Imran Khan Is busy in the exercise, he will return to PTI sit-in around 2 am - PTI Naeem ul Haq

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Imran Khan Is busy in exercise , will return to PTI sit-in around 2 a.m :- PTI Naeem ul Haq

No I talking real one. OK I give you gift you always remember - When some problem you want solution. Put all your effort to solve and then go sleep. When you up your mind do a lot of work and maybe solution find.

why are you back to tooti phooti english again?
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan Is busy in exercise , will return to PTI sit-in around 2 a.m :- PTI Naeem ul Haq


بھائی زندگی ایک لمبا دنگل ہے اور مشن انسان کے مرنے کے بعد بھی جاری رہتے ہیں. آپ تو کیا چیز ہو مینے بڑوں بڑوں کو سیدھا کر دیا ہے. بس وقت لگتا ہے تھوڑا. آپ نے خود کہنا ہے مجھے سنی، وہابی بنا دو اور مینے جواب دینا ہے نہی صرف اور صرف مسلمان بنو


حکیم جی میں تو وہ ہوں جو نبی پاک نے فرمایا ہے کے ان کو فالو کرو تو ان کو فالو کرنے کی کوشش کرتا ہوں
جس دن آپ یزید اور آل سفیان کو حق پر ثابت کر لیں گے تو مجھے ضرور مطلع کیجے گا میں ضرور وہ تھیسز پڑھوں گا چھٹا خلیفہ رسول
ہلے وی ویلا ہے حق ول آجاؤ ورنہ وقت بوں تھوڑا اےسا مکدیاں پتا نیں لگدا میں بڑے بڑے ملانے ایتھے حک سکینڈ وچ لمے پے ڈتہے ہن
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan Is busy in exercise , will return to PTI sit-in around 2 a.m :- PTI Naeem ul Haq

حکیم جی میں تو وہ ہوں جو نبی پاک نے فرمایا ہے کے ان کو فالو کرو تو ان کو فالو کرنے کی کوشش کرتا ہوں
جس دن آپ یزید اور آل سفیان کو حق پر ثابت کر لیں گے تو مجھے ضرور مطلع کیجے گا میں ضرور وہ تھیسز پڑھوں گا چھٹا خلیفہ رسول
ہلے وی ویلا ہے حق ول آجاؤ ورنہ وقت بوں تھوڑا اےسا مکدیاں پتا نیں لگدا میں بڑے بڑے ملانے ایتھے حک سکینڈ وچ لمے پے ڈتہے ہن


ہمہارا مسلہ ہی یہ ہے کے دین ہمہارا ملا نے ہائی جیک کیا ہوا ہے - دوسرا مثلا تعلیم اور شہور کا ہے. انسان نیچر اور نرچر کا پراڈکٹ ہے، پراپر تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے تعصبات اور اس پاس کے خالی نظریات بھی گہری جڑ پکڑ لیتے ہیں اور سوچ کو محدود کر دیتے ہیں. مارکس نے تو کھا تھا کے بھوت کم لوگ ہوتے ہیں جو ان اثرات کو ہٹا کر ٹرولی انڈیپنڈنٹلی سوچ سکیں. یاد رکھیں کس بھی نظریہ یا تھیسس کو جانچنے کا طریقہ یہ ہے کے اسے اندر سے اور پھر باہر سے پرکھا جاے
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan Is busy in exercise , will return to PTI sit-in around 2 a.m :- PTI Naeem ul Haq



ہمہارا مسلہ ہی یہ ہے کے دین ہمہارا ملا نے ہائی جیک کیا ہوا ہے - دوسرا مثلا تعلیم اور شہور کا ہے. انسان نیچر اور نرچر کا پراڈکٹ ہے، پراپر تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے تعصبات اور اس پاس کے خالی نظریات بھی گہری جڑ پکڑ لیتے ہیں اور سوچ کو محدود کر دیتے ہیں. مارکس نے تو کھا تھا کے بھوت کم لوگ ہوتے ہیں جو ان اثرات کو ہٹا کر ٹرولی انڈیپنڈنٹلی سوچ سکیں. یاد رکھیں کس بھی نظریہ یا تھیسس کو جانچنے کا طریقہ یہ ہے کے اسے اندر سے اور پھر باہر سے پرکھا جاے

حکیم جی جو بات آپ نے اس سے پہلے قوٹ میں کھ تھی اس کے تنظار میں ہی کھا ہے اور بار بار کہوں گا کے ان ملوں نے ہی بیڑا غرق کیا ہے خاص طور پر ایرانی ال نسل ملّون نے نئے نئے مذھب ایجاد کیے اور جھوٹی کتب لکھیں کےبس کچھ نہ پوچھیں کاش آپ نے ادھر اتنا وقت دینے کی بجاہے کچھ ان حقائق کو تلاش کرنے میں لگایا ہوتا ؟
 

