Ibn E Khalid
Moderator
"اگر مجھے کچھ بھی ہوا تو اس کی ذمہ دار نیسلے کمپنی ہو گی ... " - نیسلے کا دودھ لیکٹوجن پینے کی وجہ سے بچی کی ہلاکت کا معاملہ - نیسلے کمپنی کے اثر رسوخ کی وجہ سے بچی کے والد کو مقدمے درج کروانے میں گیارہ ماہ لگ گئے ، نیسلے نے بچی کی قبر کشائی بھی کورٹ میں چیلنج کر دی کیا -کیا نیسلے کمپنی کچھ چھپانا چاہ رہی ہے ؟
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/TAiEbRL.jpg
Last edited: