Imran Khan wants Army to be Neutral Umpire to investigate rigging BBC News

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Khan wants Army to be Neutral Umpire to investigate rigging: BBC News


عمران خان کی یہ ہی تو سب سے بڑی خامی ہے کہ وہ سچا ہے..... یہ خوبی ہمارے ملک میں نہیں بکتی ہے... اس کے خریدار بہت کم ہے.... ہاں لیکن منافقت بہت بکتی ہے اور یہ مال خان بیچتا نہیں

فتح تو حق کی ہی ہوتی ہے

نوٹ : اتنی سنجیدہ باتیں نا کیا کر ، ہنسی آتی ہے مجھے

:lol:
 

Annie

Moderator
Re: Khan wants Army to be Neutral Umpire to investigate rigging: BBC News

The Gov is in no mood to resolve this issue ...............
Most probably they are busy authenticating their mandate in the basement of COMATS building and once it is all ready they will in a much better position to handle the situation right now they want time to make all ballots all nice and ready with finger prints and all!!!!!!!
The amount of rigging is mass, I don't think Govt would be able to authenticate such mammoth rigging. Bear in mind even those voters have voted who were already dead. Amazing that how those voters managed to come out of graves to cast votes.
Govt can buy plenty time but they cant legitimize this fraud election.
 

Annie

Moderator
Re: Khan wants Army to be Neutral Umpire to investigate rigging: BBC News

کتے کی دم ، گنجوں کے اصول ، کبھی سیدھے نہیں ہو سکتے یہ جیسے تھے ویسے ہی ہیں اور سدھرنے کی امید ہے بھی نہیں ، ابھی میں نیوز دیکھ رہا ہوں آئی ایس پی آر کا بیان آیا ہے کہ حکومت نے ہمیں کردار ادا کرنے کا کہا ، گنجا بکواس کر رہا تھا کہ آرمی نے ہم سے اجازت مانگی ، پھر نونی ٹونز بکواس کرتے ہیں کہ محترم میں نواز شریف کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی جاتی ہے ، محترم ایسا ہوتا ہے ؟؟ جھوٹے مکار

:lol: لو جی اتنی جھاڑ ، اتنا غصہ محترم گنجا صاحب پر
14.gif
آپ نے تو نوروں کے کانوں سے بھی دھواں نکال دیا ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Khan wants Army to be Neutral Umpire to investigate rigging: BBC News

:lol: لو جی اتنی جھاڑ ، اتنا غصہ محترم گنجا صاحب پر
14.gif
آپ نے تو نوروں کے کانوں سے بھی دھواں نکال دیا ہے

جھوٹ پے جھوٹ بکواس پے بکواس کرتے ذرا شرم نہیں آتی انہیں ، پہلے بکواس کی شوکت خانم کا پیسہ جوئے میں لگا دیا ، پھر پاشا پاشا شروع کر دی اب نئی بکواس کہ عمران خان نے آرمی سے درخواست کی مسلہ حل کرنے کی ، یہ کسی رعایت کے مستحق ہیں ہی نہیں ، بیوقوف سمجھتے ہیں عوام کو ، ابھی تو دل کر رہا ہے دھوئیں کے ساتھ کچومر بھی نکال دوں ان کا

14.gif
14.gif
14.gif


14cm3.jpg
 

Annie

Moderator
Re: Khan wants Army to be Neutral Umpire to investigate rigging: BBC News


عمران خان کی یہ ہی تو سب سے بڑی خامی ہے کہ وہ سچا ہے..... یہ خوبی ہمارے ملک میں نہیں بکتی ہے... اس کے خریدار بہت کم ہے.... ہاں لیکن منافقت بہت بکتی ہے اور یہ مال خان بیچتا نہیں
ہاں جی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں خان صاحب منافقت نہیں کرنا جانتے اور اگر دیکھا جاۓ تو وہ اپنے سفر میں ناکام بھی نہیں ، خلوص اور ایمانداری کی اپنی ہی طاقت ہے

image.axd

 

سعد

Minister (2k+ posts)
Re: Khan wants Army to be Neutral Umpire to investigate rigging: BBC News

بات چار حلقوں سے شروع ہوئی اور شریفوں کے حلق تک پہنچ گئی........ صرف ان کی فرعونیت اور ڈھٹائی کی وجہ سے ...... جاپان میں تو صرف کالی پٹی بازو پہ باندھ لی جائے تو گورنمنٹ بھاگی بھاگی بات کرنے آتی کہ بھائی آپ کالی پٹی باندھ کر کیوں آے ہیں... بات کرو، مسلہ بتاؤ ہم حل کرتے ہیں ...... یہ ہوتی ہے جمہوریت اور جمہوری قدریں
 

Annie

Moderator
Re: Khan wants Army to be Neutral Umpire to investigate rigging: BBC News

جھوٹ پے جھوٹ بکواس پے بکواس کرتے ذرا شرم نہیں آتی انہیں ، پہلے بکواس کی شوکت خانم کا پیسہ جوئے میں لگا دیا ، پھر پاشا پاشا شروع کر دی اب نئی بکواس کہ عمران خان نے آرمی سے درخواست کی مسلہ حل کرنے کی ، یہ کسی رعایت کے مستحق ہیں ہی نہیں ، بیوقوف سمجھتے ہیں عوام کو ، ابھی تو دل کر رہا ہے دھوئیں کے ساتھ کچومر بھی نکال دوں ان کا

14.gif
14.gif
14.gif


14cm3.jpg
یہ تو جھوٹ فیکٹری ہے ایک کے بعد ایک جھوٹ ، یہ وہی ہیں جو کہتے تھے زرداری کو زر بابا اور چالیس چور ،ملک کا پیسہ واپس لانا تھا انہیں ، لوڈ شیڈنگ ختم کرنا تھی ،
پھر اسی زرداری کی رخصتی کے وقت اسکی شان میں لمبی چوڑی تقریر کر ڈالی میاں جی نے
اب فوج کو چیخیں مار کر بلانے کے بعد اب سچے کیوں بن رہے ہیں کے ہم نہیں خان اس معاملے میں فوج کو گھسیٹ رہے ہیں ، ویسے ایک بات ہے آپکو محترم میاں جی کو کریڈٹ دینا چاہییے کے ہے اسکا دماغ لومڑی والا ، چکر دینے میں جواب نہیں انکا ، یہ چالبازیاں خان صاحب کو نہیں آتیں


اور ہاں بلے کے ساتھ انکا آپ کچومر بنا دیں
spank.gif
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Khan wants Army to be Neutral Umpire to investigate rigging: BBC News

یہ تو جھوٹ فیکٹری ہے ایک کے بعد ایک جھوٹ ، یہ وہی ہیں جو کہتے تھے زرداری کو زر بابا اور چالیس چور ،ملک کا پیسہ واپس لانا تھا انہیں ، لوڈ شیڈنگ ختم کرنا تھی ،
پھر اسی زرداری کی رخصتی کے وقت اسکی شان میں لمبی چوڑی تقریر کر ڈالی میاں جی نے
اب فوج کو چیخیں مار کر بلانے کے بعد اب سچے کیوں بن رہے ہیں کے ہم نہیں خان اس معاملے میں فوج کو گھسیٹ رہے ہیں ، ویسے ایک بات ہے آپکو محترم میاں جی کو کریڈٹ دینا چاہییے کے ہے اسکا دماغ لومڑی والا ، چکر دینے میں جواب نہیں انکا ، یہ چالبازیاں خان صاحب کو نہیں آتیں


اور ہاں بلے کے ساتھ انکا آپ کچومر بنا دیں
spank.gif

کاروباری لوگ ہیں ، ان کا دین ایمان ہے پیسہ اور پیسہ بنانے اور بچانے کے لیے کرسی ضروری ہے اور ان کی اتنی اوقات ہے نہیں سچائی سے کرسی حاصل کر سکیں ، پھر گدھے کو باپ بنانا پڑے یا کتے کو ، ان کے لیے سب جائز ہے

