It is just her start,she has plans to serve , instead of giving her hope you are criticizing her.پتا نہی کب عقل ای گی - اے لیول ایک امتحان ہے جس کا واحد مقصد یونیورسٹی میں ایڈمشن کی ایک شرط پوری کرنا ہے اور یہ کے آپ الا تعلیم کیلئے تیار ہیں. اچھی یونیورسٹی میں داخلہ اور کامیابی بھی سرف یمپلویر کو سی ویز میںسے سلیکشن میں آسانی پیدا کرتی ہے. یہ چیزیں والدین کیلئے تو خوشی کا باحس ہو سکتی ہیں کے بچا ٹھیک جا رہا ہے لیکن کوئی مجھے سمجھاے کے اس میں ہمہارے لئے کیا خوشی کا باحس ہے؟
اصل چیز یہ ہے کے آپ اس دنیا کو کیا دے رہے ہیں. آپ اپنے باشندے پے ضرور فخر کریں اور سر آنکھوں پے بتھاے لیکن اس وقت جب وہ اس دنیا کو چینج کر دے فور گڈ اور انسانوں کی زندگیوں میں سہولت لاے یا علم کو آگے بڑھاے. ایسے آپ پچاس اے لے آؤ، کوئی فائدہ نہی
It is just her start,she has plans to serve , instead of giving her hope you are criticizing her.
میرے پیارے بھائی اسکو ہوپ کی کیا ضرورت ہے. اسکو تو اچھی یونیورسٹی میں ادمیشن مل جاے گا جو کے اے لیول کا مقصد ہے. اور جب کچھ اس دنیا کو تبدیل کرنے کا کام کر دیا تو تعریف بھی اسی وقت ہو گی نہ. تھیر اس لاٹ اف سلپ بٹوین دا کپ اینڈ دا لپ. حوصلہ اور امید تو انہیں چاہئے جنہوں نے باوجود سلاھئیت ہونے کے کم نمبر لئے ہیں کسی بھی وجہ سے اور پاکستان جیسے ملک میں تو پتا نہی کتنے ٹیلنٹڈ بچے پڑھ لکھ ہی نہی سکتے. اے لیول میں اے لینا اہم نہی ہوتا. وہ علم اہم ہوتا ہے جو اسلے ساتھ آنا چاہیے. ہمہارے لوگوں میں یہاں بھی یہی مثلا ہے کے کسی طرح بچا امتحان میں اچھا پرفارم کرے اور اے پے اے آتے ہیں لیکن آگے جا کے وہ کوئی ایکسٹرا آرڈنری کام نہی کر سکتے. وہ ایک پتا نہی کیا نام ہے جس نے کافی اے لئے اسے ہم نے اس بات پے فلاسفر بنا دیا ہے. اخباروں میں اوٹ پٹانگ کالم وہ لکھ رہا ہے اور پتا نہی کیا کیا. کس نے کم عمری میں مائیکروسوفٹ کا امتحان پاس کر لیا تو وہ بھی ہمہارے لئے محتبر ہو جاتا ہے. ہم ایک بھوت بڑی علم کی روایت کے امین ہیں - اس طرح نو دولتیوں کے ہم وزن نو علمیاں کچھ عجیب لگتی ہیں
Salam:
can you please tell me how you managed to score so many A's on your O and A Level Exams?
What was your study routine? study techniques?
How did you study for so many subjects, & so varied subjects, in such little time?
How much time did you spend on one course? Did you complete that course first before moving to next course? How did you manage to retain so much information? What were your practicing techniques?
Did you self-study? Or did you take tuition? Did you have separate tutor for each course?
Looking forward hearing from you soon.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|