Imran Khan along with his wife visits Pakpattan

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
look at Zulfi Bukhari bowing on grave in sajda style. These kinda acts are shirks and Biddats. May ALLAH save Ik from these Kinda beliefs.

True...

اللھم أنی أعوذبک ان أٌشرک بک و انا أعلم
وأستغفرُک لما لا أعلم

ایساوزیراعظم بننے سے بہتر ہے انسان چپڑاسی بن جائے
گمنام موت مرجائے

اللہ خان صاحب کو توحید کا فہم عطا کرے۔۔۔مزارات کا دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں کوئی تصور نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی زیارت کا حکم دیا اور خود بھی اس کا اہتمام کیا اور مقصدموت کی یاد بتلایا۔ فقط۔

بزرگان دین کی قبروں پر جانا فیض حاصل کرنا دعائیں مناجات کرنا چادریں چراغ منت نذرو نیاز سجدہ قوالی دھمال یہ سب خرافات بدعات اور شرک ہیں۔ اسلام کی اصل ان خرافات سے ناواقف اور بیزار ہے۔
 
Cape Kahloon

Keya app nay yeh comments Zardari oor Nawaz Shreef kay baray main Be deay .
Jab woh LAL Shebaz Qalander oor Data Sahab kay Mazaroo per Gay thaay
 
aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan Ma itnaaa firqaaaa hai but no Sence any of them , Imran khan bicharaaaa kin chakoroooo Ma pas gaya , if you only follow all sunaaa you will change pakistan in 3 days , but munaficcc mind stop it
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
True...

اللھم أنی أعوذبک ان أٌشرک بک و انا أعلم
وأستغفرُک لما لا أعلم

ایساوزیراعظم بننے سے بہتر ہے انسان چپڑاسی بن جائے
گمنام موت مرجائے

اللہ خان صاحب کو توحید کا فہم عطا کرے۔۔۔مزارات کا دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں کوئی تصور نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی زیارت کا حکم دیا اور خود بھی اس کا اہتمام کیا اور مقصدموت کی یاد بتلایا۔ فقط۔

بزرگان دین کی قبروں پر جانا فیض حاصل کرنا دعائیں مناجات کرنا چادریں چراغ منت نذرو نیاز سجدہ قوالی دھمال یہ سب خرافات بدعات اور شرک ہیں۔ اسلام کی اصل ان خرافات سے ناواقف اور بیزار ہے۔

Are you still voting PTI..........or would you abstain now............further proofs that IK is now a changed man ...........what you feared has come true
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Are you still voting PTI..........or would you abstain now............further proofs that IK is now a changed man ...........what you feared has come true
:D:D:D:D:D:D
نہ چھیڑ مولوی بوکو حرام کو
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
Are you still voting PTI..........or would you abstain now............further proofs that IK is now a changed man ...........what you feared has come true
Still he is better then them, and there are bright chances that he will come back to straight path.
 
sthands

Councller (250+ posts)
True...

اللھم أنی أعوذبک ان أٌشرک بک و انا أعلم
وأستغفرُک لما لا أعلم

ایساوزیراعظم بننے سے بہتر ہے انسان چپڑاسی بن جائے
گمنام موت مرجائے

اللہ خان صاحب کو توحید کا فہم عطا کرے۔۔۔مزارات کا دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں کوئی تصور نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی زیارت کا حکم دیا اور خود بھی اس کا اہتمام کیا اور مقصدموت کی یاد بتلایا۔ فقط۔

بزرگان دین کی قبروں پر جانا فیض حاصل کرنا دعائیں مناجات کرنا چادریں چراغ منت نذرو نیاز سجدہ قوالی دھمال یہ سب خرافات بدعات اور شرک ہیں۔ اسلام کی اصل ان خرافات سے ناواقف اور بیزار ہے۔

ان سب حدیثوں کو بھلا کر تم نے پھر بھی پلے بواۓ کو سپورٹ کرنا ہے کیونکے اندھی تقلید نے بلکل اندھا کر دیا ہے
 
sthands

Councller (250+ posts)
اولیاء کے مزاروں پر جانے کی کیا ضرورت ہے بگ ڈیڈی نے ویسے ہی ساری راہ ہموار کی ہے
 
sthands

Councller (250+ posts)
look at Zulfi Bukhari bowing on grave in sajda style. These kinda acts are shirks and Biddats. May ALLAH save Ik from these Kinda beliefs.

نہ صرف زلفی بخاری بلکے عمران خان خود بھی مزار کے دروازے کو سجدہ کر کے اندر جا رہا ہے اس ویڈیو فوٹیج میں وہ حصّہ نہیں ہے ابھی میں نے ٹی وی پر پوری فوٹیج دیکھی ہے لعنت ہے اس منافق کو سپورٹ کرنے والوں پر
 
sthands

Councller (250+ posts)

عمران خان مزار کے دروازے پر سجدہ کرتے ہویے
اگر نواز شریف یا شہباز شریف یہ حرکت کرتا تو ان اندھے بہرے لوگوں نے آسماں سر پر اٹھا لینا تھا​
 
Baba Shuja

Politcal Worker (100+ posts)
ایڈمن کو پوسٹ ہذا کے عین نیچے والی میری معروضات ناگوار تو بہت گزریں گی کیوں کے میرے جملے نہیں وہ فولادی لاتیں ہوں گی جو ایک نجدی کے مقعد شریر میں جا بجا اس زاویے سے لگیں گی کہ اُس کے چار چفیرے اِسکے نجدی عقیدے ٹبے ٹوئے نما قبروں کی صورت نمودار ہو جاویں گی۔
بجائے میرے ردِ عمل پر میری پوسٹیں ڈلیٹ کرنے کے ماڈریٹر کا منصفانہ اور معتدل رویہ تقاضا کرتا ہے کہ ان وہابیوں کی نجدیت پر کوئی مناسب سائز کا ڈھکن کسا جائے یا کسی کارک نما شے سے پلگ کیا جائے جہاں سے مسلمانوں کو مشرک اور مزارات مقدسہ کی زیارات ایسی عبادات کو خرافات بکنے کا آغاز ہوتا ہے۔
 
Baba Shuja

Politcal Worker (100+ posts)
look at Zulfi Bukhari bowing on grave in sajda style. These kinda acts are shirks and Biddats. May ALLAH save Ik from these Kinda beliefs.
True...

اللھم أنی أعوذبک ان أٌشرک بک و انا أعلم
وأستغفرُک لما لا أعلم

ایساوزیراعظم بننے سے بہتر ہے انسان چپڑاسی بن جائے
گمنام موت مرجائے

اللہ خان صاحب کو توحید کا فہم عطا کرے۔۔۔مزارات کا دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں کوئی تصور نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی زیارت کا حکم دیا اور خود بھی اس کا اہتمام کیا اور مقصدموت کی یاد بتلایا۔ فقط۔

بزرگان دین کی قبروں پر جانا فیض حاصل کرنا دعائیں مناجات کرنا چادریں چراغ منت نذرو نیاز سجدہ قوالی دھمال یہ سب خرافات بدعات اور شرک ہیں۔ اسلام کی اصل ان خرافات سے ناواقف اور بیزار ہے۔
ابے او مرتد نجدی! تمہیں عمران خان سے اختلاف ہے تو جو دل میں آئے پٹواریوں کی طرح بھونک، ہم تجھے پتھر ماریں گے نہ ڈھیلا . . . . لیکن . . . . خبردار جو بیک جنبشِ قلم مزاراتِ مقدسہ جن میں روضائے رسول سے لیکر سخی شہباز قلندر تک ہزاروں اولیاء اللہ و بزرگان کے ان گنت مزارات آتے ہیں پر جانیوالے مسلمانوں کی شان میں کوئی کچھ بھونکا یا بھونکنے کیلئے اپنی تھوتھنی کھولی۔
اپنی بھونکنیاں فوراً سے پہلے بند کر ورنہ میں ایسی بند کروں گا کہ کنگ سلمان بن عبدل یزید بھی اپنے عربی میزائل سے کھول نہ پائے گا۔

