یہ سارا کچھ مشرقی پاکستان میں لوگ دیکھ چکے ہیں ُاور اسکا نتیجہ ملک ٹوٹنے کی صورت میں بھی لوگ دیکھ چکے ہیں ہمیں تو غلط ہسٹری بتائی گئی تھی لیکن جب بچے کھچے پاکستان میں بھی آرمی کے جر نیلوں نے جنگی جرائم کا آغاز کیا عورتوں بچیوں کی بے حرمتی کی سول نہتی عوام پر گولیاں چلائیں شیلنگ کی نہتی عوام کو قتل کیا تو پھر ہم لوگوں نے بھی ہسٹری کو سرچ کیا ُااور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا سہارا لیا تو پتہ چلا کہ پاکستان کی فوج کا ایک جعلی امیج بنایاہوا تھا ئہ کہ بہادر ہیں ئہ دلیر ہیں یہ مجاہد ہیں ئہ غازی ہیں یہ شہید ہیں۔ لیکن جب مشرقی پاکستان کے بعد مغربی پاکستان میں بھی وہی جنگی جرائم دہرائے گئے جو لاکھوں بے گناہ بنگالی محب وطن مسلمانوں کو شہید کرکے کئے گئے بنگالی مسلمان بچیوں عورتوں کی عزتیں لوٹی گئیں ان پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے اسکے باوجود انڈیا نے انکو ننگا کرکے۔ انکی پتلونیں اتار کر انکو ننگا کیا ان کا فوٹو سیشن کیا
اور ہیجڑوں بزدلوں کی طرح ان سے ہتھیار پھکوالئے اور ان کو جنگی قیدی بنا لیا گیا تھا یہ سب تاریخ کا حصہ ہے مغربی پاکستان میں انکے جنگی جرائم کر ے نے سے پہلے ہمیں ان حقائق کا سو فیصد نہیں معلوم تھا ہمیں وہی معلوم تھا جو جھوٹ ہمیں آج تک بتایا گیا
اور پھر موجودہ وزیر دفاع نے خود بہت بار مختلف بیان دئے ہیں جس میں خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ یہ جرنیل اس ملک کو لوٹ کر کھاگئے ہیں وزیر دفاع نے بتایا کہ یہ جرنیل اس عوام کی ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھاگئے یہ ہر جنگ ہارنے کے بعد بھی ہر سال اربوں ڈالرز اس قوم کی ہڈیاں نچوڑ کر کھاجاتے ہیں۔ اسی وزیر دفاع نے آن ریکارڈ بتایا کہ پاکستان کی فوج آج تک کوئی جنگ نہیں جیتی اس وزیر دفاع نے بتایا کہ یہ فوج انیس سو اڑتالیس میں جنگ ہاری ، رن کچھ کی جنگ ہاری ، سیاچن کی جنگ ہاری ، کارگل کی جنگ ہاری انیس سو اکہتر کی جنگ ہاری اور ملک توڑا یہ فوج انیس سو پینسٹھ کی جنگ ہاری یہ سارا۔ کچھ پاکستان کی فوج کے وزیر دفاع نے بتایا اور یہ تاریخ کا حصہ ہے اگر پاکستان کے وزیر دفاع نے غلط کہا ہوتا تو اس جھوٹ ُاور پاکستان کی فوج کی توہین کرنے کے الزام میں جیل میں ہوتا مگر اسکی ہر بات ہر الزام یا ہر خبر سچ تھی اسی لئے وہ اب بھی وزیر دفاع ہے
یہ ساری باتیں سننے کے بعد ہم لوگوں نے خود سرچ کیا تو پتہ چلا یہ انکی ہاری ہوئی جنگوں میں انکی جعلی جیت بتائی گئی قوم کو گمراہ کیا گیا تاکہ جعلی دفاع کے نام پر یہ جر نیل ُاور انکے ٹبر ارب پتئ بنتے رہیں لیکن اب عوام کو اصل سچ نظر آنا شروع ہوگیا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|