhare tu lagta hey do hee kaam hein, Taqayyah aur Muta'h... Pehle americans k paon pakarte ho air cover k lye, civilians ko qatl kerte ho aur phir muker bhi jaate ho k america tu hamara dushman hey. America ne tu khud declare ker dia k kaun us ka paon paker rha hey

امریکا: ایران کو ہمارا نہیں، ایرانیوں کا تعاون ہمیں حاصل ہے
امریکا نے عراق میں داعش کے خلاف اپنی پوزیشن واضح کر دی
واشنگٹن - العربیہ ڈاٹ نیٹ
امریکی دفتر خارجہ نے اس امر سے انکار کیا ہے کہ امریکا عراق میں داعش کے خلاف جنگ میں ایران کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔
تاہم دفتر خارجہ نے اس امر سے انکار نہیں کیا ہے کہ ا مریکا ایرانیوں کی معاونت لے رہا ہے۔امریکی دفتر خارجہ نے یہ بات اس رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد واضح کی ہے جو ایران رہبر آیت اللہ خامنہ ای کے حوالے سے تھی۔ اس رپورٹ میں کہا گیا تھا۔ رہبر نے ایرانی القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو حکم دیا ہے کہ داعش کے خلاف امریکا سے تعاون کریں۔ایران سے یہ رپورٹ ذرائع کے حوالے سے سامنے آئی تھی۔ امریکا نے بھی جمعہ کے روز دس رکنی بین الاقاوامی اتحاد کی تشکیل دی تھی تاکہ عراقی حکومت کی مدد کی جا سکے ۔ تاہم اس نئے دس رکنی گروپ نے عراق کی سرزمین پر فوجی اتارنے کی تصدیق نہیں کی ہے۔اس کے برعکس ایرانی فوجی عراق کی سرزمین پر پچھلے کئی ماہ سے موجود ہیں اور عراق میں شیعہ کمیونٹی اور اس کے مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے سرگرم ہیں۔ان ابتدائی نوعیت کی رپورٹس کے حوالے سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایرانی رہبر کا ہر لفظ ملک کی فوج اور حکومت کی خارجہ امور سے متعلق پالیسی میں حتمی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس لیے عراق کے سنی انتہا پسندوں کے خلاف اس مرحلے پر امریکا کے ساتھ تعاون کے حق میں رائے دے دی ہے۔اس حوالے سے جمعرات کے روز ایک ویڈیو بھی سامنے آئی تھی جس میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اپنے دوسرے فوجیوں کے ساتھ مل کر جشن مناتے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ویڈیو آمرلی کا محاصرہ ختم کرنے کی خوشی مناتے ہوئے بنائی گئی تھی۔واضح رہے آمرلی کا قصبہ بغداد سے ایک سو ساٹھ کلو میٹر کے فاصلے پر شمال میں شیعہ اکثریت کا ایک قصبہ ہے۔ اس کا داعش نے کچھ عرصے سے محاصرہ کر رکھا تھا۔

And why Obama doesn't want to use ground troops yet...
1. #Obama says that he will use #FSA against the Islamic State instead of sending ground troops #ISIS
Bw4BWi5IAAAQgHf.jpg:large

2. In an alleged phone conversation between FSA commander & IS commander Aby Ayman Al-Iraqi. Abu Ayman said:
Bw4CPFLIUAAeLzi.png:large

LEAKED INFO OF #US COALITION PLANS AGAINST
Translation of Brother @mujtahidd tweets who get leaked information from the Saudi Intelligence

The USA asked all regional states for air, ground, logistic and intelligence support and thus ended with the following:

  • Turkey fully rejected any Land, Air and logistic support and will not allow the US to use their bases except what is written in the agreement with NATO like e.i. intelligence coordination etc.

  • Jordan's will support with intelligence cooperation and logistical, open air space, cooperation with Special Forces only without the participation of regular ground troops
  • Saudi Arabia will offer intelligence cooperation (and tribal = Sahwat) and logistical, open airspace, their bases, ports and an unlimited budget to support the war. The US did not ask KSA for ground support with troops
  • Participation of all Gulf states, but Kuwait, the UAE and Bahrain are more enthusiastic than Qatar and Oman
  • All European countries and the rest of the allies in NATO refrained from ground intervention but will offer special operation missions, but they are limited to only help in aerial bombardment
  • The ground support will be with Iran ,the Iraqi Shia army, the Nationalist Kurds, SAA, the Awakning councils (Sahwat) and FSA
  • In Iraq, the Iraqi Shia army contributes 60% Iran 35% of the Peshmerga 5%, while in Syria the Syrian army and Hezbollah with 75% and 25% sahwat (FSA & Co)
  • The allegations about the lack of coordination between USA & Iran are false. It's true that the coordination between Iran & US is indirect but there are real detailed coordination through ISF & Peshmerga
  • The US coordination with the Syrian regime was confirmed by Saudi sources and it exists and the mediator between them is UAE intelligence

** وَاللَّهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ**{And Allah is predominant over His affair, but most of the people do not know.** 12:21Your brother in Islam Abu Bakr Al-Janabi

Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

امریکا: ایران کو ہمارا نہیں، ایرانیوں کا تعاون ہمیں حاصل ہے
امریکا نے عراق میں داعش کے خلاف اپنی پوزیشن واضح کر دی
واشنگٹن - العربیہ ڈاٹ نیٹ

ان داعش کے منافقوں کی حالت ملاحظہ کیجئے

جس سعودیہ کو امریکا کا ایجنٹ کہتے ہوئے اس پر لاکھ لعنتیں بھیجتے ہیں، اسی سعودیہ کے تھوکے "العربیہ ڈاٹ نیٹ" کو یہ صبح و شام چاٹ رہے ہوتے ہیں۔

یہ ان پر اللہ کی لعنت کی انتہا ہے۔

اور سعودیہ بھی انہی کا دجالی سائز کا کذاب بھائی بند ہے، جو کہ صرف جھوٹ ہی نہیں بولتا، بلکہ پوری پوری جھوٹی داستانیں گھڑ رہا ہوتا ہے۔

ایران نے نہ تو امریکا سے مدد لی ہے اور نہ دی ہے، بلکہ کسی بھی قسم کے تعاون کا انکار کیا ہے، اور یہ فقط بی بی سی نے افواہ اور شوشہ چھوڑا تھا اور بی بی سی بھی داعش کے میڈیا سیل کی رشتہ دار لگتی ہے کیونکہ یہ بھی ان جہادیوں کی طرح جھوٹ بولنے کی ماہر ہے (مگر کذاب ہونے میں ان دجالی جہادیوں کو کوئی پیچھے نہیں چھوڑ سکتا)۔
 
Jabhi tumhari Sulemani USA planes k saey mein Imreli mein raqs pesh ker rha tha...
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Jabhi tumhari Sulemani USA planes k saey mein Imreli mein raqs pesh ker rha tha...

جھوٹ پر جھوٹ داعش کا دجالی ایمان ہے۔

سلیمانی عراقی مجاہدوں کے ساتھ انکے سائے میں داعش کی شکست پر مسرور تھا۔ شکر الحمد للہ۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

جب کل کلاں کو ثبوت آ جائے تو پھر اپنا پٹارہ کھولیے گا۔کیا آپ کو اپنا بے تکا پن نظر نہیں آتا جہاں کل کلاں کی کلیاں کھلانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں جبکہ طالبان جو کہ پہلے ہی امریکہ کے کافر ہیلی کاپٹروں میں بیٹھ کر کافر امریکہ کے آفیشلز کی گود میں بیٹھ کر آئل پائپ لائن کے منصوبےبنا رہے تھے، وہ آپ کو آج تک نظر نہیں آ سکا۔ کیا یہ منافقت نہیں؟

ایک سوال کا جواب دیں،جب صدام حسین جنگ میں 10 لاکھ ایرانیوں کو شہید کر رہا ہے، اور ایک ہزار ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان کر رہا ہے، تو پھر امریکا کو کیا ضرورت ہے کہ وہ ایران پر براہ راست حملہ کر کے امریکا کے اپنے بجٹ کے سینکڑوں بلین آف ڈالر خرچ کرے؟
امریکا نےآج تک افغانستان اور عراق اور پوری دنیا میں مسلمانوں کا اتنا قتل عام نہیں کیا جتنا کہ تنہا ایران کے مسلمان صدام حسین کے ہاتھوں مارے گئے۔
امریکہ کو افغانستان یا عراق میں جنگ کرنی ہوتی ہے تو ان جنگوں کا خرچ وہ تنہا نہیں اٹھاتا بلکہ پوری مغربی دنیا امریکا کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے اور عربی ممالک بھی۔
جبکہ ایران پر حملے کے لیے نہ تو امریکا کی عوام کسی صورت راضی، نہ مغربی ممالک کسی طرح راضی، حتی کہ قطر اور کویت اور عرب امارات بھی ایران پر حملے کے لیے راضی نہیں۔ تو پھر امریکا ایران پر براہ راست حملہ کر کے اپنا پٹھہ کیوں بٹھائے؟

آپ جو مرضی کر لیں، آپ امریکی پشت پناہی پر صدام کے ہاتھوں ایران کے 10 لاکھ معصوموں کے خون کو کیسے شیرِ مادر سمجھ کر ڈکار مارے بغیر ہضم کر سکتے ہیں؟ اسکے لیے آپ کو منافقتوں کے بہت سمند پار کرنے ہوں گے۔ ویسے تو داعش والوں کی منافقتوں کی کوئی انتہا نہیں، اور یہ سمندر تو انکی منافقتوں کے سامنے مجھے ہیچ ہی نظر آتے ہیں۔ تو پھر لگے رہیے اپنی ان منافقتوں پر۔

امریکہ کو بھی حملہ کرنے اور یورپی اقوام کو اپنے ساتھ ملانے کے لیے بہانے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ایران عراق جنگ میں عراق جارح تھا اور پوری دنیا ایران کے خلاف ہونے کے باوجود اقوام متحدہ میں عراق کے خلاف قرارداد کی نفی نہیں کر سکی کہ جس میں عراق کو جارح قرار دیا گیا۔
کیا امریکہ کی عوام تکفیریوں جیسی بغض میں اندھی اور بہری ہے کہ انہیں اتنی آسانی سے بے وقوف بنا لو؟
اور طالبان جیسے موذی وحشیوں کے خلاف تو پوری دنیا کھڑی تھی۔
اور امریکا کو لیبیا میں روس کی مداخلت نہ کرنے کی وجہ سے موقع مل گیا اور اس نے لیبیا کے جہادیوں (اپنی ناجائز اولادوں) کی مدد و نصرت کے لیے ہوائی حملے کر کر کے قذافی کا بیڑہ غرق کر دیا۔
لیکن اس سے روس اور چین نے سبق سیکھ لیا اور شام میں کسی صورت امریکا کو اقوام متحدہ کا پلیٹ فارم استعمال نہیں کرنے دے رہے اور اسی بات کی داعش کے تکفیریوں کو آگ لگی ہوئی ہے۔
بہرحال، امریکہ پھر بھی اپنے منصوبوں میں کامیاب ہے اور ان تکفیریوں کی مدد سے امریکا نے شام کو مجبور کر ڈالا کہ وہ اسرائیل کے خلاف اپنا سب سے مؤثر ہتھیار کیمیائی مواد کو تلف کر ڈالے۔

کتنے بڑے خبیث ہیں یہ داعش والے۔ ۔۔۔۔ جب خود یہ النصرہ اور ایف ایس اے کو ذبح کریں تو یہ انکے نزدیک امریکا کے ایجنٹ ہوتے ہیں۔ لیکن جب یہ امریکی ایجنٹ شام کی حکومت کے خلاف "جہاد" کریں تو یہ اللہ کے مجاہد کہلا رہے ہوتے ہیں۔ کیا آپ کو یہ خباثت نظر آتی ہے؟

کون مدد کے لیے دوڑا چلا آیا؟
جھوٹ بولتے ہوئے داعش والوں کو ذرہ برابر شرم نہیں آتی۔
ان ملیشیا کی مدد کے لیے دور دور تک امریکہ نہیں آیا۔ بلکہ امریکا نے تو بذات خود ان ملیشیاز کو ختم کروایاتھا۔
یہ فقط ایران ہے جو کہ ان ملیشیاز کی مدد کے لیے آیا ہے اور عراقی حکومت اور عوام کی منشاء سے آیا ہے۔