10610532_873616426004951_6060089788539145392_n.jpg

 

Annie

Moderator
Re: Khan wants Army to be Neutral Umpire to investigate rigging: BBC News

بات چار حلقوں سے شروع ہوئی اور شریفوں کے حلق تک پہنچ گئی........ صرف ان کی فرعونیت اور ڈھٹائی کی وجہ سے ...... جاپان میں تو صرف کالی پٹی بازو پہ باندھ لی جائے تو گورنمنٹ بھاگی بھاگی بات کرنے آتی کہ بھائی آپ کالی پٹی باندھ کر کیوں آے ہیں... بات کرو، مسلہ بتاؤ ہم حل کرتے ہیں ...... یہ ہوتی ہے جمہوریت اور جمہوری قدریں
آپ کالی پٹی باندھنے کو اتنا اہم سمجھتے ہیں کے باھر کے ملکوں میں حکومت بھاگی آتی ہے کے یہ سب کیوں ہو رہا ہے
افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کے ہمیں آج بھی ماڈل ٹاؤن والی لاشیں یاد ہیں ، انہیں دیکھ کر بھی ہمارے بادشاہوں پر کوئی اثر نہیں ہوا
سننے میں تو یہ آرہا ہے کے اس ظلم کی ایف آئ آر بی رجسٹر نہیں کی گئی تھی ، پھر کہاں ہے عدالت کہاں گۓ قاتل ، کہاں ہے مقدس آئین ؟
یہ تو سب کتابی باتیں ہیں انصاف نام کی چیز نہیں پھر کہتے ہیں جمہوریت کو سلام اور اور اس کو بچاؤ چاہے عوام مرتی رہے جمہوریت کے نام پر ان چوروں نے ملک کو کھانے کی باریاں لگا رکھی ہیں

 

Annie

Moderator
Re: Khan wants Army to be Neutral Umpire to investigate rigging: BBC News

کاروباری لوگ ہیں ، ان کا دین ایمان ہے پیسہ اور پیسہ بنانے اور بچانے کے لیے کرسی ضروری ہے اور ان کی اتنی اوقات ہے نہیں سچائی سے کرسی حاصل کر سکیں ، پھر گدھے کو باپ بنانا پڑے یا کتے کو ، ان کے لیے سب جائز ہے

10610532_873616426004951_6060089788539145392_n.jpg

وہ کہاوت ہے نا عشق اور جنگ میں سب جائز ہے لگتا ہے یہاں مال اور اقتدار میں سب جائز ہے اب یہ لوگ کس کو باپ بنائیں یا بیٹا بنائیں انکی بلا سے کرسی مل جاۓ باقی خیر ہے ابھی تو انکے مزید جھوٹ کھلیں گے اور یہ کوئی حیرت کی بات نا ہو گی
 

Annie

Moderator
Re: Khan wants Army to be Neutral Umpire to investigate rigging: BBC News

ٹم صنف نازک نہیں ہائی ...... تم کو ٹیگ کرنے کا سکھانا عامر کا کام نہیں ہائی
:lol: :lol::lol::lol::lol::lol:

اسکا مطلب ہے عامر سے کچھ سیکھنے کے لیے عدیل کو لڑکی بننا پڑے گا لگتا ہے عامر کی اکیڈمی صرف لڑکیوں کے لیے فنکشنل ہے
ویسےآپ کی بات ہے صحیح مجھے بھی انہوں نے ہی ٹیگ کرنا سکھایا تھا :lol: :lol: ​:lol:

 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Khan wants Army to be Neutral Umpire to investigate rigging: BBC News

تو نے آج سیکھا ہے ٹیگ کرنا ؟؟

:lol:

Aziz e Mohtaram apni marzi di mithai chuk lao , tuwadi meherbani de naal mera computer theek ho gaya hey , jo Idea aap ne dia tha main ne wohi kia , is waqt new computer se post kar raha hoon

Raja babu ki jay
Raja babu ki jai ho

Mithai_2_KG_to_pakistan_12_large.jpg