Pakistani to the core

Politcal Worker (100+ posts)
Azadi Container's security taken over by PAT team

This just in:

September 2, 2:00am
PAT workers have also increased the security of PAT chief Dr Tahirul Qadri’s container.
…………………………………………………………………………………………………………………………………………………………………………………………………………
September 2, 1:50am
PAT leaderships asks its workers to reach Pak Secretariat, Express News reports.
Security of Imran Khan’s container has been taken over by the PAT workers.


with all due respect, i neither trust PAT, nor its intentions...... and it saddens me to see PTi depending so much on PAT and its assistance. Looks like JH's statement that PTI is running low on funds is surfacing... but frankly, giving security to these tramps is a major blunder in my humble opinion.
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan Is busy in exercise , will return to PTI sit-in around 2 a.m :- PTI Naeem ul Haq

why are you back to tooti phooti english again?

آپ کی کوشش رایگان ہی جاے گی کیوں کے حکیم جی کبھی بھی میں نہ مانوں ہیں ان کو منانے کے لے مجھے ایک نشست آمنے سامنے رکھنی ہو گی
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan Is busy in exercise , will return to PTI sit-in around 2 a.m :- PTI Naeem ul Haq

حکیم جی جو بات آپ نے اس سے پہلے قوٹ میں کھ تھی اس کے تنظار میں ہی کھا ہے اور بار بار کہوں گا کے ان ملوں نے ہی بیڑا غرق کیا ہے خاص طور پر ایرانی ال نسل ملّون نے نئے نئے مذھب ایجاد کیے اور جھوٹی کتب لکھیں کےبس کچھ نہ پوچھیں کاش آپ نے ادھر اتنا وقت دینے کی بجاہے کچھ ان حقائق کو تلاش کرنے میں لگایا ہوتا ؟

بھائی میں آپ کو سچی بات بتاوں مجھے اپنی زندگی میں اسلام کے حکم کو معلوم کرنے میں کبھی کوئی بڑی پریشانی نہی ہوئی. ہاں نفسانی خاھشات اور تساہل نے ضرور مسائل پیدا کئے ہیں. آج ہم اکیسوی صدی میں زندہ ہیں. گوروں کو دواییں دیں کے ہر طرح کا ذخیرہ ے علم آپ کی فنگر ٹپس پے ہے. جن ایرانی ملا کی آپ بات کر رہے ہیں انہوں نے بڑا کام کیا ہے. الله ان کو اجر دے. ہاں ہمیں سٹیگننٹ نہی ہونا چاہیے. کبھی کبھی پرسپکٹو بدل کر دیکھنے میں بھی کوئی حرج نہی ہوتا بزبان ے گورا وتھ فریش پیئر اف آیز
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan Is busy in exercise , will return to PTI sit-in around 2 a.m :- PTI Naeem ul Haq

آپ کی کوشش رایگان ہی جاے گی کیوں کے حکیم جی کبھی بھی میں نہ مانوں ہیں ان کو منانے کے لے مجھے ایک نشست آمنے سامنے رکھنی ہو گی

کوشش کریں کے ایسا نہ ہو - لکھنا مجھے پسند نہی - آمنے سامنے تو آپ کے بچنے کا کوئی چاننس نہی. خاندان بدر نہ ہو جاین آپ؟
 

United Ummah

Voter (50+ posts)
Re: Azadi Container's security taken over by PAT team

My dear Brothers and Sisters in Islam and my beloved pakistaniyon:

Let's work for a peaceful Pakistan, a stable Pakistan, s successful Pakistan. None of these leaders will change your fate. You will change your fate youself. Don't fight among yourelf, don't spread rumor or Intishar, stay united, stay peaceful, take care of your family, your neighbor, your country. Remember you are brothers and sisters to each other.

I have never seen a more beautiful nation that Pakistan. I LOVE PAKISTAN AND PAKISTANI PEOPLE.

Go home and work for your nation. Don't get mesmerized (fooled) by these crook politicians.

There is no room of this kind of violence in Our Beloved Pakistan:

https://www.facebook.com/video.php?v...=2&theater

https://www.facebook.com/video.php?v=1468460566771997
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Azadi Container's security taken over by PAT team

What is there to secure in that container anyway. Bonga Khan ab dau takkay k nahin.
 

Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
Re: Azadi Container's security taken over by PAT team

to bhai aap khud jakay security do na container ki yahan beth k kyun tankiden kar rahe ho PAT par shukar karo wo aap jaise nahi hain nahi to khan shayed is waqt umar bhar keliye jail mein para hota
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan Is busy in exercise , will return to PTI sit-in around 2 a.m :- PTI Naeem ul Haq

کوشش کریں کے ایسا نہ ہو - لکھنا مجھے پسند نہی - آمنے سامنے تو آپ کے بچنے کا کوئی چاننس نہی. خاندان بدر نہ ہو جاین آپ؟
حکیم جی گلاں نل کدی وی بت نیں توڑے جاندے میں ایتھے فورم تے وی اور جدھر رہتا ہوں بڑے بڑےبت گرے ہیں ندوہ کے تسی تے صرف نیم حکیم خطرہ جان ہو میں تے منتظر ہوں کے وہ وقت اے تو صحیح پر آپ دلیل کا جواب دلیل کی بجاہے غلو کرتے ہیں جو کے منع فرمایا ہے مذھب میں
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan Is busy in exercise , will return to PTI sit-in around 2 a.m :- PTI Naeem ul Haq

بھائی میں آپ کو سچی بات بتاوں مجھے اپنی زندگی میں اسلام کے حکم کو معلوم کرنے میں کبھی کوئی بڑی پریشانی نہی ہوئی. ہاں نفسانی خاھشات اور تساہل نے ضرور مسائل پیدا کئے ہیں. آج ہم اکیسوی صدی میں زندہ ہیں. گوروں کو دواییں دیں کے ہر طرح کا ذخیرہ ے علم آپ کی فنگر ٹپس پے ہے. جن ایرانی ملا کی آپ بات کر رہے ہیں انہوں نے بڑا کام کیا ہے. الله ان کو اجر دے. ہاں ہمیں سٹیگننٹ نہی ہونا چاہیے. کبھی کبھی پرسپکٹو بدل کر دیکھنے میں بھی کوئی حرج نہی ہوتا بزبان ے گورا وتھ فریش پیئر اف آیز

جی آپ کہ سکتے ہیں قیاس حرام ہے انہی ایرانیوں نے قیاس کے اوپر سارا مذھب چلا دیا ہے اور پھر بھی آپ ؟ آپ لوگوں کا مسلہ یہی ہے کے آپ شاگردوں کو فالو کرتے ہیں اس طرف نہیں آتے جہاں علم ہے جو علم کے وارث ہیں کل کو آپ کسی کو بلیم نہیں دے سکتے ہیں کیوں کے اس زمانے میں سب کچھ آپ کی فنگر ٹپ کے نیچے موجود ہے ہمت کریں ؟
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan Is busy in exercise , will return to PTI sit-in around 2 a.m :- PTI Naeem ul Haq

حکیم جی گلاں نل کدی وی بت نیں توڑے جاندے میں ایتھے فورم تے وی اور جدھر رہتا ہوں بڑے بڑےبت گرے ہیں ندوہ کے تسی تے صرف نیم حکیم خطرہ جان ہو میں تے منتظر ہوں کے وہ وقت اے تو صحیح پر آپ دلیل کا جواب دلیل کی بجاہے غلو کرتے ہیں جو کے منع فرمایا ہے مذھب میں

جی آپ کہ سکتے ہیں قیاس حرام ہے انہی ایرانیوں نے قیاس کے اوپر سارا مذھب چلا دیا ہے اور پھر بھی آپ ؟ آپ لوگوں کا مسلہ یہی ہے کے آپ شاگردوں کو فالو کرتے ہیں اس طرف نہیں آتے جہاں علم ہے جو علم کے وارث ہیں کل کو آپ کسی کو بلیم نہیں دے سکتے ہیں کیوں کے اس زمانے میں سب کچھ آپ کی فنگر ٹپ کے نیچے موجود ہے ہمت کریں ؟

آج کیلئے اتنا ہی کافی ہے. بڑا سلو پراسس ہے. ٹائم لگتا ہے. انشا الله بہتر ہو جاے گا - الله حافظ
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan Is busy in exercise , will return to PTI sit-in around 2 a.m :- PTI Naeem ul Haq

آج کیلئے اتنا ہی کافی ہے. بڑا سلو پراسس ہے. ٹائم لگتا ہے. انشا الله بہتر ہو جاے گا - الله حافظ
جو بات آپ کو چودہ سو سال میں سمجھ نہیں ای وہ مزید سلو پراسس میں کب سمجھ میں اے گی ؟ بھر حال آپ سے درخواست ہے کے کتابوں کو پڑھیں اور ان کے ساتھ ہو جایں جو سچے ہیں اور حق والے ہیں باقی الله بیلی الله ہی الله رب دے حوالے باقی سوچے گا ضرور کے کچھ پلے وی پیا کے نیں ؟
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
IK is feeling the pressure he had to get away from it all, it is not easy being a leader and JH statement has not helped things.