Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1207888355947511808
اسلام آباد: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی دوسری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی دوسری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی کارکردگی کا پہلا جائزہ مکمل کرلیا ہے پاکستان کی اقتصادی اصلاحات ترقی کی راہ پر ہیں۔
آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت کی پالیسیاں ملک میں اقتصادی استحکام کیلیے معاون ہیں، پاکستان میں مارکیٹ کی بنیاد پر شرح مبادلہ کے تعین کا مرحلہ کامیابی سے جاری ہے اور ملک میں مہنگائی کی شرح میں بھی اب ٹھہراؤ آیا ہے۔

پاکستان کی اقتصادی اصلاحات ترقی کی راہ پر ہیں، آئی ایم ایف کا اعتراف - ایکسپریس اردو
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی دوسری قسط جاری کرنے کی منظوری بھی دے دی

آئی ایم ایف اعلامیہ:پاکستان کےلیے قرض پروگرام کی دوسری قسط کی منظوری - GNN HD News
واشنگٹن:آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی دوسری قسط کی منظوری دے دی گئی۔بیشتر اہداف حاصل کرنے پر پاکستان کو 45کروڑ ڈالر دیئے جائیں گے۔

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/pdNQpdKd/imfpk113.jpg
Last edited by a moderator: