Ikhtilaf - 27th April 2012 (Maulana Sami-ul-Haq)

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
اگر امریکی افغانستان میں امن لانا چاہتے ہیں اور ان کا مقصد افغانستان پاکستان کے لوگوں کو غلام بنانا نہیں ہے تو لے آئیں یونایٹڈ نیشن کے مسلمان فورسز کو افغانستان اور اپنے افواج نیٹو کے ساتھ یہاں سے نکال دیں، تب پاکستان ہر ممکن مدد کریگا افغانستان میں امن قائم کرنے کے لیے- اگر امریکی اس بات پر آمادہ نہیں ہوتے تو ان کے دلوں میں بدنیتی ہے اور کسی بھی صورت ان کو پاکستان کے راستے سپلائی نہیں دینی چاہئے-ان کے مدد کے بغیر اگر پاکستان کے سارے عوام بھوک سے مرجا ئیں تو بھی ہمیں قبول ہے یہ موت
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
اگر امریکی افغانستان میں امن لانا چاہتے ہیں اور ان کا مقصد افغانستان پاکستان کے لوگوں کو غلام بنانا نہیں ہے تو لے آئیں یونایٹڈ نیشن کے مسلمان فورسز کو افغانستان اور اپنے افواج نیٹو کے ساتھ یہاں سے نکال دیں، تب پاکستان ہر ممکن مدد کریگا افغانستان میں امن قائم کرنے کے لیے- اگر امریکی اس بات پر آمادہ نہیں ہوتے تو ان کے دلوں میں بدنیتی ہے اور کسی بھی صورت ان کو پاکستان کے راستے سپلائی نہیں دینی چاہئے-ان کے مدد کے بغیر [HI]اگر پاکستان کے سارے عوام بھوک سے مرجا ئیں تو بھی ہمیں قبول ہے یہ موت[/HI][HI]
[/HI]


بنگش با
۔با! حسب سابق ابھی تک شیر ہو آپ شیر ۔ ۔ ۔ ۔ !!۔
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

بنگش با
۔با! حسب سابق ابھی تک شیر ہو آپ شیر ۔ ۔ ۔ ۔ !!۔
پاکستان میں بھوک سے کوئی نہیں مر سکتا کیونکہ پاکستان ٧٠% زرعی ملک ہے- میں نے ما سٹر کیا ہے مکینکل انجینرنگ کی ذراعت کے مشینری میں اور میں یہ یقین سے کہ سکتا ہوں کہ اس وقت پاکستان کے موجودہ ریسورس اتنے ہیں کہ اگر تھوڑی سی کوشش حکومت کرلے تو ٦ مہینوں میں پاکستان زرعات کے شعبےمیں اتنی ترقی کرسکتا ہے کہ نہ صرف اپنے اپ کو بلکہ سارے ایشیا کو کھلا سکتا ہے- یہ جو باہر سے قرضے لئے جاتے ہیں وہ صرف ان حکمرانوں کے جیبوں میں جاتے ہیں
 

Back
Top