یاد رکھ

بزرگانِ دین کے مزارات پر جانا، منتیں مرادیں ماننا، نذر و نیاز کرنا، اولیا اللہ سے تمسک کرنا، عقیدت رکھنا عینِ اسلام، تقاضائے دین و حکمِ الہی ہے۔ اس حکم کا منکر مرتد اور جہنمی سُؤر ہے۔ اپنی مسلکی نجسیت و نجدیت یہاں پھیلانے اور تکفیریت کی اشاعت بقلم خود بند کر دے ورنہ میں کروں گا تو قبض چہرے سے عیاں ہو جاوے گی، پھر اپنا مقبوضہ چہرے دکھا کر قبض کا علاج کرواتے پھرو گے۔

غضب خدا کا سو سال پہلے جس وہابی دین کی بنیاد ہیمفرے نامی ایک عیسائی جاسوس نے عبد الوہاب نامی جنسی فاقہ کش مُلا کے ساتھ ہم بستری کے دوران رکھی، جس ناجائز نجدی دین کی پدیش ابن تیمیہ کے بطن سے ہوئی اُس کے پیروکار صدرِ اسلام سے چلے آئے مسلمانوں کو مشرک، بدعتی اور خرافاتی بک رہے ہیں۔
جسے یہ نہیں پتا کہ چوتڑ کس ہاتھ سے دھونے ہیں اور روٹی کس ہاتھ سے کھانی ہے وہ بھی چہرے پر ناجائز تجاوزات کیطرح بال بڑھا کر مفتی بنا پھرتا ہے۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
قبروں میں پڑے مردے بے چارے کب کے مر کر مٹی ہوچکے ہیں اور یہ نیازی خان اس مذہبی قوم کو بے وقوف بنانے کے لئے مٹی کے ڈھیروں پر جاکر ہر وقت ناٹک کرتا رہتا ہے، کیونکہ وہ سمجھ گیا ہے کہ اس قوم کو بے قوف بنانے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ پورے کے پورے مذہبی بن جاؤ، کبھی بھاگ بھاگ عمرے کرو، کبھی ہاتھ میں تسبیح پکڑ کر تصویریں سوشل میڈیا پر لگاؤ تو کبھی مصلے پر کھڑے ہوکر نماز کا ناٹک کرکے مشہوری کرو، یہ جاہل مذہبی قوم اسی پر راضی ہوجاتی ہے۔۔۔
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
True...

اللھم أنی أعوذبک ان أٌشرک بک و انا أعلم
وأستغفرُک لما لا أعلم

ایساوزیراعظم بننے سے بہتر ہے انسان چپڑاسی بن جائے
گمنام موت مرجائے

اللہ خان صاحب کو توحید کا فہم عطا کرے۔۔۔مزارات کا دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں کوئی تصور نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی زیارت کا حکم دیا اور خود بھی اس کا اہتمام کیا اور مقصدموت کی یاد بتلایا۔ فقط۔

بزرگان دین کی قبروں پر جانا فیض حاصل کرنا دعائیں مناجات کرنا چادریں چراغ منت نذرو نیاز سجدہ قوالی دھمال یہ سب خرافات بدعات اور شرک ہیں۔ اسلام کی اصل ان خرافات سے ناواقف اور بیزار ہے۔

مولوی چُوٹھ بولو جی! یہ تو بوہت ناانصافی ہے، آپ نےاس دھرتی پر جس سے بھی دل لگایا وہ بدعتی و مشرکی بنتا گیا۔۔ ایسی زندگی سے تو بہتر ہے کہ جناب زندہ رو کی "ایس" کا طفیلیہ بن کر جنگلوں میں نکل جاؤ اور وہاں درختوں کی شاخوں پر اچھلتے کودتے نئی ارتقائی منازل کی بنیاد رکھو۔۔۔
 
Back
Top