Aliimran1
Prime Minister (20k+ posts)
سب سے پہلے یہ کہوں گا کہ عمران تمھیں استعفیٰ دے دینا چاہئے --- کیوں کہ ہم تم جیسے کھرے سچے قول کے پکے اور محب وطن کے قابل نہیں ہیں کیوں کہ یہاں عام آدمی سے لے کر بڑے سے بڑا آدمی جھوٹ فریب کرپشن اور چوری میں سر تک دھنسا ہوا ہے اور ہم عزت بھی اسی کی کرتے ہیں جو ہم سے بڑا جھوٹا چور اور ڈاکو ہو -- اس کا ثبوت اڑتالیس گھنٹے پہلے عدالتوں کے ججوں اور عوام نے دے دیا ہے
ابھی کچھ دیر پہلے عمران کا عرب ٹی وی سے انٹرویو سنا -- جوں جوں عمران کے خیالات کو سنتا جا رہا تھا توں توں میں شرمندگی سے پانی پانی ہوتا جا رہا تھا اور سوچ رہا تھا کہ ہم اسے کیا کیا نہیں کہتے اور اس کے باوجود عمران پاکستان اور مسلم امہ کے لئے کتنی محبت اور درد رکھتا ہے -- میں سمجھتا ہوں کہ اگر اسے ہندوستان نے اور پاکستان کے عوام اور عالمی قوتوں نے کام کرنے دیا تو آنے والا وقت دنیا میں امن محبت اور خوشحالی لے کر آۓ گا --- انشا الله

Last edited by a moderator: