Re: Imran Khan's Karachi Speech was Politically weak :- PTI Aijaz Chaudhry
برادر، جب تک کسی لیڈر کے الفاظ خود نہ سُنو اور پوری بات نہ سُنو تو تبصرہ نہیں کرنا چاہیے۔ یہ رپورٹرز ایک نمبر کے نالائق ہوتے ہیں وہ اُردو میں دیئے ہوئے بیان کا بھی اپنی اُردو میں غلط ترجمہ کر دیتے ہیں۔ اگر یہ ٹھیک کہہ رہا تھا تو ذرا چودہری کا وہ جواب سُنا بھی دیتے تاکہ ہم بھی سُن لیتے۔
اس گونگلو کو کون سی کمزوری نظر آگئی تقریر میں۔ بہت زبردست تقریر تھی۔ گنجوں کو اندر تک گیلا کر گئی۔ گنجے حرام خور کو کل سے ماں کی گود میں بھی نیند نہیں آرہی۔