چار گھنٹے میں حکومت جا رہی ہے
چھ گھنٹے میں حکومت جا رہی ہے
ایک دن اور
دو دن اور
ایک سال لگے گا
دو سال لگیں گے
مجھے پتا چل جاتا ہے جب ہم میچ جیتنے والے ہوتے ہیں
یہ حکومت ختم ہو گئی
چند گھنٹے رہ گئے
ایمپائر کی انگلی اٹھنے والی ہے
اوئے الیکشن کمشنر
اوئے کانسٹیبل
اوئے آئی جی
اوئے میری شادی
اوئے میرا ایک مہینے میں دو بار نکاح
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|