اور القاعدہ کے ذلیلوں نے جو 100 گنا زیادہ معصوم عراقی بے گناہ اور نہتے شہریوں اور زائرین کو خود کش حملوں میں مار ڈالا، وہ آپ جیسے اندھوں کو نظر ہی نہیں آ سکتا۔
ان ملیشیاز کا دور دور تک وجود نہ تھا۔
لیکن ان خبیث القاعدہ کے تکفییروں کا وجود اور انکا فتنہ و فساد پہلے سے موجود تھا۔ ان ہی کے ہزار ہا قتل و خون کے بعد یہ ملیشیاز وجود میں آئیں اور انہوں نے اپنے دفاع کے لیے ہتھیار اٹھائے۔ عین ممکن ہے کہ یہ ملیشیاز بھی بعد میں غیر منصفانہ طور پر لوگوں کو ظلم میں ملوث ہو گئی ہوں جو کہ ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔۔۔۔ لیکن رسول اللہ (ص) کے قول کے مطابق گناہ اور ذمہ داری برائی میں "پہل" کرنے والے پر ہے۔
لیکن یہ آپ جیسے حضرات کا اندھا پن ہے کہ انہیں آج تک ان تکفیریوں کا لاکھوں معصوم نہتے لوگوں کا قتل عام ہی نظر نہیں آیا، تو پھر انکا "پہل" کرنا کہاں نظر آتا۔

عذر گناہ بدتر از گناہ است۔
بھاگنے اور فرار ہونے کے بہانے نہ بنائیے۔ سیدھی طرح بتلائیے کہ ابتک امریکہ نے داعش کی کتنی گاڑیاں تباہ کر ڈالیں اور کتنے لاکھ داعش والے مار ڈالے؟
مقا بلے میں داعش نے ہزار ہا عراقی اہل تشیع اور اہلسنت کو ذبح کر ڈالا، مگر امریکہ کی منہ سے اس وقت چوں نہ نکلی۔

امریکا نے حملہ کیوں نہیں کیا۔
امریکا نے پہلے اس لئے حملہ نہیں کیا کیوں کہ اس طرح اس کی نورا کشتی اور ڈرامے کا بھاندہ پھوٹ جانا تھا۔ سب کو معلوم ہے کہ عراق میں ایک شیعہ حکومت قائم تھی(مالکی حکومت)۔ جبکہ داعش پر بہرحال اہلسنت کی چھاپ لگی ہوئی ہے۔ اب اگر امریکا شروع میں ہی حملہ کر دیتا تو لوگوں نے لازمی سوال اٹھانا تھا کہ جب عراقی فوج اور ایرانی ملیشیا وغیرہ مسلمانوں کو بے دردی سے ختم کر رہے تھے تو اس وقت اس نے کوئی اقدمات نہیں کئے، اور اب جب ان مظالم کے ردعمل میں مظلوم اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور ظالموں کے ہاتھ توڑ رہے ہیں تو امریکا فورا آ گیا۔یہی وجہ ہے کہ امریکا ایک وسیع البنیاد حکومت پرانتہائی زور دیتا آیا ہے تا کہ حکومت پر سے اہل تشیع ہونے کا ٹھپہ ختم ہو سکے اور وہ اپنا کام شروع کرے۔

کہاں تک بہانے بازیاں کریں گے؟
خود ہی کہتے ہیں کہ امریکہ کو اپنے مقصد حاصل کرنا ہو تو وہ کسی بھی بہانے حملہ کر دیتا ہے۔ لیکن یہاں تو کئی ہزار نہتے معصوموں کو داعش نے ذبح کر ڈالا، مگر پھر بھی امریکہ ٹس سے مس نہ ہوا۔
ٹس سے مس ہونا تو ایک طرف، جو عراقی حکومت نے ایف 16 طیاروں کے معاہدے کیے ہوئے تھے، انکی ڈلیوری بھی امریکہ نے کئی مہینوں سے روکی ہوئی ہے اور یہ طیارے بھی عراقی فضائیہ کے حوالے نہیں کرتا۔
جس طرح داعش نے آ کر قید میں موجود نہتے معصوم لوگوں کو سر عام ذبح کرنا شروع کیا اور جس طرح انکی تصاویر اور ویڈیوز جاری کیں، اسکے بعد پوری دنیا کی عوام میں داعش کے خلاف زبردست نفرت پیدا ہو گئی اوروہ خود چاہتے ہیں کہ اس شیطانی خونی فتنے پر حملہ کر کے اسے تہس نہس کیا جائے۔ لیکن اسکے باوجود امریکہ کے کان پر جوں تک نہ رینگی ۔ کیوں؟

