Invisible Car doors Technology Totally Awesome can't Believe it

Bunna

Minister (2k+ posts)
لے لو،کچھ نہیں ہوتا،،،،،،،،،میں ہوں نا تمہارے ساتھ

نہیں میں نے بہت دیکھا ہے لوگ کہتے ہیں قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمھارے ساتھ ہیں
اور جب وہ قدم بڑھا کر دیکھتا ہے پیچھے کے طرف تو سب غایب

میں ایسے لوگوں پر بھروسہ نہیں کرتا جو کھتے ہیں وہ میرے ساتھ ہیں
 

Back
Top