Imran Khan ka tabdeeli ka slogan sirf vote lenay ka bahana hai : Umar Cheema

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران کو کہنا چاہئے کہ ہم نواز سے بڑھ کر لوٹ مار کریں گے

کے پی کے سب سے پسا ہوا صوبہ تھا ، اب اس حالت دیکھ لو
 

sunny2

Minister (2k+ posts)
tabdeeli tab aye gi jab election free n fair ho.. ye fake mandate se power main atay hain.. phir inko kia pari hai jo ghareeb awam ka sochain?
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
​They biggest problem in pakistan is that all these media experts are bought and sold like cattle on an auction.
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
عمر چیمہ صحافی نہیں بلکہ صحافیوں کے نام پر ایک کالا دھبہ ہے


یہی شخص ماضی میں عمران خان پر طرح طرح کے الزامات عائد کرتا رہا مگر اسی نے ھمیشہ منہ کی کھائی
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Raaz dear, if were having some better person as CM KPK we would have observed way better KPK. No doubt KPK changed in positive direction but we need way more than these changes. Like what changes are made in Police laws? If current IG removed and center give you corrupt IG what will happen to KPK Police? No doubt current KPK police is good because of a good IG and no political interference but suppose center give IG Punjab to KPK what will happen to KPK Police?

عمران کو کہنا چاہئے کہ ہم نواز سے بڑھ کر لوٹ مار کریں گے

کے پی کے سب سے پسا ہوا صوبہ تھا ، اب اس حالت دیکھ لو
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
عمران کو کہنا چاہئے کہ ہم نواز سے بڑھ کر لوٹ مار کریں گے

کے پی کے سب سے پسا ہوا صوبہ تھا ، اب اس حالت دیکھ لو


مجھے مارنا مت۔۔۔مگر جب آپ کسی کے طرفدار ہوتے ہو،،تو بس اللہ دے اور بندہ لے
او نیک دل آدمی،،سب کو اپنے جیسا نہ سمجھو،،آزما لیا کرو پہلے،، آج کی سیاست اگر گندی ہے تو اس میں تیرنے والے
مکوڑے بھی گندے ہی ہونگے،، یہ نیوٹن کا ساتوان قانون ہے
خانصاحب خود فرما چکے ہیں کہ وہ موجودہ سسٹم کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور اسی میں تبدیلی کے خواہاں ہیں
یعنی حاکم کیلئے موجودہ کرو فر، صوابدیدی،اور استحقاقی طاقتوں کو باقی رکھتے ہوئے
نواز شریف کو تبدیل کرکے ،،،،،،،خود آنا،،اور قسمت بدلنا
کس کی؟۔۔۔۔۔۔یہ آزمائش کے بعد پتہ چلے گا
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
IK must explain his tax returns. If made mistake no harm to accept it.

پاکستان کا انکم ٹیکس ڈیپارمنٹ اور خان دونوں کا کام ہے یہ

کینیڈا میں اگر کوئی غلط ٹیکس فایل کرتا ہے تو ڈیپارمنٹ اس کو مانتا ہی نہی ہے
اور اگر زیادہ دے دیتا ہے تو واپس کر دیتے ہیں

پاکستان میں بھی ایسا ہونا چاہئے
خان کبھی بھی حکومت میں نہی رہا کہ ٹیکس کا محکمہ اس کے انڈر کام کرتا ہو
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مجھے مارنا مت۔۔۔مگر جب آپ کسی کے طرفدار ہوتے ہو،،تو بس اللہ دے اور بندہ لے
او نیک دل آدمی،،سب کو اپنے جیسا نہ سمجھو،،آزما لیا کرو پہلے،، آج کی سیاست اگر گندی ہے تو اس میں تیرنے والے
مکوڑے بھی گندے ہی ہونگے،، یہ نیوٹن کا ساتوان قانون ہے
خانصاحب خود فرما چکے ہیں کہ وہ موجودہ سسٹم کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور اسی میں تبدیلی کے خواہاں ہیں
یعنی حاکم کیلئے موجودہ کرو فر، صوابدیدی،اور استحقاقی طاقتوں کو باقی رکھتے ہوئے

نواز شریف کو تبدیل کرکے ،،،،،،،خود آنا،،اور قسمت بدلنا
کس کی؟۔۔۔۔۔۔یہ آزمائش کے بعد پتہ چلے گا


نہی خان یار
اس کا مطلب یہ نہی ہے
اس کا مطلب ہے کہ موجودہ آئین کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں

کیا آپ ایک چور اور سعد کا فرق نہی سمجھتے
جب کسی محکمے کا کوئی ایماندار افسر آتا ہے تو محکمے کے قوانین تبدیل نہی ہوتے لیکن کام ٹھیک ہو جاتا ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عمر چیمہ صحافی نہیں بلکہ صحافیوں کے نام پر ایک کالا دھبہ ہے


یہی شخص ماضی میں عمران خان پر طرح طرح کے الزامات عائد کرتا رہا مگر اسی نے ھمیشہ منہ کی کھائی
ویسے نوروں کے لئے یہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے
;)


اسکی وہ بات کہاں گئی کہ خان نے بچی کھڑکا دی
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Raaz dear, if were having some better person as CM KPK we would have observed way better KPK. No doubt KPK changed in positive direction but we need way more than these changes. Like what changes are made in Police laws? If current IG removed and center give you corrupt IG what will happen to KPK Police? No doubt current KPK police is good because of a good IG and no political interference but suppose center give IG Punjab to KPK what will happen to KPK Police?

u r right ....definitely we need it...

but if check the time in which PTI ruled and progress and check again the Shahbaz sharif ruling time and progress , u will get real picture.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
PTI shouldn't compare its performance with corrupts. Its disgrace if we compare PTI with PMLN.
u r right ....definitely we need it...

but if check the time in which PTI ruled and progress and check again the Shahbaz sharif ruling time and progress , u will get real picture.
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)

نہی خان یار
اس کا مطلب یہ نہی ہے
اس کا مطلب ہے کہ موجودہ آئین کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں

کیا آپ ایک چور اور سعد کا فرق نہی سمجھتے
جب کسی محکمے کا کوئی ایماندار افسر آتا ہے تو محکمے کے قوانین تبدیل نہی ہوتے لیکن کام ٹھیک ہو جاتا ہے

کہہ

آپ ٹھیک رہے ہیں،پھر بھی ہلکی پھلکی طرفداری ٹھیک ہے،،خان صاحب دیگر کے مقابلے میں اچھے ہیں
مگر آزمائش میں کامیاب ہوجائیں،،پھر آنکھ میچ کر طرفداری کرینگے،،آج تک جتنے آئے چونا لگاتے آئے ،اب دل ڈرتا ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کہہ

آپ ٹھیک رہے ہیں،پھر بھی ہلکی پھلکی طرفداری ٹھیک ہے،،خان صاحب دیگر کے مقابلے میں اچھے ہیں
مگر آزمائش میں کامیاب ہوجائیں،،پھر آنکھ میچ کر طرفداری کرینگے،،آج تک جتنے آئے چونا لگاتے آئے ،اب دل ڈرتا ہے

پاکستان ریورس گیر میں جا رہا ہے
کوئی تو اس روکے گا
پھر آگے چلانے والا فرسٹ گیر والا بھی آجاۓ گا
حوصلہ ہونا چاہئے
 

Back
Top