یہ تو پکا ہے کہ داعش چاہے لاکھ امریکہ کی ناجائز اولاد ہو، مگر داعش کی جو حرکتیں ہیں، تو امریکہ کو پوری دنیا میں اپنا چہرہ بچانے کے لیے چار و ناچار اپنی اس ناجائز اولاد پر ایک دن حملہ کر کے اسے ڈسپوز کرنا ہی ہو گا۔ شام میں امریکا کا یہ منصوبہ مکمل طور پر کامیاب نہ ہو سکا، اور نہ ہی عراق میں امریکا مکمل طور پر اپنی سازش میں کامیاب ہو سکا ہے۔
تکفیری حضرات کے پیٹ میں اس بات پر تو مڑوڑ اٹھ رہے ہیں کہ عراق میں ایران مدد کیوں کر رہا ہے اور کیوں عراقی شہریوں پر مشتمل دفاعی فورسز بنا رہا ہے، مگر یہ حضرات اپنے گریبان میں نہیں جھانکتے جہاں ترکی کے ذریعے جب ہزاروں اور لاکھوں کی تعداد میں پوری دنیا سے فسادی جہادیوں کو امریکہ شام اور عراق امپورٹ کر رہا ہے تو یہ عین حلال ہے۔

امریکہ کو عراق میں کافی حد تک اب ناکامی کا سامنا ہے۔ عراقی شہریوں کی دفاعی فورسز بن چکی ہیں اور لاکھ بڑکیں مارنے کے باوجود داعش کے چوہے ایک بھی شیعہ علاقے کو فتح نہ کر پائے۔ حالانکہ پہلے انکی بڑکیں تھیں کہ وہ کربلا، بغداد اور سامرا ء کو فتح کرنے والے ہیں۔ اب تو یہ داعش کا فقط خواب ہی رہ گیا ہے کیونکہ ایران کی مدد سے عراقی شہریوں نے جو فورسز قائم کی ہیں، وہ امریکہ کے داعش کو شکست دینے کے لیے کافی ہیں۔ شکر الحمدللہ۔
[/RIGHT]
نیٹو اتحاد دولتِ اسلامیہ کے خلاف کارروائی کے لیے تیار ہے: اوباما

عراق: امریکہ کےدولتِ اسلامیہ پر فضائی حملے

اوپر کے لنک دیگ کے دو دانے ہیں۔ اتنے واضح ثبوتوں کے ہوتے ہوئے مزید کچھ کہنے کی گنجائش باقی نہیں۔ اگر دل پر مہر نہ لگی ہو تو ہر کوئی سمجھ جائے گا کہ پورا کفر ایک دفعہ پھر مسلمانوں کی نسل کشی کے لئے امڈ آیا ہے۔
اور اگر آپ کا یہ کہنا ہے کہ یہ حملے امریکا ایران عراق کی اجازت کے بغیر کر رہا ہے تو پھر اب تک عراقی حکومت نے امریکا کے خلاف کیا اقدامات کئے ہیں۔(یاد رہے عملی اقدامات، بیان بازی تو عشروں سے جاری ہے)۔

داعش والے ا ب رو کیا رہے ہیں؟
پہلے تو پوری دنیا کے خلاف خوب ڈینگیں مارتے ہوئے نہتے شہریوں اور قیدیوں کو دھڑا دھڑ ذبح کر رہے تھے۔
پہلے تو پوری دنیا کو ذبح کرکے انہیں فتح کرنے کی ڈینگیاں ماری جا رہی تھیں۔

تو جواب میں پوری دنیا کی "عوام" اس داعش دجال کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی۔۔۔ اور پھر ان حکومتوں کو بھی مجبوراً اپنی عوام کے دباؤ میں آ کر کاروائی کی دھمکی دینی پڑی۔
تو اب داعش ساری ڈینگیں وینگیں بھول بھال کر پوری دنیا کو روتے ہوئے دہائیاں دے رہے ہیں کہ ہائے ہم معصوم داعش والوں پر حملہ کیا جا رہا ہے۔
یہ تو ان داعش والوں پر پہلے دن سے اللہ کی لعنت تھی۔
یہ دجال اتنے شقی القلب خونخوار درندے تھے کہ پہلے دن سے اپنے جبہۃ النصرہ اور دیگر سلفی تکفیری بھائی بندوں تک کو اس لیے ذبح کرنے سے باز نہ آتے تھے کہ وہ انکے سٹینڈرڈ کے مطابق شقی القلب و خونی درندے نہیں تھے۔
بہت پہلے سے علم تھا کہ اس خونخوار خصلت کی وجہ سے ، اس پوری دنیا کو خون میں نہلا دینے کی دھمکیوں کی وجہ سے، جلد یا بدیر پوری دنیا کی عوام ان دجالی جہادیوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو گی ۔
اللہ کے فضل و کرم سے یہ وقت دیر سے نہیں، بلکہ بہت جلد آیا ہے اور ابھی تو امریکہ اپنےعزائم بھی پورے نہ کر پایا تھا کہ اسے خود ہی اپنی ناجائز اولاد داعش کوعوامی دباؤ پر ڈسپوز کرنا پڑ رہا ہے۔

یہ خبیث داعش اور امریکا مکر کرتے ہیں، مگر اللہ سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔ شکر الحمدللہ۔

Smiter

MPA (400+ posts)
"Iran 'backs US military contacts' to fight Islamic State"

It is not just Iran, every muslim, every human being, is united in destroying the Dark Evil khawarij, enemies of Islam.
Even Saudis support efforts to destroy them. Let alone Jordan, Iraq, Kurds, etc.

Recently these mufsideen have started getting a beating at the hands of Muslims. alhamdolillah.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

داعش والے ا ب رو کیا رہے ہیں؟
پہلے تو پوری دنیا کے خلاف خوب ڈینگیں مارتے ہوئے نہتے شہریوں اور قیدیوں کو دھڑا دھڑ ذبح کر رہے تھے۔
پہلے تو پوری دنیا کو ذبح کرکے انہیں فتح کرنے کی ڈینگیاں ماری جا رہی تھیں۔

تو جواب میں پوری دنیا کی "عوام" اس داعش دجال کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی۔۔۔ اور پھر ان حکومتوں کو بھی مجبوراً اپنی عوام کے دباؤ میں آ کر کاروائی کی دھمکی دینی پڑی۔
تو اب داعش ساری ڈینگیں وینگیں بھول بھال کر پوری دنیا کو روتے ہوئے دہائیاں دے رہے ہیں کہ ہائے ہم معصوم داعش والوں پر حملہ کیا جا رہا ہے۔
یہ تو ان داعش والوں پر پہلے دن سے اللہ کی لعنت تھی۔
یہ دجال اتنے شقی القلب خونخوار درندے تھے کہ پہلے دن سے اپنے جبہۃ النصرہ اور دیگر سلفی تکفیری بھائی بندوں تک کو اس لیے ذبح کرنے سے باز نہ آتے تھے کہ وہ انکے سٹینڈرڈ کے مطابق شقی القلب و خونی درندے نہیں تھے۔
بہت پہلے سے علم تھا کہ اس خونخوار خصلت کی وجہ سے ، اس پوری دنیا کو خون میں نہلا دینے کی دھمکیوں کی وجہ سے، جلد یا بدیر پوری دنیا کی عوام ان دجالی جہادیوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو گی ۔
اللہ کے فضل و کرم سے یہ وقت دیر سے نہیں، بلکہ بہت جلد آیا ہے اور ابھی تو امریکہ اپنےعزائم بھی پورے نہ کر پایا تھا کہ اسے خود ہی اپنی ناجائز اولاد داعش کوعوامی دباؤ پر ڈسپوز کرنا پڑ رہا ہے۔

یہ خبیث داعش اور امریکا مکر کرتے ہیں، مگر اللہ سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔ شکر الحمدللہ۔

اگر کسی تنظیم نے تیاری نہ کی ہو تو یقینا اس کےلئے بڑی سخت آزمائش ہے، اور بہت قربانیاں دینی ہوں گی، کیونکہ جو بھی تنظیم یا جماعت اعلاء کلمتہ اللہ کےلئے کام کرتی ہے اسے جلد یا بدیر طاغوت(امریکا، نیٹووغیرہ)کا سامنا بہرحال کرنا ہی ہو گا۔(بشرطیکہ ایران ، شام کی طرح خفیہ گٹھ جوڑ نہ کر رکھا ہو)۔ طالبان کو سات سال ملے تھے، داعش کو بمشکل چند ماہ۔
اگرمجاہدین ثابت قدم رہے ، خدا پر توکل، اور نیت کو خالص رکھا، اور ہر حال میں شریعت کے اصولوں کو مدنظر رکھا، تو انشاء اللہ جس طرح تیرہ سال کے بعد امریکا افغانستان میں (اللہ کی نصرت کی بدولت)ذلیل و رسوا ہو کر نکل رہا ہے، اسی طرح عراق و شام میں بھی ناکام و نامراد ہی رہے گا۔انشاء اللہ۔

داعش والے تو امریکہ کا ایک بال تک بیکا نہیں کر پائے ہیں، اور امریکا کامیابی کے ساتھ اس خطے میں اپنے سازشوں کو کامیاب کر رہا ہے۔
عراق کی عوام نے تو امریکہ کے خطے میں رہنے کی بہانے ختم کر دیے تھے اور امریکی افواج کو طالبان سے کہیں پہلے نکال باہر کیا تھا۔
لیکن یہ تو ان فسادی جہادیوں کی برکت ہے کہ امریکہ ایک مرتبہ پھر اس خطے میں اپنے قدم کامیابی سے جما رہا ہے اور ان احمق گدھے جہادیوں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کررہا ہے۔
ان گدھے جہادیوں نے امریکہ کے نام پر کئی لاکھ عراقیوں کو ذبح کر ڈالا اور خود کش حملوں میں شہید کر ڈالا۔ امریکا کو اس سے کیا فرق پڑا؟
کتنے ذلیل منافق ہیں یہ جہادی کہ آج جب خود النصرہ اور ایف ایس اے کو قتل کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ امریکی ایجنٹ ہیں۔ لیکن جب یہ شامی فوج اور شامی شہریوں کو امریکی اسلحے سے قتل کر رہے تھے تو اس وقت یہ ہی النصرہ اور ایف ایس اے جہادی اور اسلام کے ٹھیکیدار تھے۔

امریکہ کا مقصد تو افغانستان اور پاکستان اور شام اور عراق اور لیبیا میں مسلسل آگ جلائے رکھنا ہے، اور وہ ان احمق جہادیوں کو استعمال کر کے اپنے اس مقصد میں مکمل طور پر کامیاب ہے اور یہ تمام مسلم ریاستیں کمزور سے کمزور تر ہوتی چلی جا رہی ہیں۔

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
داعش والے تو امریکہ کا ایک بال تک بیکا نہیں کر پائے ہیں، اور امریکا کامیابی کے ساتھ اس خطے میں اپنے سازشوں کو کامیاب کر رہا ہے۔
عراق کی عوام نے تو امریکہ کے خطے میں رہنے کی بہانے ختم کر دیے تھے اور امریکی افواج کو طالبان سے کہیں پہلے نکال باہر کیا تھا۔
لیکن یہ تو ان فسادی جہادیوں کی برکت ہے کہ امریکہ ایک مرتبہ پھر اس خطے میں اپنے قدم کامیابی سے جما رہا ہے اور ان احمق گدھے جہادیوں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کررہا ہے۔

