کسی ملک کی فوج عوامی حمایت کے بغیر کوئی حیثیت نہیں رکھتی . آج پاکستانی عوام عمران خان کے آزادی کے بیانیے کو درست مانتی ہے اور چند نیوٹرلز کے ذاتی آنا اور انداز فکر کی وجہ سے فوج مخالف بنتی جا رہی ہے اور یہی ہمارے دشمنوں کی خواہش ہے . یہ بہت برا اور بڑا المیہ ہوگا . ملکی بقا کے لئے افراد نہیں بلکہ ادارے اہم ہوتے ہیں . خدا را ، اس ملک اور قوم کے بہتر مستقبل اور بقا کے لئے فوج اور عوام کو جدا مت کرو . . ہوش کے ناخن لو اور پاکستان کو باپ کی جاگیر نہ سمجھو . اس افراتفری کا علاج صرف یہ ہے کہ انتخاب کروا کر ملک کولوگوں کے حقیقی نمائندوں کے حوالے کیا جائے . اس کے علاوہ اور کوئی حل نہیں . بغلول حکومت ، نا منظور .