Re: I have visited India at thier invitation. Chairman PCB shows written invitation to Media
بے وقوف انسان اگر تم لوگ خود بلانے پر حیران ھو تو پہلے تشویش کر لیتے یا یہ سوچ لیتے کہ اگر وہ ملاقات کے لیئے بقرار ہیں تو خود انکو دعوت دے کر ہی دیکھ لو کہ وہ بھی پاکستان آنا چاھتے ھیں یا نہیں پھر کوئی قدم اُٹھاتے تمھارا علاج ھے کہ تم لوگوں کی بے عزتی ھوئی ھے۔ھم پاکستانی الحمدولللہ مہمان نواز ہیں ھم ھر آنے والے کی قدر کرینگے مگر خود کو اتناکم وزن نہیں بنانا چاھیئے کہ دوڑ کر ھر جگہ پر چلے جائیں۔تالی دونوں ھاتھوں سے بجتی ھے اورھم ایک ھی ھاتھ لے کر بھاگ پڑتے ہیں۔