یہ مجاہدین کے ہاتھوں پڑی مار کی برکت ہے کہ اوباما کو بار بار اپنی قوم کو تسلی دینی پڑتی ہے کہ امریکی فوجی عراق کی جنگ میں لڑائی نہیں کریں گے، بلکہ وہ صرف فضائی کاروائی کرے گا، جب کہ زمین پر اس کے پالتو کاروائی کریں گے۔
اب تو عراقی فوج کے علاوہ بے شمار ظالم ملیشیا موجود ہیں، اور پھر ایرانی فوجی بھی موجود ہیں۔ پھر اگر امریکا عراق کی مرضی کے بغیر قدم جما رہا ہے تو اس کے خلاف اب تک کیا اقدامات کئے ہیں؟کیا منافقت ہے کہ ساری عمر روتے رہے کہ عراق نے مبینہ طور پر امریکی مدد کے ساتھ ایران پر حملہ کیا۔ اب وہی عراق ،ایران اور شام امریکا کے ساتھ مل کر مسلمانوں کا قتل عام کرہے ہیں تو یہ جائز ہو گیا۔

آپکو کس نے کہہ دیا کہ عراق کی موجودہ حکومت ایران نواز تھی؟
جہاں ایک طرف داعش کے فتنے کی وجہ سے بہت سا جانی نقصان ہوا ہے، وہاں دوسری طرف اللہ کا ایک فضل یہ بھی ہوا ہے کہ عراقی عوام (اور کسی حد تک پارلیمنٹ اور حکومت) کی آنکھیں بھی کھل گئی ہیں اور پہلے وہ امریکہ اور سعودیہ اور دیگر عرب ممالک کے پروپیگنڈے کے زیر اثر ایران سے دور رہنے کی کوشش کرتے تھے۔ ۔۔۔ لیکن اس شام اور عراق میں فسادی جہادیوں کے فتنے کے بعد یہ عرب ممالک بھی پہچانے گئے، اور امریکہ بھی پہچانا گیا۔
نتیجہ یہ ہے کہ آج عراقی عوام ان سب پر لعنت بھیجتے ہوئے پہلے سے کہیں بڑی تعداد میں ایران کے قریب ہو گئی ہے، اور حکومت بھی بہت حد تک امریکی چنگل سے نکل کر اب ایران اور روس اور چین کی طرف جھک رہی ہے۔ شکر الحمدللہ۔

اور جس طرح شام مین امریکا و یورپ اور سعودیہ و قطر کے اربوں ڈالر اور اسلحے کے باوجود 3 سال بعد بھی یہ جہادی شام کی حکومت نہیں گرا پائے ہیں، تو یہی صورتحال عراق میں بھی جلد درپیش آنے والی ہے جہاں ایران کی مدد سے مقامی آبادیاں اپنی ملیشیا کو منظم کر رہی ہیں اور داعش اور دوسرے جہادیوں کی ایسی کی تیسی پھیر رہی ہیں اور آہستہ آہستہ جنگ میں فتح یاب ہو رہی ہیں۔

داعش کے پاس واحد ہتھیار "اچانک" حملہ کر کے بربریت پھیلا کر اپنی دہشت بٹھانے کا تھا۔
لیکن ہر گذرتے دن کے ساتھ مقامی آبادی مسلح اور منظم ہوتی جارہی ہے اور ہر گذرتا دن داعش کی شکست کو قریب لاتا جا رہا ہے۔

داعش نے کامیابی کے ساتھ آخری شہر کب فتح کیا تھا؟ داعش کے بغداد اور کربلا پر قبضہ کرنے کی ڈینگیاں کہاں گئیں؟ وہ تو کربلا کو چھو تک نہ پائے اور اب پہلے سے چھینے گئے علاقے بھی وہ گنوا رہے ہیں۔
 
پھر اگر امریکا عراق کی مرضی کے بغیر قدم جما رہا ہے تو اس کے خلاف اب تک کیا اقدامات کئے ہیں؟کیا منافقت ہے کہ ساری عمر روتے رہے کہ عراق نے مبینہ طور پر امریکی مدد کے ساتھ ایران پر حملہ کیا۔ اب وہی عراق ،ایران اور شام امریکا کے ساتھ مل کر مسلمانوں کا قتل عام کرہے ہیں تو یہ جائز ہو گیا۔