Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پاکستان سےمذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا، جس میں کہاگیا کہ پاکستانی معیشت میں بہتری توقعات سے بڑھ کر ہے، زر مبادلہ کے ذخائر بھی بہتر ہو رہے ہیں۔
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے ،جس میں کہا گیا کہ پاکستان سے بات چیت مثبت رہی ،پاکستان نے اصلاحات پر عمل درآمد کیا،پاکستان میں مالیاتی خسارہ کم ہوا اور معیشت میں بہتری توقعات سے بڑھ کر ہے ،زر مبادلہ کے ذخائر بہتر ہو رہے ہیں،پاکستان میں مہنگائی کم ہو جائے گی،مہنگائی میں ڈالر کے ایکسچینج ریٹ کے اثرات کم ہونا شروع ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ3جولائی 2019 کو آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 6 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری دی تھی جس کی قسطیں 3 سال تک جاری رہے گیں ۔پاکستان کو اب تک آئی ایم ایف سے ایک ارب 44 کروڑ ڈالر قرضے کی دو قسطیں مل چکی ہیں۔

پاکستانی معیشت میں بہتری توقعات سے بڑھ کر ہے:آئی ایم ایف - GNN HD News
اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پاکستان سےمذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا، جس میں کہاگیا کہ پاکستانی معیشت میں بہتری توقعات سے بڑھ کر ہے، زر مبادلہ کے ذخائر بھی بہتر ہو رہے ہیں۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/NOr9aKu.jpg
Last edited by a moderator: