Iqrar ul Hassan has been launched to counter Imran Riaz Khan

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
gif-dogs-fight-3350762.gif
 

ranaji

President (40k+ posts)
اقرار تو انڈیا کا وہ میزائل ہے کو لانچ ہوتے ہی اپنے پہلے ٹیسٹ ہی اپنے پہلے ٹیسٹ پر ٹھس ہوجاتا ہے اس کے مقابلے میں عمران ریاض خان پاکستانی بلڈی سویلینزسائنسد وں ُاور ٹیم کا بنا یا ہوا لانگ رینج میزائل جو کامیابی سے اپنے ہدف پر پہنچتا ہے یہ اور بات ہے کہ انڈیا کئ آرمی اپنے ایٹمی پروگرام بنانے والے سائنسدان بلڈی سویلین کو ملک کا صدر بنوا دیتی ہے ُا اور پاکستان کی آرمی اپنے بلڈی سویلین سائنسدان محسن پاکستان اور پاکستان کو انڈیا سے محفوظ بنانے والے اپنی ٹیم اور اللہ کی مدد سے ایٹمی قوت بنانے والے سائنسدان بلڈی سویلین
ڈاکٹر قدیر کو قید کردیتی ہے
اس لئے آرمی اقرار کو بھی پروموٹ اور عمران ریاض خان کو قید کرتی رہی ہے اور کر رہی ہے
یہ فرق ہے محب وطن بلڈی سویلینز کا اور کرپٹ چوروں فراڈیوں کی رکھیلوں داشتاؤں کا
 

Pak_1

MPA (400+ posts)
q bhai koi khud sy q apna income tax share karay unless koi wazir mushir type ki post pr apply kr raha hoon, aik private aadmi apni salary show kr ky daku ko invite karay ajeeb bhootni ka hy yea

yea vo he hy na jo Ayesha tiktoker ka bhai bana tha baad main pata chala vo aik aab kia bolo any ways

yaar yea loog kitnay ameer hain

Imran khan ny anchor ko bhe nanga kr dia lolz
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
مہینوں پہلے سولجر سپیک نے اندر کی خبر دی تھی کہ اقرار الحسن کو عمران خان اور جنرل مخالف صحافیوں کے خلاف لانچ کیا گیا ہے اسپر مال لگایا گیا ہے کہ اپنے فالوئرز کو اس کام میں استعمال کرے ، ایٹیبلشمنٹ کی نظر اسکی بہت بڑی فالوئنگ پر ہے ۔۔ ،
سب سچ ثابت ہو گیا ، اقرار کو جس مشن پر لگایا گیا ہے انشا اللہ وہ ناکام رہے گا ۔۔ اپنے فالوئرز کو کیا استعمال کرے ، اگر یونہی رہا تو لوگ اسے ان فالو کر دیں گے
وسیم بادامی کو بھی اسی مشن اور مخبری کیلئے انگیج کیا گیا ہے ۔۔
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Kaha Imran Riaz Khan jesa Bahadur aur Zabardast sahafi aur kaha ye chooza Iqrar.
Dirty Harry type corrupt jernailo ne har os kuttay ko hire kiya hai jo bikne kay liye tayyar betha hota hai.
Ye kuttay bhonk kar apni ahmiyyat barhana chahte hai.
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Establishment ko thori aqal ai lakin late ai, in journalists ko utha k kuch ni ho sakta. so only solution is in ko apas me larwao and Iqrar is best to defame him.
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
اقرار تو انڈیا کا وہ میزائل ہے کو لانچ ہوتے ہی اپنے پہلے ٹیسٹ ہی اپنے پہلے ٹیسٹ پر ٹھس ہوجاتا ہے اس کے مقابلے میں عمران ریاض خان پاکستانی بلڈی سویلینزسائنسد وں ُاور ٹیم کا بنا یا ہوا لانگ رینج میزائل جو کامیابی سے اپنے ہدف پر پہنچتا ہے یہ اور بات ہے کہ انڈیا کئ آرمی اپنے ایٹمی پروگرام بنانے والے سائنسدان بلڈی سویلین کو ملک کا صدر بنوا دیتی ہے ُا اور پاکستان کی آرمی اپنے بلڈی سویلین سائنسدان محسن پاکستان اور پاکستان کو انڈیا سے محفوظ بنانے والے اپنی ٹیم اور اللہ کی مدد سے ایٹمی قوت بنانے والے سائنسدان بلڈی سویلین
ڈاکٹر قدیر کو قید کردیتی ہے
اس لئے آرمی اقرار کو بھی پروموٹ اور عمران ریاض خان کو قید کرتی رہی ہے اور کر رہی ہے
یہ فرق ہے محب وطن بلڈی سویلینز کا اور کرپٹ چوروں فراڈیوں کی رکھیلوں داشتاؤں کا

Rana Sahib patli lachkeeli kamaria waley ko halka na leyn. Woh bghair tail missile ko leney ki slahiat rakhta hey.