ہدایت ؟ کون سی ہدایت ؟ یہ یدایت نہیں چڑھتے سورج کی پوجا ہے ، پی پی پی اور مشرف پہ اچھا وقت رہتا تو دیکھتے یہ یدایت والے کیسے عمرانی تحریک میں شامل ہو تے ؟ خود کو کب تک دھوکا دو گے ؟ پاکستان کی میجارٹی سیاستدان تھوڑے بہت فرق کے ساتھ ایک جیسے ہی ہیں ۔ ڈوبتی کشتی کو چھوڑ کے تیرتے ہوئے جہاز پہ سوا ہو جانا ان کی پرانی عادت اور فطرت ہے۔ عمران کی حمایت میں بیانات دے کر یہ پی ٹی آئی میں شمولیت کی راہ ہموار کر رہا ہے ، مشرف پہ برا وقت نہ آتا تو کبھی اس کو نہ چھوڑتا ،پی پی پی کی مقبولیت اور حکومت قائم رہتی تو یہ کبھی ان سے قطع تعلق نہ کرتا۔ جب کسی نئی پارٹی میں شامل ہو تے ہیں تو کچھ اس طرح کے بیانات ہو تے ہیں ۔۔۔جیسے میں ٹھیک جگہ پہ آ گیا ، میری سابقہ پارٹی میں میری عزت نہیں کی جاتی تھی ، میں نے یہ فیصلہ ملک اور قوم کے مفاد میں کیا ہے ،میرا ضمیر جاگ گیا ہے ،مجھے ہدایت آگئی ہے وغیرہ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔عمرانی پوجاریوںسے عقل کی بات کرنا کھوتے کے سامنے ٹین بجانے والی بات ہے :biggthumpup: