paki-muslim
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
شام کے بعد پاکستان کا نمبر ہے اگر امریکی سعودی اجنڈے سے آزادی نہیں ملی تو پاکستان کی خیر نہیں اللہ نے بے شک ہمیں بہت موا قعے دے دیئے لیکن ہمارے حکمران سمجھ نہیں رہے
شام کے بعد پاکستان کا نمبر ہے اگر امریکی سعودی اجنڈے سے آزادی نہیں ملی تو پاکستان کی خیر نہیں اللہ نے بے شک ہمیں بہت موا قعے دے دیئے لیکن ہمارے حکمران سمجھ نہیں رہے
IMO, After Syria, Turkey will be targeted.
When Turkey is neutralized, the whole of middle east will be "cleared" of any Muslim military power.
Pakistan will be kept under pressure by indian border violations and our military is already occupied on both borders.
India is using it's agents in Karachi - Gen (Retd) Shahid Aziz "
We have know that since 1986, when the first rally of Altaf was held in September I think
ترکی کا ساتھ یوروپ یونین دیگا اور وہ ناٹو کے بھی ممبر ہیں ترکی کے تعلقات جرمنی کے ساتھ بہت اچھے ہیں ترکی کے ساتھ کچھ نہیں کرسکتے اندرونی تبدیلی کو خواہش ہوسکتی ہے کچھ ممالک کی لیکن اس کے لئے کوئی بڑا نقصان ترکی کو نہیں پہچا سکتے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|